پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کہا ہے کہ ’اب ملک کی سیاست ذاتی انتقام پر پہنچ چکی ہے۔ پیپلز پارٹی کے جیالوں نے ظلم برداشت کیا لیکن ہم نے کبھی انتقام کی سیاست نہیں کی۔‘ بلاول بھٹو زرادری نے سنیچر کو تیمر گرہ میں پیپلز پارٹی کے …
Read More »Kazmi_572
ن لیگ اور آئی پی پی میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کیلئے کمیٹی قائم
مسلم لیگ ن اور استحکام پاکستان پارٹی میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے لیے کمیٹی قائم کر دی گئی۔ ذرائع کے مطابق ن لیگ کی طرف سے رانا ثناء اللّٰہ، ایاز صادق اور سعد رفیق جبکہ آئی پی پی کی طرف سے عون چوہدری، اسحاق خاکوانی اور نعمان لنگڑیال کمیٹی میں ہوں …
Read More »مودی حکومت کی سکھ علیحدگی پسندوں کے خلاف کارروائی، وجہ سلامتی اورسیاست؟
حکام اور ماہرین نے کہا ہے کہ سیاسی و سلامتی کے تحفظات کے تحت انڈیا کے وزیراعظم نریندر مودی سکھ علیحدگی پسندوں سے نمٹنے پر مکمل توجہ مرکوز کیے ہوئے ہیں۔ خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق وزیراعظم نریندر مودی ملک کی اس چھوٹی مذہبی اقلیت میں بہت کم حمایت …
Read More »جہیز میں بی ایم ڈبلیو گاڑی نہ دینے پر شادی منسوخ، ڈاکٹر نے اپنی جان لے لی
انڈین ریاست کیرالہ کے شہر تھیرووننتھاپورم میں ایک 26 سالہ ڈاکٹر نے جہیز کے معاملے پر شادی منسوخ ہوجانے پر مبینہ طور پر خودکشی کرلی ہے۔ ’این ڈی ٹی وی‘ کے مطابق ڈاکٹر شاہانہ اور ڈاکٹر رویس نے شادی کرنے کا فیصلہ کیا تھا لیکن لڑکی کے خاندان والے لڑکے …
Read More »پی ٹی آئی میں بانی اراکین پر مشتمل نیا بلاک، ’جلد اجلاس بلا رہے ہیں‘
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) ان دنوں قانونی جنگ میں مصروف ہے۔ اس نے تین دسمبر کو الیکشن کمیشن کے حکم کی تعمیل کرتے ہوئے انٹرا پارٹی انتخابات کرائے اور پارٹی کی کمان وکلا نے سنبھال لی، لیکن اس دوران پارٹی کے بانی رکن اکبر شیر بابر سمیت 14 …
Read More »برطانوی ہائی کمشنر اور پولیٹیکل سیکریٹری کی فضل الرحمان سے ملاقات
برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ اور پولیٹیکل سیکریٹری سیم فلیچر کی جمعیت علما اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات ہوئی۔ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر ہونے والی ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، افغانستان اور بھارت کے ساتھ پاکستان کے تعلقات پر گفتگو …
Read More »غزہ میں امریکی’ویپن گائیڈنس سسٹم‘ کے استعمال کا ثبوت حاصل کرلیا، ایمنسٹی انٹرنیشنل
انسانی حقوق کی علامی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ اس نے غزہ میں امریکی’ویپن گائیڈنس سسٹم‘ کے استعمال کا ثبوت حاصل کرلیا۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اس حوالے سے کہا کہ غزہ میں 13 اکتوبر کے حملے میں 43 شہری مارے گئے۔ حملے میں امریکی ’جوائنٹ ڈائریکٹ اٹیک امیونیشنز …
Read More »اسلام آباد ہائیکورٹ کا العزیزیہ ریفرنس پر اپیل میرٹ پر سننے کا فیصلہ
اسلام آباد ہائیکورٹ نے العزیزیہ ریفرنس پر اپیل میرٹ پر سننے کا فیصلہ کرتے ہوئے نیب کی جانب سے العزیزیہ ریفرنس دوبارہ سماعت کیلئے احتساب عدالت کو بھجوانےکی استدعا مسترد کر دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن نے سماعت کی، کمرۂ عدالت …
Read More »پاکستان نے سفارتی محاذ پر بھارت کو شکست دے دی۔ پاکستان کا ممبر یونیسکو بورڈ اور وائس چیئرمین انتخابات میں منتخب ہوگیا
پاکستان نے سفارتی محاذ پر بھارت کو شکست دے دی۔ پاکستان کا ممبر یونیسکو بورڈ اور وائس چیئرمین انتخابات میں منتخب ہوگیا۔ نومبر 2023ء میں اقوام متحدہ (یو این) کی سرپرستی میں گروپ الیکشن کا انعقاد ہوا، پاکستان یونیسکو کے ممبر ایگزیکٹیو بورڈ اور بھارت کو ہرا کر وائس چیئرمین …
Read More »نواز شریف اور عمران خان کے لئے مقام عبرت
(سید مجاہد علی) آج دو خبروں کا چرچا رہا اور ان کے حوالے سے اپنی اپنی سیاسی وابستگی کے مطابق خیال آرائی بھی ہوتی رہی۔ سوشل میڈیا نے چونکہ فوری اظہار خیال کا آسان ذریعہ فراہم کر دیا ہے، اس لیے کسی وقوعہ پر تبصرے سامنے آنے میں دیر نہیں …
Read More »