پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سربراہ عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور وکیل لطیف کھوسہ کے درمیان ہونے والی مبینہ گفتگو کی آڈیو لیک صبح سے پاکستانی میڈیا اور سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔ جمعرات کو لیک ہونے والی مبینہ آڈیو کال میں لطیف کھوسہ اور …
Read More »Kazmi_572
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے آئندہ عام انتخابات کے لیے حلقہ بندیوں کی حتمی فہرست جاری کر دی
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے آئندہ عام انتخابات کے لیے حلقہ بندیوں کی حتمی فہرست جاری کر دی ہے۔ جمعرات کو رات گئے جاری کیے گئے بیان کے مطابق الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ ڈیجیٹل مردم شماری کے تحت حلقہ بندیاں مکمل کر لی گئی ہیں اور قومی اسمبلی …
Read More »’یہ کرکٹ کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے،‘ سلمان بٹ سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میں
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے تین سابق ٹیسٹ کرکٹرز سلمان بٹ، راؤ افتخار انجم اور سلمان بٹ کو چیف سلیکٹر وہاب ریاض کا کنسلٹنٹ مقرر کردیا ہے۔ پاکستانی سوشل میڈیا پر خصوصاً سلمان بٹ کی تقرری موضوعِ بحث بنی ہوئی ہے جس کی وجہ اُن کا 2010 کے …
Read More »انجو کی پاکستان سے انڈیا واپسی، بچوں کا ملنے سے انکار،پنجاب پولیس اور انٹیلجنس بیورو کی انجو سے پوچھ گچھ
سوشل میڈیا پر دوستی کر کے پاکستانی نوجوان نصر اللہ سے شادی کرنے والی انڈین خاتون انجو واپس اپنے ملک پہنچ گئی ہیں جہاں ان کے بچوں نے اُن سے ملاقات سے انکار کردیا ہے۔ انجو رواں برس جولائی میں نصر اللہ سے شادی کرنے کے لیے خیبر پختونخوا کے …
Read More »پشاور ہائیکورٹ نے پاکستانی خواتین سے شادی کرنے والے افغان باشندوں کواوریجن کارڈ (پی او سی) جاری کرنے کا حکم دے دیا
پشاور ہائیکورٹ نے پاکستانی خواتین سے شادی کرنے والے افغان باشندوں کی درخواستیں منظور کرتے ہوئے انہیں پاکستان اوریجن کارڈ (پی او سی) جاری کرنے کا حکم دے دیا۔ جمعے کو پشاور ہائی کورٹ میں پاکستانیوں سے شادی کرنے والے افغان باشندوں کی پی او سی کے لیے کیس کی …
Read More »اسرائیلی یرغمالیوں کی ویڈیو نے حماس کیخلاف پروپیگنڈے کی نفی کردی
رہا پانے والے ہنستے مسکراتے اسرائیلی یرغمالیوں کی ویڈیو نے یرغمالیوں سے حماس کے برے سلوک کے پروپیگنڈے کی نفی کردی۔ ویڈیو میں رہائی پانے والے یرغمالی گرم جوشی سے حماس جنگجوؤں کو الوداع کر رہے ہیں۔ https://twitter.com/QudsNen?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1730160801753776599%7Ctwgr%5Ee94fd06399bb3c509be8085f89e36764a2aa20b6%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fjang.com.pk%2Fnews%2F1294828 ایک اسرائیلی خاتون تو اللّٰہ حافظ کہہ کر واپسی کے لیے روانہ …
Read More »عمران نے چئیرمین کیلئے بیرسٹر گوہر کو ہی کیوں چُنا؟ شیر افضل کے انکشافات
اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئیر نائب صدر شیر افضل خان مروت کا کہنا ہے کہ کل ہم عمران خان سے جب جیل میں ملے تو خصوصی طور پر تنظیمی معاملوں اور کیسز پر گفتگو ہوئی۔ آج نیوز کے پروگرام ”اسپاٹ لائٹ“ میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے …
Read More »دورۂ آسٹریلیا میں بابر بمقابلہ اسمتھ اور اسٹارک بمقابلہ شاہین مداحوں کی توجہ کا مرکز ہو گا،سرفراز
پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد نے کہا ہے کہ دورۂ آسٹریلیا میں بابر بمقابلہ اسمتھ اور اسٹارک بمقابلہ شاہین مداحوں کی توجہ کا مرکز ہو گا۔ آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے متعلق سرفراز احمد نے کہا ہے کہ بابر اعظم اور اسٹیو اسمتھ دونوں ہی …
Read More »پاکستان میں افغان تاجروں کے پھنسے 3 ہزار تجارتی کنٹینرز کی ترسیل کا آغاز: افغانستان
افغانستان کی وزارت صنعت و تجارت نے کہا ہے کہ پاکستان میں پھنسے افغان تاجروں کے 3 ہزار کنٹینرز کی ترسیل شروع ہو گئی ہے۔ افغانستان کی باختر نیوز ایجنسی کے مطابق وزارت نے منگل کو ایک پریس ریلیز میں کہا کہ ’کراچی کی بندرگاہ سے افغان تاجروں کے ٹرانزٹ …
Read More »’ہم جیسوں کے دن آتے ہیں تو موت بیچ میں ٹپک پڑتی ہے‘، بلال کی زندگی پر ایک نظر
صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں پولیس کےمطابق کنٹونمنٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹیو افسر بلال پاشا نے مبینہ طور پر خود کو گولی مار کر خود کشی کرلی۔ پولیس کے مطابق پیر کو واقعے کی اطلاع ملنے پر پولیس اہلکار جائے وقوعہ پر پہنچے اور بلال پاشا کو سی …
Read More »