اسلام آباد:ملک کی مرکزی سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے سینیٹرز نے فوجی عدالتوں کی حمایت میں متنازع قرارداد کی منظوری کے خلاف گزشتہ روز شدید احتجاج ریکارڈ کرایا اور قرارداد فوری طور پر واپس لینے کا مطالبہ کیا۔ رپورٹ کے مطابق سینیٹرز کے شدید احتجاج اور کورم پورا نہ …
Read More »Kazmi_572
سرکاری افسران کے لیے ”صاحب“ کا لفظ استعمال کرنے پر پابندی عائد
اسلام آباد:سپریم کورٹ نے سرکاری افسران کے لیے ”صاحب“ کا لفظ استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی اور کہا ہے کہ صاحب کا لفظ آزاد قوم کی عکاسی نہیں کرتا۔سپریم کورٹ میں مردان میں 9 سالہ بچے کے قتل کیس کے ملزم کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی، چیف جسٹس …
Read More »حزب اللہ کے نصراللہ اسرائیل کے خلاف کب تک اپنے آپ کو روکے رکھیں گے؟
(شہاب الدین صدیقی) غزہ پر اسرائیلی حملے کے پہلے چار ہفتوں تک سید حسن نصراللہ واضح طور پر خاموش رہے۔بالآخر جب اس نےایک ہفتہ قبل اپنی خاموشی توڑنے کا فیصلہ کیا تو، دنیا نے بے چینی سےاسے سنا: کیا خطے کی سب سے مضبوط ملیشیا لبنانی حزب اللہ کا رہنما …
Read More »عام انتخابات: کیا الیکٹیبلز ن لیگ کو دو تہائی اکثریت دلوا سکتے ہیں؟
پاکستان عام انتخابات کی طرف بڑھ رہا ہے اور ایسے میں مختلف سیاسی جماعتیں اپنی صف بندیوں میں مصروف ہیں۔ ایک طرف پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو اپنے سیاسی دوروں پر نکل پڑے ہیں تو دوسری جانب نواز شریف کی واپسی کے بعد بھی سیاسی ہلچل پیدا ہوئی ہے۔ نواز …
Read More »اسرائیلی فوجی شدید لڑائی کے بعد غزہ کے الشفا ہسپتال میں داخل
اسرائیلی فوجی غزہ کے سب سے بڑے ہسپتال میں داخل ہو گئے ہیں اور انہوں نے اس کے کمروں اور بیس منٹ کی تلاشی بھی لی ہے۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق بدھ کو اسرائیل نے کہا کہ ہسپتال میں داخل ہونے سے قبل اس کے داخلی دروازوں کر …
Read More »بھارت، امریکا اور اسرائیل کا گٹھ جوڑ قابل تشویش ہے، واشنگٹن نے فلسطین کے معاملے پر اخلاقی معیار کھودیا ہے،سینیٹر مشاہد حسین سید
سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ بھارت، امریکا اور اسرائیل کا گٹھ جوڑ قابل تشویش ہے، واشنگٹن نے فلسطین کے معاملے پر اخلاقی معیار کھودیا ہے۔ اسلام آباد میں مارگلہ ڈائیلاگ میں بین الاقوامی سیکیورٹی سے متعلق سیشن سے خطاب میں مشاہد حسین سید نے کہا کہ امریکا …
Read More »اسلامی تعاون تنظیم کے تاریخی اجلاس میں اسرائیل کیخلاف کسی عملی اقدام پر اتفاق کیوں نہیں ہو سکا؟
(کیوان حسینی) سعودی عرب کے شہر ریاض میں غزہ کے حوالے سے منعقد ہونے والے تاریخی اجلاس کے اختتام پر اسلامی تعاون تنظیم کے 57 رکن ممالک کے رہنما اسرائیل کیخلاف کسی عملی اقدام پر متفق نہیں ہو سکے۔ اگرچہ کہ اجلاس میں اسرائیل کیخلاف مختلف نوعیت کے اقدامات کے …
Read More »القسام مجاہدین نے 48 گھنٹوں میں دشمن کے 20 ٹینک اور گاڑیاں تباہ کردیں
غزہ:اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے عسکری ونگ شہید عزالدین القسام بریگیڈز کے فوجی ترجمان ابو عبیدہ نے تصدیق کی ہے کہ اس کے مجاہدین نے 48 گھنٹوں کے اندر 20 اسرائیلی فوجی گاڑیوں اور ٹینکوں کو مکمل یا جزوی طور پر تباہ کر دیا ہے۔ ابو عبیدہ نے الجزیرہ سے …
Read More »غزہ کا الشفا ہسپتال غیر فعال، صیہونی فورسز نے دروازوں پر ٹینک کھڑے کر دیئے
غزہ:غزہ کا سب سے بڑا الشفا ہسپتال عملی طور پر غیر فعال ہو گیا، اسرائیلی فوج نے ہسپتال کے دروازوں کے سامنے ٹینک کھڑے کر دیئے۔ہسپتال میں بجلی اور آکسیجن نہ ہونے سے 6 نومولود اور 9 دیگر مریض دم توڑ گئے، الشفا ہسپتال کے اطراف حماس اور اسرائیلی فوج …
Read More »اردنی پارلیمنٹ کا اسرائیل کے ساتھ معاہدوں پر نظرثانی کا فیصلہ
عمان:اردن کی پارلیمنٹ نے غزہ کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر اسرائیل کے ساتھ معاہدوں پر نظرثانی کا فیصلہ کیا ہے اور اس ضمن میں قانونی کمیٹی کوضروری سفارشات مرتب کرکے حکومت کو پیش کرنے کی ہدایت کی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق اردنی پارلیمنٹ کے اسپیکر احمد الصفدی نے …
Read More »