Breaking News
Home / Kazmi_572 (page 25)

Kazmi_572

افغانوں کی تذلیل نہ کریں، واپسی کے لیے وقت دیا جائے: افغان حکومت

افغاستان کے عبوری وزیراعظم ملا حسن اخوند نے پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ ’افغانوں کی تذلیل نہ کریں ان کو واپسی کے لیے وقت دیا جائے تاکہ وہ عزت کے ساتھ اپنے ملک واپس جا سکیں۔‘ جمعے کو ایک ویڈیو بیان میں عبوری وزیراعظم ملا حسن اخوند نے کہا …

Read More »

پاکستان کے جارح مزاج اوپننگ بلے باز فخر زمان نے اپنے ہم وطن مایہ ناز آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی کا ریکارڈ برابر کردیا

پاکستان کے جارح مزاج اوپننگ بلے باز فخر زمان نے اپنے ہم وطن مایہ ناز آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی کا ریکارڈ برابر کردیا۔ ورلڈکپ 2023 میں نیوزی لینڈ کے خلاف بنگلور میں فخر زمان نے فتح گر اننگز کھیل کر ناممکن کو ممکن بنادیا۔ بارش سے متاثرہ یہ میچ …

Read More »

فواد چوہدری تھانہ آبپارہ اور کوہسار میں موجود نہیں، بھائی فیصل چوہدری

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے بھائی ایڈووکیٹ فیصل چوہدری کا کہنا ہے کہ میں تھانا آبپارہ اور تھانا کوہسار گیا، فواد چوہدری وہاں موجود نہیں، دونوں تھانے کی پولیس بھی ان سے متعلق کچھ نہیں بتا رہی۔ اپنے بیان میں فیصل چوہدری نے کہا کہ فواد چوہدری اس وقت …

Read More »

پارش نے پاکستان کرکٹ ٹیم کا کام آسان کر دیا، پاکستان کی تاریخی اور بڑی جیت،نیوزی لینڈ کو21رنز سے شکست دے دی

پاکستان کی تاریخی اور بڑی جیت،نیوزی لینڈ کو21رنز سے شکست دے دی۔ تفصیلات کے مطابق بنگورو میں وقفے وقفے سے بارش جاری رہی جس کی وجہ سے میچ مکمل نہ ہوسکا۔پاکستان کو ڈی ایل ایس قانون کے تحت فاتح قرار دیدیا گیا۔ فخر زمان نے 126رنز کی اننگزکھیلی جس میں …

Read More »

امریکی ہتھیاروں سے غزہ کے عوام کا قتل عام،مریکہ جہاں یوکرین میں جنگ کی آگ کے شعلوں کو بھڑکا رہا ہے وہیں اب اس نے غزہ کا رخ

امریکہ اس وقت ایسے بم اور اسلحہ فراہم کرنے والا ایک اہم ملک ہے جو صیہونی حکومت جنگ غزہ میں عام شہریوں کے خلاف استعمال کر رہی ہے جبکہ صیہونی حکومت کو فراہم کردہ امریکی جنگی طیاروں سے بھی غزہ کے عوام پر بمباری کی جا رہی ہے۔ لیکن ساتھ …

Read More »

غزہ پر غاصب فوج کی بمباری میں 2 ہزار سے زیادہ اسکولی بچے شہید

غزہ میں فلسطینی حکومت کے پریس دفتر کے مطابق غزہ پٹی پر غاصب اسرائیلی فوج کے حملوں کے آغاز سے اب تک مختلف جماعتوں کے 2510 اسکولی بچے شہید ہوگئے ہی۔ ارنا کی رپورٹ کے مطابق غزہ پٹی میں واقع فلسطینی حکومت کے پریس دفتر کے ترجمان نے بتایا کہ …

Read More »

دہلی میں صیہونی حکومت کے خلاف مظاہروں پر پابندی کے باوجود یونیورسٹی طلبا نے مظاہرہ کرکے غزہ پر حملے فوری طور پربند کئے جانے کا مطالبہ

دہلی سے آئی آر آئی بی کے نامہ نگار نے رپورٹ دی ہے کہ جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے طلبا نے احتجاجی اجتماع منعقد کیا اور مظلوم فلسطینی عوام کے خلاف صیہونی حکومت کے وحشیانہ جنگی جرائم کی مذمت کی ۔ رپورٹ کے مطابق جے این یو کے طلبا نے …

Read More »

ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے یونیورسٹیوں سے پاکستان سٹڈیز کا سجبیکٹ ختم کر دیا

ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے یونیورسٹیوں سے پاکستان سٹڈیز کا سجبیکٹ ختم کر دیا تفصیلات کے مطابق رواں سال جاری کردہ انڈر گریجویٹ پالیسی میں پاکستان سٹڈی کا لازمی سجبیکٹ نہیں رکھا گیا،اس کے علاوہ 30کر یڈٹ آ ور کے لازمی کورس اور 114 کریڈٹ آ ور تک کے متعلقہ شعبہ …

Read More »

خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان، مری اور آزاد کشمیر میں بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔ خیبر پختونخوا کے بالائی حصوں میں چند مقامات پر بارش متوقع ہے جبکہ محکمہ موسمیات کی جانب سے گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں بھی چند مقامات پر با رش کا امکان ظاہر کیا گیا …

Read More »

چیئرمین پی ٹی آئی کی جیل ٹرائل کیخلاف اپیل کی سماعت کرنے والا بینچ ٹوٹ گیا

چیئرمین تحریک انصاف کی جیل ٹرائل اور جج کی تعیناتی کیخلاف اپیل کی سماعت کرنے والا اسلام آباد ہائیکورٹ کا بینچ ٹوٹ گیا۔ چیئرمین تحریک انصاف کی جیل ٹرائل اور جج کی تعیناتی کیخلاف اپیل کی سماعت کرنے والے بینچ کے رکن جسٹس ارباب محمد طاہر نے خود کو بینچ …

Read More »