بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وکیل لطیف کھوسہ کا کہنا ہے کہ اوپن ٹرائل کے نام پر صرف من پسند افراد کو اندر جانے کی اجازت دی گئی، فیملی کے لوگوں کو بھی سماعت کے دوران آواز نہیں آتی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے …
Read More »Kazmi_572
9 مئی کے ان ملزمان کا فوجی ٹرائل بحال سپریم کورٹ نے بحال کر دیا،
پاکستان کی سپریم کورٹ نے ایک حکم نامے کے تحت 9 مئی کے ان ملزمان کا فوجی ٹرائل بحال کر دیا ہے جو اس سے پہلے سپریم کورٹ کے ایک بینچ نے روک دیا تھا۔ اس نئے حکم کے تحت فوج کی حراست میں موجود 104 ملزمان کا ٹرائل وہیں …
Read More »توشہ خانہ کیس میں بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت خارج
بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں بھی گرفتاری ڈال دی گئی۔ قومی احتساب بیورو (نیب) کے توشہ خانہ کیس میں بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت خارج کردی گئی، احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ احتساب …
Read More »درابن میں فورسز کی پوسٹ پر دہشت گرد حملہ، 23 فوجی شہید، 27 دہشتگرد ہلاک
ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درابن میں سیکیورٹی فورسز کی پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں 23 فوجی شہید ہوگئے، جوابی کارروائی میں تمام 6 دہشت گرد ہلاک کردیے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق اس سے پہلے گزشتہ رات دران زدہ میں آپریشن میں 17 دہشت گردوں …
Read More »سعودی آرامکو کی پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری، گیس اینڈ آئل کمپنی کے 40 فیصد حصص خرید لیے
سعودی عرب کی کمپنی آرامکو نے پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کی ہے۔ مشترکہ اعلامیہ کے مطابق سعودی کمپنی آرامکو نے گیس اینڈ آئل کمپنی کے 40 فیصد حصص خرید لیے۔ مشترکہ اعلامیہ کے مطابق سعودی عرب کے شہر دہران میں معاہدے پر دستخط کیے گئے۔ مشترکہ اعلامیہ کے مطابق …
Read More »اسلام آباد ہائی کورٹ نے العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کی سزا کے خلاف اپیل منظور کرتے ہوئے انہیں اس کیس میں بری کر دیا
اسلام آباد ہائی کورٹ نے العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کی سزا کے خلاف اپیل منظور کرتے ہوئے انہیں اس کیس میں بری کر دیا۔ اس سے قبل سماعت کے دوران عدالت نے العزیزیہ ریفرنس احتساب عدالت کو بھیجنے کی نیب کی استدعا ایک بار پھر مسترد کر دی تھی۔ …
Read More »ہماری کارکردگی پر مخالفین کو ڈر تھا 2018 میں ن لیگ کلین سوئپ کرے گی، نواز شریف
سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کا کہنا ہے کہ قوم جاننا چاہتی ہے 2017 میں ترقی کرتے پاکستان کو کیوں روکا گیا؟ ہماری کارکردگی کی وجہ سے مخالفین کو ڈر تھا 2018 میں ن لیگ کلین سوئپ کرے گی۔ ن لیگ کے 7ویں پارلیمانی بورڈ …
Read More »بنگلہ دیش میں دورانِ حراست 5 اپوزیشن رہنماؤں کی اموات، وجہ تشدد؟
بنگلہ دیش میں اپوزیشن جماعت بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) نے دعویٰ کیا ہے کہ گذشتہ دو ہفتوں میں مظاہروں کے دوران حراست میں لیے جانے والے پانچ ارکان جیل میں ہلاک ہو چکے ہیں۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق بی این پی کا …
Read More »کینیڈا میں بڑھتی ہوئی مہنگائی، تارکین دیگر ممالک ’منتقلی پر مجبور‘
امیگریشن کے خواہش مند افراد کے لیے کینیڈا پسندیدہ ملک رہا ہے لیکن مہنگائی اور گھر کے کرایوں میں اضافے کے باعث زیادہ سے زیادہ تارکین دوسرے ممالک کا رخ کرنے پر مجبور ہو رہے ہیں۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کے لیے آبادی میں کمی …
Read More »آستانہ عالیہ پیران بساہاں شریف پر، سجادہ نشین درگاہ بساہاں شریف پیر علی رضا بخاری کی زیر صدارت روحانی محفل کاانعقاد ہوا
اسلام آباد:استانہ عالیہ پیران بساہاں شریف پر سابق ممبر اسمبلی ، سجادہ نشین درگاہ بساہاں شریف پیر علی رضا بخاری کی زیر صدارت روحانی محفل کاانعقاد ہوا جس سے برطانیہ کے ممتاز دینی سکالر پروفیسر مسعود اختر ہزاروی، نے ”نوجوان نسل کے لیے اسلام میں تعلیم کا کردار.عنوان پر خصوصی …
Read More »