بھارت کو بڑی سفارتی ناکامی کا سامنا کر نا پڑ گیا۔ بھارت کی خالصتان ریفرنڈم رکوانے کی ساری کوششیں بے کار گئیں۔ کینیڈین حکومت نے خالصتان ریفرنڈم رکوانے سے انکار کردیا۔ کینیڈین حکومت کا کہنا ہے کہ خالصتان ریفرنڈم کو روکا نہیں جاسکتا، لوگوں کو آزادی اظہار کی اجازت ہے۔ …
Read More »Kazmi_572
دمشق ایئرپورٹ پر اسرائیلی طیاروں کی بمباری سے شامی فوج کے 5 اہلکار جاں بحق ہو گئے
دمشق ایئرپورٹ پر اسرائیلی طیاروں کی بمباری سے شامی فوج کے 5 اہلکار جاں بحق ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے دمشق ایئرپورٹ اور ملحقہ سیکیورٹی ٹھکانوں پر میزائل حملے کیے جس کے نتیجے میں شام کے 5 فوجی اہلکار جاں بحق ہو گئے …
Read More »وزیر اعظم شہباز شریف کی لندن میں نواز شریف سے ملاقات
وزیر اعظم شہباز شریف کی لندن میں مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف سے ملاقات جاری ہے۔وزیراعظم شہباز شریف لندن میں بھائی سے ملاقات کے لیے پہنچ گئے۔ نواز شریف نے بھائی کا استقبال کیا۔ مسلم لیگ ن کے آفیشل ٹوئٹر اکاونٹ سے ویڈیو بھی شیئر کردی گئی۔ سابق …
Read More »متعدد کشمیری علمائے دین اور مبلغین کو بھارتی فوج نے گرفتار کر لیا، عبدالحمید لون
سرینگر: حریت رہنما عبدالحمید لون نے کہا ہے کہ متعدد کشمیری علمائے دین اور مبلغین کو بھارتی فوج نے گرفتار کر لیا۔ حریت رہنما عبدالحمید لون نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ بھارتی فسطائی حکومت کا کشمیری علما اور حریت پسندوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے اور …
Read More »ووٹ کے ذریعے پرامن تبدیلی آنے دیں، پرامن انقلاب کا راستہ روکا تو گیم سب کے ہاتھ سے نکل جائے گی عمران خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے حکومت کو وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ ووٹ کے ذریعے پرامن تبدیلی آنے دیں، پرامن انقلاب کا راستہ روکا تو گیم سب کے ہاتھ سے نکل جائے گی۔ چارسدہ میں جلسے سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ سازش …
Read More »ملکہ برطانیہ کا آخری دیدار، ہزاروں افراد کی طویل قطاریں،پھول کم پڑ گئے
ملکہ برطانیہ کے آخری دیدار کے لیے ہزاروں افراد کی ویسٹ منسٹر کے باہر طویل قطاریں ہیں، جنہیں کئی گھنٹوں تک انتظار کرنا پڑ رہا ہے۔ واضح رہے ملکہ کا تابوت چار دن تک ویسٹ منسٹر ہال میں رہے گا، جبکہ ملکہ کی آخری رسومات 19 ستمبر کو مکمل ہوں …
Read More »پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ (پی ڈی ایم) میں شامل تین بڑی جماعتوں کے رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں شامل ہو گئے
پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ (پی ڈی ایم) میں شامل تین بڑی جماعتوں کے رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں شامل ہو گئے۔پیپلزپارٹی کے خواجہ قطب فرید کوریجہ،چارسدہ سے قومی وطن پارٹی کے رہنما بابر علی خان مہمند اور وہاڑی سے مسلم لیگ ن کےسابق رکن قومی اسمبلی نسیم مہدی …
Read More »حکومت بتائے ہم آپ کا ساتھ کیوں دیں؟ آپ نے ہمارا وہ اعتماد چھین لیا جس کی وجہ سے ہم آپ کے ساتھ تھے
کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے استفسار کیا ہے کہ موجودہ حکومت بتائے ہم آپ کا ساتھ کیوں دیں؟ آپ نے ہمارا وہ اعتماد چھین لیا جس کی وجہ سے ہم آپ کے ساتھ تھے۔ ایم کیو ایم کارکن کی نماز جنازہ اور تدفین …
Read More »سعودی ولی عہد پرنس محمد بن سلمان ملکہ الزبتھ دوم کی موت کے بعد برطانوی شاہی خاندان سے تعزیت کرنے لندن جائیں گے
سعودی ولی عہد پرنس محمد بن سلمان ملکہ الزبتھ دوم کی موت کے بعد برطانوی شاہی خاندان سے تعزیت کرنے لندن جائیں گے۔ دی گارڈین کی رپورٹ کے مطابق اس بات کی کوئی تصدیق نہیں ہو سکی کہ آیا وہ ویسٹ منسٹر ایبی میں ملکہ کی آخری رسومات میں شرکت …
Read More »یوکرین کو ہتھیار فروخت کرنا اخلاقی طور پر درست ہے، پوپ فرانسس
پوپ فرانسس نے دفاع کے لیے یوکرین کو اسلحہ فروخت کی حمایت کردی۔ پوپ فرانسس کا کہنا ہے کہ یوکرین ہتھیار دفاع کیلئے استعمال کرے تو اسے فروخت میں کوئی حرج نہیں ہے، دفاع کے لیے یوکرین کو ہتھیار فروخت کرنا اخلاقی طور پر درست ہے۔ یوکرین کو دفاع کے …
Read More »