سدھنوتی (سی این آئی ) وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ علم ایک ایسی طاقت ہے جس سے ستاروں پر کمند اور دلوں پر حکمرانی کی جا سکتی ہے. اس خطہ میں بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے جسے تربیت کے سانچے میں ڈھالنےکی ضرورت …
Read More »Kazmi_572
چیئرمین PTI ایک اور مقدمے میں گرفتار، توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈ کیس میں وارنٹ کی تعمیل، سائفر کیس کی سماعت جیل میں، کابینہ نے منظوری دیدی
اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) احتساب عدالت نے توشہ خانہ اور 190ملین پاؤنڈ نیشنل کرائم ایجنسی کیسز میں چیئرمین پی ٹی آئی کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے جس پر نیب کی تفتیشی ٹیم نے چیئرمین پی ٹی آئی کو گرفتار کر کے مقدمے میں شامل تفتیش کرلیا۔ احتساب عدالت نے …
Read More »اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائفر کیس کے جیل ٹرائل پر حکم امتناع جاری کر دیا
اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائفر کیس کے جیل ٹرائل پر حکم امتناع جاری کر دیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر کیس کے جیل ٹرائل کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس ثمن رفعت امتیاز پر مشتمل بینچ نے سماعت کی۔ یاد رہے …
Read More »اشتعال انگیز گفتگو کے مقدمہ میں عدالت نے ڈاکٹر یاسمین راشد کے جوڈیشل ریمانڈ میں 27 نومبر تک توسیع کر دی
انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے شیرپاؤ پل پر اشتعال انگیز گفتگو کے مقدمہ میں عدالت نے ڈاکٹر یاسمین راشد کے جوڈیشل ریمانڈ میں 27 نومبر تک توسیع کردی۔ اس موقع پر ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کہ اگر عدالت اجازت دے تو میں کچھ گزارش کرنا چاہتی ہوں، انہوں …
Read More »نیب کے لوگ اتنے جھوٹے ہیں غلط قانون کی 3 تاریخیں لیں، لطیف کھوسہ
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے وکیل سردار لطیف کھوسہ نے قومی احتساب بیورو (نیب) حکام کو جھوٹا قرار دیدیا۔ اڈیالہ جیل راولپنڈی کے باہر میڈیا سے گفتگو میں سردار لطیف کھوسہ نے کہا کہ نیب کے لوگ اتنے جھوٹے ہیں کہ غلط قانون کی 3 …
Read More »ورلڈ کپ: آسٹریلیا کے ہاتھوں بنگلہ دیش کو شکست، سری لنکا چیمپئنز ٹرافی سے باہر
آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے 43ویں میچ میں آسٹریلیا نے بنگلہ دیش کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ سنیچر کو پونے میں کھیلے گئے میچ میں بنگلہ دیش کی جانب سے دیے گئے 307 رنز کے ہدف کو آسٹریلیا نے دو وکٹوں کے نقصان پر 44.4 اوورز …
Read More »’اداروں سے تصادم کی پالیسی سے متفق نہیں،‘ اسد عمر کا سیاست چھوڑنے کا اعلان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد عمر نے ’سیاست کو مکمل طور ہر چھوڑنے‘ کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پارٹی کی بنیادی رُکنیت سے بھی مستعفی ہو رہے ہیں۔ سنیچر کو ایکس (ٹوئٹر) پر جاری ایک بیان میں اسد عمر کا کہنا تھا کہ …
Read More »ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے مسلم ممالک سے اسرائیل پر تیل اور اشیا کی پابندیاں عائد کرنے اور اسرائیلی فوج کو ’دہشت گرد گروپ‘ قرار دینے کا مطالبہ
سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے عرب اسلامی سربراہی اجلاس میں اپنے ابتدائی کلمات کے دوران غزہ میں فوری جنگ بندی کے مطالبات کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مملکت فلسطینیوں کے خلاف کیے جانے والے ’جرائم‘ کے لیے ’اسرائیلی قبضے‘ کو ذمہ دار ٹھہراتی …
Read More »غزہ پرعرب فوج کا کنٹرول مسترد، حماس سوچ کا نام اسے ختم کرنا ناممکن ہے:اردن
اردن:اردن کے نائب وزیر اعظم اور وزیر برائے امور خارجہ ایمن الصفدی نے زور دے کر کہا ہے کہ اردن کسی بھی ایسی بات یا منظرنامے کو مسترد کرتا ہے جس میں غزہ جنگ کے بعد کے مرحلے اور اس پر جنگ کے خاتمے کے بارے میں بات کی گئی …
Read More »علامہ اقبالؒ اور مسئلہ فلسطین
(مہناز ناظم) علامہ اقبالؒ شاعر مشرق ہونے کے ساتھ عظیم مفکر اسلام بھی تھے۔ وہ امت مسلمہ کا گہرا درد رکھتے تھے۔ اقبال کی عالمی سیاست پر بھی گہری نظر تھی، یہی وجہ ہے کہ جنگ عظیم دوم کے بعد برطانیہ اور فرانس نے جب یہودیوں کو فلسطین میں آباد …
Read More »