اسلام آباد: غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کو پاکستان چھوڑنے کی مہلت کا آج آخری روز ہے، قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کارروائی کی تیاری مکمل کر لی۔ اعلیٰ حکام کا کہنا ہے کہ غیرقانونی مقیم غیرملکیوں کو ملک چھوڑنے کی ڈیڈ لائن نہیں بڑھائی جائے گی، …
Read More »Kazmi_572
اسرائیلی فوج کی جبالیا کیمپ پر وحشیانہ بمباری، 100 سے زائد فلسطینی شہید
اسرائیلی فوج نے غزہ کے جبالیا کیمپ پر وحشیانہ بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں 100 سے زائد فلسطینی شہید اور 150 سے زائد زخمی ہوگئے، شہادتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے جبالیا کیمپ پر اسرائیلی فوج نے 6 …
Read More »سپریم کورٹ آف پاکستان نے ٹرائل کورٹس کو نیب ریفرنسز پر حتمی فیصلے سے روک دیا
سپریم کورٹ آف پاکستان نے ٹرائل کورٹس کو نیب ریفرنسز پر حتمی فیصلے سے روک دیا۔ عدالتِ عظمیٰ نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ کوئی بھی ملزم ٹرائل کورٹ سے ضمانت لینے کا بھی حق دار ہو گا، نیب ترامیم کیس پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس کے تفصیلی فیصلے …
Read More »معاشی و معاشرتی ترقی کیلئے گڈگورننس کا تسلسل ضروری ہے ، جب عام آدمی خوشحال ہوگا تو ریاست ترقی کریگی،انوار الحق
وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیرچوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ معاشی و معاشرتی ترقی کیلئے گڈگورننس کا تسلسل ضروری ہے ، جب عام آدمی خوشحال ہوگا تو ریاست ترقی کریگی، پہلی کوشش اور ترجیح یہی ہے کہ سسٹم کو درست کر کے اصلاحات کو نافذ کیا جائے ، سروس …
Read More »پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے
پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ انضمام الحق کا کہنا تھا کہ انہوں نے اپنا استعفیٰ چیئرمین پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف کو بھیج دیا ہے۔ ’مجھ پر سوال اٹھے تو استعفیٰ دینا بہتر سمجھا، مجھ پر سوال …
Read More »واک کے بغیر دل کی صحت کو کیسے برقرار رکھا جا سکتا ہے؟
طبی ماہرین جسمانی اور قلبی صحت کو برقرار رکھنے کے لیے ہمیشہ کہتے ہیں کہ یومیہ 10 ہزار قدم چلنا چاہیے لیکن بیشتر افراد کے لیے روزمرہ کے معمولات کے ساتھ ایسا کرنا مشکل ہو جاتا ہے۔ تاہم بعض ماہرین نے واکنگ یا چہل قدمی کے علاوہ ورزش کے کچھ …
Read More »میڈیا پر مولانا طارق جمیل کے بیٹے کی غلط تصویر چلائی گئ، عاصم جمیل نے کہا میں تو زندہ ہوں
پاکستان کے معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے بیٹے کی خودکشی کی خبر سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا اور ٹی وی چینلز پر ایک تصویر نشر ہوئی جو لاہور کے رہائشی عاصم جمیل نامی شہری کی تھی۔ اتوار کو ان کی یہ تصویر پاکستان کے اکثر بڑے میڈیا …
Read More »غزہ میں اسرائیل کے حملوں سے ہلاکتوں کی تعداد 8 ہزار سے زائد ہوگئی
غزہ کی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے غزہ پر جاری حملوں میں اب تک ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد آٹھ ہزار 306 ہو گئی ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں تین ہزار 457 بچے بھی شامل ہیں۔ دوسری فلسطینی …
Read More »نیب ترامیم فیصلے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل کی سماعت منگل کو ہو گی
سپریم کورٹ میں نیب ترامیم فیصلے کیخلاف وفاقی حکومت کی جانب سے دائر انٹرا کورٹ اپیل سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بنچ منگل کو اپیل پر سماعت کرے گا، جسٹس امین الدین، جسٹس جمال خان، جسٹس اطہر من …
Read More »آئندہ انتخابات سے قبل وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین اور پولیس کے درمیان دوسرے روز بھی جھڑپیں جاری رہیں، اپوزیشن لیڈر مرزا فخر الاسلام عالمگیر گرفتار
ڈھاکہ:بنگلہ دیش کے مرکزی اپوزیشن رہنما مرزا فخر الاسلام عالمگیر کو گزشتہ روز حراست میں لے لیا گیا، آئندہ انتخابات سے قبل وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین اور پولیس کے درمیان دوسرے روز بھی جھڑپیں جاری رہیں۔ رپورٹ کے مطابق پولیس نے بنگلہ دیش …
Read More »