ملائیشیا کے ایک چھوٹے سے قصبے میں مستنصر حسین کو ڈاک کا انتظار تھا وہ کئی روز سے فکر مندی سے جس ڈاک کا انتظار کر رہے تھے اس میں ان کو اپنا پاسپورٹ ملنا تھا اور پھر ایک دن ان کو ڈاک موصول ہوئی اور اس میں ان کا …
Read More »Kazmi_572
روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے امریکہ نے خبردار کیا ہے کہ وہ روس کے انتخابات 2024 میں مداخلت نہ کرے
ماسکو: روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے امریکہ نے خبردار کیا ہے کہ وہ روس کے انتخابات 2024 میں مداخلت نہ کرے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے اپنے ایک بیان میں امریکہ کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ وہ مارچ میں ہونے والے …
Read More »مین ہول میں خاکروب کو اتارنے سے متعلق نگراں وزیراعلیٰ سندھ کی تنبیہ
نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر نے واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن کو تنبیہ کر دی۔ جسٹس (ر) مقبول باقر نے کہا ہے کہ واٹر کارپوریشن اور دیگر میونسپل اداروں کو انتباہ کرتا ہوں آئندہ کسی خاکروب کو مین ہول کے اندر نہیں بھیجیں۔ انہوں نے کہا کہ واٹر اینڈ …
Read More »آسٹریلیا کے سابق کپتان این چیپل نے پاکستانی بیٹر بابر اعظم کو ٹیم کی کپتانی سے ہٹانے کے فیصلے پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)پر شدید تنقید
آسٹریلیا کے سابق کپتان این چیپل نے پاکستانی سپرسٹار بیٹر بابر اعظم کو ٹیم کی کپتانی سے ہٹانے کے فیصلے پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ بابر اعظم کو کپتانی سے ہٹانے کے فیصلے کو این چیپل نے پی سی بی کی …
Read More »خاور مانیکا کا بشریٰ بی بی اور عمران خان پر ’دورانِ عدت نکاح‘ کا الزام، درخواست دائر
بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا نے عمران خان اور ان کی اہلیہ کے خلاف دوران عدت نکاح کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے عدالت میں درخواست دائر کر دی۔ سنیچر کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں خاور مانیکا کی جانب سے دائر کی گئی درخواست …
Read More »حماس نے جنگ بندی کے معاہدے کے تحت دوسرے مرحلے میں 39 فلسطینیوں کے بدلے 13 اسرائیلیوں اور چار غیر ملکیوں کو رہا کر دیا
قطری اور مصری ثالثوں نے کہا ہے کہ کئی گھنٹوں کی تاخیر کے بعد حماس نے جنگ بندی کے معاہدے کے تحت دوسرے مرحلے میں سنیچر کو رات گئے 39 فلسطینیوں کے بدلے 13 اسرائیلیوں اور چار غیر ملکیوں کو رہا کر دیا ہے۔ امریکی خبر رساں ادارے اے پی …
Read More »آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو زرداری میں اختلافات کا کچھ اور …؟کیابلاول وزیراعظم بن پائیں گے…؟
پاکستان پیپلز پارٹی (پارلیمنٹیرینز) کے صدر آصف علی زرداری کی جانب سے جمعرات کو ایک نجی ٹی وی کو دیا گیا انٹرویو ملکی سیاست میں زیر بحث ہے۔ پیپلز پارٹی کے حامی اور مخالفین نہ صرف سابق صدر کے انٹرویو کی اپنے اپنے انداز میں تشریح کر رہے ہیں بلکہ …
Read More »غزہ میں سات ہفتوں کی جنگ کے بعد چار روزہ سیزفائز کے پہلے دن 24 یرغمالیوں کو رہا کیا گیا
توقع کی جارہی ہے کہ حماس جنگ بندی کے دوسرے دن اسرائیل سے مزید قیدیوں کے بدلے یرغمالیوں کا تبادلہ کرے گی۔ خبر رساں ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق غزہ میں سات ہفتوں کی جنگ کے بعد چار روزہ سیزفائز کے پہلے دن 24 یرغمالیوں کو رہا کیا گیا …
Read More »چین نے کون کون سے ممالک کے شہریوں کے لیے ویزا کی شرط ختم کردی؟
چین نے فرانس، جرمنی، اٹلی، سپین، نیدرلینڈز اور ملائیشیا کے شہریوں کو ملک میں ویزے کے بغیر داخل ہونے کی اجازت دے دی ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق چین کی جانب سے عارضی طور پر ان ممالک کے شہریوں کو ’ویزا فری‘ انٹری دینے کا فیصلہ ملک …
Read More »عمران خان اور اُن کی اہلیہ بشری بی بی کے خلاف عدت کے دوران نکاح کا مقدمہ درخواست گزار نے واپس لے لیا
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور اُن کی اہلیہ بشری بی بی کے خلاف عدت کے دوران نکاح کا مقدمہ درخواست گزار نے واپس لے لیا ہے۔ جمعے کو مقدمے کے مدعی محمد حنیف کی جانب سے کیس کی جلد سماعت کی درخواست اسلام آباد کے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن …
Read More »