لندن (سی این آئی )پاراچنار میں بھوک اور افلاس کے باعث 29 معصوم بچوں کی ہلاکت پر لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن کے سامنے مظلوم عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرے میں بڑی اوورسیز پاکستانیوں نے شرکت کی، جنہوں نے شعیہ کمیونٹی کے ساتھ ہونے …
Read More »Kazmi_572
برطانیہ میں غیر قانونی تارکین وطن اور ملازمت دینے والوں کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن
لندن (سی این آئی )برطانیہ میں غیر قانونی تارکین وطن اور انہیں ملازمت فراہم کرنے والے افراد کے خلاف حکومت نے بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کا آغاز کر دیا ہے۔ اس مہم کا مقصد غیر قانونی رہائش اور کام کرنے کے رجحان کو ختم کرنا اور برطانیہ کے امیگریشن …
Read More »پاکستان: فوجی عدالتوں کو کیسز کا فیصلہ سنانے کی اجازت دینے کی حکومتی استدعا مسترد
سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے چھبیسویں آئینی ترمیم کے فیصلے تک فوجی عدالتوں کے کیس کی سماعت مؤخر کرنے کی درخواست خارج کر دی ۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بنچ نے ملٹری کورٹس میں سویلینز کے ٹرائل کالعدم قرار دینے کے خلاف اپیلوں …
Read More »حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کا باضابطہ آغاز آج ہو گا جبکہ پی ٹی آئی کی 5 رکنی کمیٹی حکومتی کمیٹی سے مذاکرات کرے گی،سربراہ صاحبزادہ حامد رضا
سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا نے حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کی باضابطہ تصدیق کرتے ہوئے بتایا تھا کہ حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کا باضابطہ آغاز آج ہو گا جبکہ پی ٹی آئی کی 5 رکنی کمیٹی حکومتی کمیٹی سے …
Read More »رہبر انقلاب اسلامی نے شام کی حکومت کے خاتمے کی بتائی وجہ، ایران کی خفیہ ایجنسیاں کئی مہینوں سے دمشق کو کر رہی تھیں خبردار
رہبر انقلاب آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے عوام کے مختلف طبقوں سے تعلق رکھنے والوں سے ایک ملاقات میں اپنے خطاب میں کہا کہ اس بات میں کسی کو شک نہيں کرنا چاہیے کہ شام میں جو کچھ ہوا ہے وہ امریکہ اور صیہونیوں کے مشترکہ منصوبہ …
Read More »’اوباما نے تجویز دی کہ میں افغانستان کا خفیہ دورہ کروں تاکہ دیکھ سکوں کہ کس طرح امریکی افواج مقامی فورسز کو تربیت دے رہی ہیں۔‘ نیتن یاہو
اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے اپنے اوپر لگے بدعنوانی کے الزامات کے ٹرائل کے دوران بیان میں باراک اوباما سے اپنے اختلافات کا ذکر کیا اور یہ بھی بتایا کہ کس طرح سابق امریکی صدر نے انہیں خفیہ طور پر افغانستان کا دورہ کرنے کا مشورہ دیا تھا۔ اسرائیلی …
Read More »“معاشرتی برائیاں اور اصلاح کے پہلو”
تحریر :سید عابد کاظمی برمنگھم یوکے معاشرتی برائیوں کی روک تھام ایک اہم ذمہ داری ہے جو ہم سب پر عائد ہوتی ہے۔ معاشرے میں پائی جانے والی منفی عادات جیسے کہ غیبت، چغلی، منافقت، حرام خوری، بد دیانتی، کرپشن اور لوٹ مار نے ہمارے معاشرتی ڈھانچے کو کمزور کر …
Read More »سوشل میڈیا ایکٹیویسٹ اور صحافی میں فرق
سوشل میڈیا ایکٹیویسٹ اور صحافی کے درمیان بنیادی فرق ان کے کردار، ذمہ داریوں، اور پیشہ ورانہ اصولوں پر مبنی ہوتا ہے۔ ذیل میں ان دونوں کے درمیان اہم فرق کے نکات درج ہیں: 1۔کردار اور مقصد سوشل میڈیا ایکٹیویسٹ: سوشل میڈیا پر مخصوص نظریات، موضوعات، یا مہمات کو آگے …
Read More »“وی پی این کا استعمال ۔۔غیر شرعی قرار دینے کے پس پردہ عوامل”
پاکستان میں حالیہ دنوں میں وی پی این (ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورک) کے استعمال کو غیر شرعی قرار دینے کی خبر نے نہ صرف عوام کو حیرت میں مبتلا کیا بلکہ کئی سوالات بھی اٹھائے ہیں۔ یہ فیصلہ، جو مبینہ طور پر اسلامی نظریاتی کونسل کے ذریعے پیش کیا گیا، …
Read More »9 مئی کیس کے پہلے 10 مجرمان کو سزائیں سنا دی گئیں
اسلام آباد: 9 مئی پُرتشدد واقعات سے متعلق کیس کے پہلے 10 مجرمان کو انسداد دہشتگردی عدالت نے سزائیں سنا دیں۔ اے ٹی سی سے سزا پانے والے مجرمان میں عابد محمود، احسن ایاز، نعیم اللہ، مطیع اللہ، شوکت، ذاکر و دیگر شامل ہیں۔ ان میں 4 افغان شہری بھی …
Read More »