Breaking News
Home / Kazmi_572 (page 164)

Kazmi_572

روس کا سب سے طاقتوراسٹریٹیجک جوہری وار ہیڈ 500 سے 800 کلوٹن کے درمیان دھماکہ خیز طاقت کا حامل ہے اور اسے شہروں کو تباہ کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے

واشنگٹن: روس کا سب سے طاقتوراسٹریٹیجک جوہری وار ہیڈ 500 سے 800 کلوٹن کے درمیان دھماکہ خیز طاقت کا حامل ہے اور اسے شہروں کو تباہ کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ یہ بات مؤقر امریکی نشریاتی ادارے سی این این نے اپنی جاری کردہ تازہ ترین رپورٹ میں …

Read More »

آڈیو لیکس سنجیدہ لیپس ہے، عالمی لیڈرز بات کرنے سے پہلے 100 مرتبہ سوچیں گے، بات کریں یا نہیں؟ وزیر اعظم شہباز شریف

اسلام آباد: وزیراعظم میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کے مو قع پر اہم ملاقاتیں ہوئیں، شنگھائی کانفرنس اور نیویارک میں ہونے والی ملاقاتوں پر میڈیا کو اعتماد میں لینا تھا، چین اور روس کے صدور سے بھی ملاقاتیں ہوئیں۔ وفاقی دارالحکومت اسلام …

Read More »

اسلامی نظریاتی کونسل نے ٹرانس جینڈر ایکٹ 2018 کو غیرشرعی قرار دے دیا

اسلامی نظریاتی کونسل نے ٹرانس جینڈر ایکٹ 2018 کو غیرشرعی قرار دے دیا۔ اس حوالے سے جاری کردہ اعلامیے میں اسلامی نظریاتی کونسل نے حقیقی مخنث کے حقوق کے تحفظ کی ضرورت پر زور دیا۔ کونسل کا کہنا ہے کہ حکومت ٹرانس جینڈر افراد کے بارے میں ایکٹ کے جائزے …

Read More »

یونیورسٹی میں عمران خان کا خطاب وائس چانسلر کو فارغ کر دیا گیا

سابق وزیرِ اعظم اور تحریکِ انصاف کے سربراہ عمران خان کو گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں بلا کر خطاب کرانے پر وائس چانسلر ڈاکٹر اصغر زیدی کو فیڈرل جامعات کے لیے قائم تلاش کمیٹی سے فارغ کر دیا گیا۔ وفاقی وزارتِ تعلیم کے نوٹیفکیشن کے مطابق ڈاکٹر اصغر زیدی کی …

Read More »

ریاست مدینہ کے اصولوں سے پیچھے ہٹے تو ہم نیچے آگئے، مشائخ میرے ساتھ مل کر ملک کی حقیقی آزادی کیلئے جدوجہد کریں، عمران خان

لاہور: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ ریاست مدینہ کے اصولوں سے پیچھے ہٹے تو ہم نیچے آگئے، مشائخ میرے ساتھ مل کر ملک کی حقیقی آزادی کیلئے جدوجہد کریں۔ سابق وزیراعظم عمران خان نے لاہور میں منعقدہ علما کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ …

Read More »

بین الاقوامی دوا ساز کمپنی فائزر کے چیف ایگزیکٹو آفیسر البرٹ بورلا دوسری بار کورونا وائرس کا شکار ہو گئے

بین الاقوامی دوا ساز کمپنی فائزر کے چیف ایگزیکٹو آفیسر البرٹ بورلا دوسری بار کورونا وائرس کا شکار ہو گئے۔ کورونا کی ویکیسن بنانے والی دوا ساز کمپنی کے سی ای او دوسری بار کورونا میں مبتلا ہو گئے۔ اپنے ایک بیان میں کہا کہ ان کا کورونا ٹیسٹ مثبت …

Read More »

کوٹلی حلقہ تین سے امیدوارچوہدری عبدالرحمن کی وزیر اعظم پاکستان میاں شہباز شریف سے ملاقات

کوٹلی،برطانیہ (سی این آئی ) پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی رہنماء،کوٹلی حلقہ تین سے امیدوار چوہدری عبدالرحمن کی وزیر اعظم پاکستان میاں شہباز شریف سے ملاقات،آج پاکستان کو میاں نواز شریف جیسے لیڈر کی رہنمائی کی بہت سخت ضرورت ہے،اس وقت پاکستان مشکل ترین حالات سے گزر رہا ہے،ہمیں الیکشن …

Read More »

اس بار کپتان پوری پلاننگ کر کے آئے گا،اب جو کال دوں گا وہ آخری ہو گی، عمران خان

رحیم یار خان: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ میں آئندہ کا لائحہ عمل دینے لگا ہوں۔ شہباز شریف اور رانا ثنا اللہ سن لیں اس بار کپتان پوری پلاننگ کر کے آئے گا اور مجھے پتہ ہے رانا ثنا اللہ نے کیا …

Read More »

ایران کی جانب سے روس کو ڈرون کی مبینہ فراہمی کے ردِ عمل میں یوکرین نے ایران سے تعلقات محدود کرنے کا اعلان کردیا

ایران کی جانب سے روس کو ڈرون کی مبینہ فراہمی کے ردِ عمل میں یوکرین نے ایران سے تعلقات محدود کرنے کا اعلان کردیا۔ یوکرینی وزارت خارجہ کے مطابق غیردوستانہ اقدام پر ایرانی سفیر کی ایکریڈیشن ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس کا یہ بھی کہنا تھا کہ کیف …

Read More »

ڈومیسٹک کرکٹرز کی میچ فیس اور ماہانہ وظائف کی رقم میں اضافہ کر دیا گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ڈومیسٹک کرکٹ میں بہتری لانے اور اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے کھلاڑیوں کو نوازنے سے متعلق اپنی پالیسی کے تحت نئے ڈومیسٹک کنٹریکٹ میں کھلاڑیوں کی میچ فیس اور ماہانہ وظائف کی رقم میں اضافے کا اعلان کردیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ …

Read More »