اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کی دھجیاں بکھیری گئیں تھیں اسی لیے آئی ایم ایف نے ہمیں آڑے ہاتھوں لیا اور ناک سے لکیریں نکلوائیں۔ اسلام آباد میں وکلا کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ …
Read More »Kazmi_572
اسلام آباد ہائی کورٹ نے بغاوت کے مقدمے میں پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کی درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دے دیا
اسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ نے بغاوت کے مقدمے میں پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کی درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ شہبازگل کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی ، چیف جسٹس اطہر من اللہ …
Read More »بجلی و گیس مزید مہنگی ہوں گی، زیادہ دیر دیوار سے لگایا تو احتجاج کی کال دینا پڑیگی، عمران خان
اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے معاشی اور سیاسی استحکام کے لیے فوری الیکشن کو ضروری قرار دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ زیادہ دیر دیوار سے لگایا گیا تو احتجاج کی کال دینا پڑے گی۔ سابق وزیراعظم عمران خان نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا …
Read More »عمران خان کی اسٹیبلشمنٹ سے صلح کی کوششیں
(مزمل سہروردی) عمران خان آج کل نئے آرمی چیف کی تعیناتی کو لے کر کافی پریشان نظر آرہے ہیں۔ویسے تو عمران خان کے پارلیمان سے بائیکاٹ کی وجہ سے حکومت کو نئے نیب چیئرمین لگانے کے لیے فری ہینڈ مل گیا‘ ان کی جاوید اقبال سے جان چھوٹ گئی، لیکن …
Read More »اقوام متحدہ کا امریکہ سے ایران مخالف پابندیاں ختم کرنے کا مطالبہ
نیویارک: اقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹر نے امریکی حکومت سے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف پابندیاں ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔النا دوہان نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا کہ یکطرفہ جبر کے اقدامات کی وجہ سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے متاثرین کے لیے معاوضے کے طریقہ کار ایک …
Read More »روس سے پاکستان کو پائپ لائن کے ذریعے گیس کی فراہمی ممکن ہے،صدر ولادی میر پیوٹن
سمر قند: صدر ولادی میر پیوٹن نے کہا ہے کہ روس سے پاکستان کو پائپ لائن کے ذریعے گیس کی فراہمی ممکن ہے۔ ہ روسی صدر نے یہ یقین دہانی وزیراعظم میاں شہباز شریف سے ازبکستان کے شہر سمر قند میں منعقدہ شنگائی تعاون سربراہی اجلاس کے موقع پر سائیڈ …
Read More »پاکستان تنازعات کا متحمل نہیں ہو سکتا، کچھ لو اور کچھ دو کے فارمولے کے تحت چلنا چاہیے، صدر پاکستان عارف علوی
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان تنازعات کا متحمل نہیں ہو سکتا، کچھ لو اور کچھ دو کے فارمولے کے تحت چلنا چاہیے، ہٹ دھرمی سے ملک کو نقصان ہو رہا ہے، سیاستدانوں کو بیٹھ کر بات کرنا چاہیے، میری کوششیں جاری ہیں ان …
Read More »