پاک فوج کے 2 ریٹائرڈ افسران عادل فاروق راجہ اور حیدر رضا مہدی کو قید کی سزا سنا دی گئی۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دونوں ریٹائرڈ افسران کو فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کے ذریعے سزا سنائی گئی۔ سزا کے تحت 21 نومبر …
Read More »Kazmi_572
ورلڈکپ فائنل میچ میں فلسطینی پرچم والی شرٹ پہنے شخص کی گراؤنڈ میں انٹری
آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان جاری ورلڈکپ کے فائنل میچ میں فلسطینی پرچم والی شرٹ پہنے ایک شخص نے گراؤنڈ میں انٹری دی اور ویرات کوہلی کو گلے لگا لیا۔ آئی سی سی ورلڈکپ 2023ء کا فائنل میچ بھارت کے شہر احمدآباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا …
Read More »اسلامی ریاستوں کو صیہونی حکومت سے سیاسی و معاشی تعلقات ختم کرنے چاہئیں، آیت اللّٰہ خامنہ ای
ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ سید علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ کچھ اسلامی ممالک نے غزہ میں صیہونی حکومت کے مظالم کی مذمت کی۔ کچھ اسلامی ممالک نے ابھی تک مذمت بھی نہیں کی۔ آیت اللّٰہ خامنہ ای نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اسلامی حکومتوں کو …
Read More »پی ٹی آئی کے ’گمشدہ‘ رہنما علی نواز اعوان منظر عام پر، آئی پی پی میں شامل ہوگئے
پاکستان تحریک انصاف کے ایک اور رہنما مبینہ گمشدگی سے منظر عام پر آنے کے بعد رہنما پارٹی سے راہیں جدا کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ پی ٹی آئی رہنما اور سابق ایم این اے علی نواز اعوان اتوار کو روز منظر عام پر آگئے اور لاہور میں استحکام …
Read More »مارے گئے اسرائیلی فوجیوں کی تعداد جلد یا بدیر اسرائیل تک پہنچ جائیگی: ابو عبیدہ ترجمان القسام بریگیڈ
مقبوضہ بیت المقدس:فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ نے کہا ہے کہ میدان میں مارے گئے اسرائیلی فوجیوں کی تعداد جلد یا بدیر اسرائیل تک پہنچ جائے گی۔ابو عبیدہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ 4 دنوں میں 62 اسرائیلی گاڑیوں کو …
Read More »چیئرمین پی ٹی آئی پر لگیں دفعات کی سزا عمر قید اور سزائے موت، اسلام آباد ہائی کورٹ
اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائفرکیس میں پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین اور سابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی ضمانت کو مسترد کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا ہے – چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق نے اپنے تفصیلی فیصلے میں کہا ہے کہ جرم پر اکسانے، …
Read More »خدیجہ شاہ کی نظربندی کے احکامات کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں درخواست
فیشن ڈیزائنر اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حامی خدیجہ شاہ نے اپنی 30 دن کی نظربندی غیر قانونی اور غیر آئینی قرار دیتے ہوئے لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ خدیجہ شاہ نے لاہور ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں صوبائی حکومت، ڈپٹی کمشنر لاہور، صوبائی …
Read More »ہماری معیشت اب تک نازک حالت میں ہے اور موقع ملا تو ہم ممکنہ طور پر آئی ایم ایف سے ایک اور قرض پروگرام حاصل کریں گے، ڈاکٹر شمشاد اختر
نگران وفاقی وزیر خزانہ، محصولات و اقتصادی امور ڈاکٹر شمشاد اختر نے کہا ہے کہ ہماری معیشت اب تک نازک حالت میں ہے اور موقع ملا تو ہم ممکنہ طور پر آئی ایم ایف سے ایک اور قرض پروگرام حاصل کریں گے کیونکہ برآمدات میں اضافے اور مقامی وسائل پیدا …
Read More »تمام کیسوں میں ہمارا اللہ وارث ہے، خدا کی قسم مجھے آج تک کسی نے پریس کانفرنس کا نہیں کہا ، پرویز الہی
لاہور کی مقامی عدالت نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کو غیر قانونی تقرریوں کے کیس میں 14 روز کے لیے جوڈیشل ریمانڈ پر بھیجنے کا حکم دے دیا۔ 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے پر پرویز الہٰی کو عدالت میں پیش کیا گیا، جوڈیشل مجسٹریٹ لاہور عمران عابد …
Read More »افغانستان کا پاکستان سے بندرگاہ پر کھڑے ہزاروں کنٹینرز چھوڑنے کا مطالبہ
افغانستان نے پاکستان کے حکام پر زور دیا ہے کہ وہ کراچی کی بندرگاہ پر پھنسے ہوئے ان کے کنٹینرز کو جانے کی اجازت دے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق درآمدی سامان سے لدے یہ کنٹینرز اس وقت سے بندرگاہ پر کھڑے ہیں، جب پاکستان نے تجارتی …
Read More »