Breaking News
Home / Kazmi_572 (page 166)

Kazmi_572

خاتون جج کو دھمکی دینے پر توہین عدالت کیس میں چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان پر کل فرد جرم عائد کی جائے گی

خاتون جج کو دھمکی دینے پر توہین عدالت کیس میں چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان پر کل فرد جرم عائد کی جائے گی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے توہین عدالت کیس میں عمران خان کی کل عدالت پیشی سے متعلق سرکلر جاری کر دیا۔ عمران خان پر کل فرد …

Read More »

شاہین شاہ آفریدی کو ہم کیسے نظرانداز کر سکتے وہ ہمارے ہیرو ہیں، رمیز راجہ

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجہ نے کہا ہے کہ شاہین شاہ آفریدی کو ہم کیسے نظرانداز کرسکتےہیں، وہ ہمارے ہیرو ہیں، ہوسکتا ہے کچھ مشکلات درپیش آئی ہوں مگرجو پی سی بی کھلاڑیوں کیلئے کر رہا وہ کوئی نہیں کرتا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے …

Read More »

میرے گھر والے بہت خوش ہیں کہ وہ مجھے کپتانی کرتا دیکھیں گے، کپتان انگلینڈ کرکٹ ٹیم

کراچی: انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کے کپتان معین علی نے کہا ہے کہ میری فیملی پاکستان سے ہے تو یہ میرے لیے اعزاز کی بات ہے، یہ میرے اور فیملی کے لیے بڑے فخر کا لمحہ ہے، میرے گھر والے بہت خوش ہیں کہ وہ مجھے کپتانی کرتا دیکھیں گے۔ …

Read More »

تحریک انصاف ستمبر کے آخری ہفتے میں لانگ مارچ کا فیصلہ کر لیا

تحریک انصاف ستمبر کے آخری ہفتے میں لانگ مارچ کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی کور کمیٹی اجلاس میں لانگ مارچ کی طرف بڑھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ رہنماوں کو دو ہفتوں میں لانگ مارچ کی تیاری کرنے اور احتجاج کے اخراجات …

Read More »

دو پاکستانی نژاد جاپانی بھائیوں نے جاپانی شوبز انڈسٹری میں اپنا جادو بکھیر کر کامیابی کے جھنڈے گاڑ دیے

دو پاکستانی نژاد جاپانی بھائیوں نے جاپانی شوبز انڈسٹری میں اپنا جادو بکھیر کر کامیابی کے جھنڈے گاڑ دیے ہیں۔ جاپان میں ریپ موسیقی کے شعبے میں ابھرتے ہوئے دو پاکستانی بھائیوں 22 سالہ شہباز خان اور 20 سالہ فیضان خان کی مقبولیت میں ہر گزرتے دن کے ساتھ اضافہ …

Read More »

پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی نے دنیا کی بہترین نوجوان پارلیمنٹیرین کا ایوارڈ حاصل کرلیا

ون ینگ ورلڈ 2022 میں 190ممالک میں سے 15 نوجوان سیاستدانوں کوشارٹ لسٹ کیا گیا تھا جس میں سے پاکستانی خاتون کو بھی منتخب کیا گیا۔ ایوارڈ وصول کرنے والی سمیرا شمس کا کہنا ہے کہ ایوارڈ ملنے سے پسماندہ علاقوں میں تعلیم حاصل کرنے والی خواتین کی حوصلہ افزائی …

Read More »

تیونس میں غیر قانونی تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 4 افراد ہلاک ہو گئے

تیونس کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ٹی اے پی کے ایک بیان کے مطابق ملک کے جنوبی شہر صفاکس کے ساحل پر ایک کشتی ڈوبنے کے بعد تلاش اور بچاؤ کی کوششیں شروع کردی گئی ہیںتیونس کے ساحل پر غیر قانونی تارکین وطن کو لے جانے والی کشتی ڈوبنے کے …

Read More »

ففتھ جنریشن وار کا مقابلہ کرنے کے لیے سوشل میڈیا پر توجہ دینا ناگزیر ہے،وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس

مظفرآباد(پی آئی ڈی)وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ اسوقت سوشل میڈیا پوری دنیا میں بے پناہ اہمیت اختیار کرچکاہے۔ففتھ جنریشن وار کا مقابلہ کرنے کے لیے سوشل میڈیا پر توجہ دینا ناگزیر ہے۔ آزادکشمیر کے اندر سوشل میڈیا استعمال کرنے والے تحریک …

Read More »

انڈیا کی بین اقوامی سطح پر ذمہ داریاں اور اثر و رسوخ میں اضافہ: پاکستان کو کتنا فکر مند ہونے کی ضرورت ہے؟

انڈیا کو رواں سال بین الاقوامی سطح پر متعدد بڑے فورموں کے اجلاسوں کی سربراہی کی ذمہ داری دی جا رہی ہے جس سے بین الاقوامی سطح پر اس کے قد میں اضافے کا امکان نظر آتا ہے۔ انڈیا کو رواں سال دسمبر میں جی 20 کی سربراہی ملنے والی …

Read More »

طے کرنا ہو گا اب ملک میں بالادستی آئین کو حاصل ہے یا چند طبقوں کو،احسن اقبال

کراچی: وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ طے کرنا ہو گا اب ملک میں بالادستی آئین کو حاصل ہے یا چند طبقوں کو۔ وفاقی وزیر احسن اقبال نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ملک بھر میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کی تعمیر نو کا راستہ نکالیں گے …

Read More »