نواز شریف اور شہباز شریف کی ملاقات میں اہم فیصلے کرلیے گئے، پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اسحاق ڈار منگل کو وفاقی وزیر خزانہ کا عہدہ سنبھالیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مفتاح اسماعیل حکومت کی معاشی ٹیم کا حصہ رہیں گے۔ لندن میں وزیراعظم شہباز شریف اور …
Read More »Kazmi_572
مقبوضہ کشمیر میں مسلم اکثریتی علاقے کو اقلیت میں تبدیل کیا جا رہا ہے،وزیر خارجہ
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ بھارت نے جموں و کشمیر پر غیر قانونی قبضہ کر رکھا ہے، مقبوضہ کشمیر میں مسلم اکثریتی علاقے کو اقلیت میں تبدیل کیا جا رہا ہے، دنیا ہندو بالا دستی والے بھارت کی حکومت کو اسلام مخالف ایجنڈے پر ذمے دار …
Read More »پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری اپنے پارٹی چیئرمین عمران خان کے وکیل حامد خان پر برس پڑے
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری اپنے پارٹی چیئرمین عمران خان کے وکیل حامد خان پر برس پڑے۔ ایک ویڈیو بیان میں فواد چوہدری نے حامد خان کو ڈمی قرار دے دیا۔ فواد چوہدری نے حامد خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ عدالت اور عمران …
Read More »عمران خان کا 24 ستمبر سے حکومت مخالف تحریک شروع کرنے کا اعلان
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے 24ستمبر سے حکومت مخالف تحریک شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں کال دوں گا عوام تیار ہوجائیں ، ملک کو حقیقی طور پر آزاد کرائیں گے،ملک چوروں کے ہاتھوں میں پھنسا ہوا ہے، ان کو پتہ ہے قوم کدھر کھڑی ہے اس لیے یہ الیکشن سے بھاگ رہے ہیں۔ سابق وزیراعظم نے کہا کہ امپورٹڈ حکومت پاکستان کو دلدل کی طرف لے کر جا رہی ہے، ہم پاکستان کو اس دلدل سے نکالیں گے،اس وقت ملکی تاریخ کی سب …
Read More »پہلے ٹی 20 میچ سے سیلاب زدگان کیلئے ایک کروڑ 30 لاکھ روپے کی رقم جمع
انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ سے سیلاب زدگان کے لیے ایک کروڑ 30لاکھ روپے کی رقم جمع ہوئی ہے۔ پی سی بی ترجمان کا کہنا ہے کہ یہ تمام رقم پرائم منسٹر فلڈ ریلیف فنڈ میں جمع کروائی جائے گی۔ اس ضمن میں چیئرمین پی سی بی …
Read More »عمر شریف کو استاد ماننے والے انڈین کامیڈین راجو شری واستو چل بسے
انڈین کامیڈین راجو شری واستو بدھ کو داراحکومت نئی دہلی میں 58 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔انڈین میڈیا کے مطابق راجو شری واستو کو ایک ماہ قبل جم میں ورزش کے دوران دل کا دورہ پڑا تھا اور آج صبح وہ تقریباً 10 بجے ہسپتال میں انتقال کرگئے۔کانپور سے …
Read More »وفاق اور پنجاب حکومت ایک پولیس افسر کے تبادلے کے حوالے سے ایک دوسرے سے پنجہ آزامائی میں مصروف
حکومت پاکستان اور پنجاب کی صوبائی حکومت ان دنوں ایک پولیس افسر کے تبادلے کے حوالے سے ایک دوسرے سے پنجہ آزامائی میں مصروف ہیں۔ وفاقی حکومت نے منگل کی شب کیپیٹل سٹی پولیس آفیسر (سی سی پی او) لاہور غلام محمود ڈوگر کی خدمات ایک نوٹیفیکیشن کے ذریعے واپس لے لی تھیں تاہم وزیراعلٰی پنجاب چوہدری …
Read More »آئی سی سی نے پلئینگ کنڈیشنز میں تبدیلی کردی
آئی سی سی نے پلئینگ کنڈیشنز میں تبدیلی کردی، ایسی بال جو بیٹر کو پچ چھوڑنے پر مجبور کرے وہ نو بال قرار دی جائیگی۔آئی سی سی کے نئے قوانین کے مطابق باولنگ کے دوران فیلڈرز کا جان بوجھ کر آگے پیچھے ہونے پر امپائر بیٹنگ سائیڈ کو 5 پینلٹی …
Read More »عمران خان اور فواد چودھری کےخلاف توہین الیکشن کمیشن کے شوکاز معطل
لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے عمران خان اور فواد چودھری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کے شوکاز نوٹس معطل کردیے۔ لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں عمران خان اور فواد چودھری کی درخواست پر سماعت ہوئی۔عمران خان اورفوادچودھری کی طرف سے بابراعوان اورفیصل چودھری عدالت میں پیش ہوئے ۔ لاہورہائیکورٹ راولپنڈی …
Read More »انٹربینک میں ڈالر نے نئی تاریخی بلندی کوچھولیا، انٹربینک میں ڈالر240 روپےکی سطح پرپہنچ گیا
انٹربینک میں ڈالر نے نئی تاریخی بلندی کوچھولیا، انٹربینک میں ڈالر240 روپےکی سطح پرپہنچ گیا۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 1 روپے9 پیسےمہنگا ہوگیا، 28 جولائی 2022 کو ڈالر239 روپے 94 پیسوں کی سطح پرٹریڈ ہوا تھا۔ شہبارحکومت کےدورمیں ڈالر 57 روپے7 پیسوں تک مہنگا ہوگیا، عمران حکومت …
Read More »