اسرائیلی وزیر خارجہ ایلی کوہن نے بھی جنگ بندی کا مطالبہ مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسیطنی مزاحمتی تنظیم حماس کو ایسے ختم کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں جیسے دنیا نے نازیوں اور داعش کو ختم کیا۔ دوسری جانب فلسطینی وزیراعظم محمد اشتیے نے خبردار کیا ہے کہ اگر …
Read More »Kazmi_572
بیٹوں سے ہر ہفتے کے روز بات کرائی جائے ، چیئرمین پی ٹی آئی کی عدالت میں درخواست
چیئرمین پی ٹی آئی نے ہر ہفتے بیٹوں سے بات کرنے کے لیے عدالت سے رجوع کر لیا۔ سابق وزیراعظم کی جانب سےآفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت میں شیراز احمد رانجھا ایڈووکیٹ کی وساطت سے دائر درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ عدالت نے 21 اکتوبر کو چیئرمین پی …
Read More »اسرائیل نے اقوام متحدہ کی جنگ بندی قرارداد ہوا میں اڑا دی ، زمینی فوج غزہ میں داخل
اقوام متحدہ میں جنگ بندی کی قرارداد کثرت رائے سے منظور کیے جانے کے اسرئیل کی زمینی فوج غزہ میں داخل ہو گئی ہے، رات گئے محصور غزہ پر بمباری بھی کی گئی۔ اسرائیلی فوج نے غزہ پر زمین، فضا اور سمندر سے شدید حملے شروع کر دیئے ہیں، اسرائیل …
Read More »نیب ترامیم فیصلے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل کی سماعت منگل کو ہو گی
سپریم کورٹ میں نیب ترامیم فیصلے کیخلاف وفاقی حکومت کی جانب سے دائر انٹرا کورٹ اپیل سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بنچ منگل کو اپیل پر سماعت کرے گا، جسٹس امین الدین، جسٹس جمال خان، جسٹس اطہر من …
Read More »کشمیری عوام اپنے حق خود اردایت کے حصول سے نہ پیچھے ہٹے ہیں اور نہ ہٹیں گے وزیر اعظم چوہدری انوارالحق
مظفرآباد(پی آئی ڈی)وزیر اعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ 76ویں یوم تاسیس کے موقع پر منحوس خونی لکیر کے دونوں اطراف بسنے والے کشمیریوں کو اس عزم کے ساتھ مبارکباد دیتا ہوں کہ ہماری حقیقی آزادی اس دن ہوگی جب مقبوضہ کشمیر ہندوستان کے غیر …
Read More »آزاد کشمیر کے 76 ویں یوم تاسیس، ڈویژنل ہیڈکوارٹر ٹیچنگ ہسپتال میرپورمیں رضا کارانہ عطیہ خون کا کیمپ
آزاد کشمیر کے 76 ویں یوم تاسیس کے موقع پر ڈویژنل ہیڈکوارٹر ٹیچنگ ہسپتال میرپورمیں رضا کارانہ عطیہ خون کے کیمپ اور تقریب کا انعقاد کیا گیا۔تفصیل کے مطابق ڈویژنل ہیڈکوارٹر ٹیچنگ ہسپتال میرپور میں ڈپٹی کمشنریاسر ریاض کی ہدایت پر میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر عامر عزیزکی زیر نگرانی یوم تاسیس …
Read More »فلسطینیوں کے قتل عام میں مغربی ممالک برابر کے شریک ہیں: ملکہ اردن
عمان : اردن کی ملکہ رانیہ نے کہا ہے کہ اردن سمیت پورے مشرق وسطیٰ کے لوگ، غزہ کی تباہی پر دنیا کے دوہرے معیارات پرحیران اور مایوس ہیں۔ملکہ رانیہ نے امریکی نیوز چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ غزہ پر اسرائیل کے مہلک فضائی حملوں پر مغربی دنیا …
Read More »شہریوں کے آئینی حقوق اور سپریم کورٹ کا جراتمندانہ فیصلہ
(سید مجاہد علی) سپریم کورٹ کے پانچ رکنی لارجر بنچ نے چار ایک کی اکثریت سے فوجی عدالتوں میں شہریوں کے مقدمے چلانے کو غیر آئینی قرار دیا ہے۔ اسی کے ساتھ ہی آرمی ایکٹ کی شق 2 ( 1 ) ڈی کو خلاف آئین قرار دیتے ہوئے اس شق …
Read More »میکسویل نے ورلڈکپ میں تیز ترین سنچری کا ریکارڈ توڑ دیا
آسٹریلیا کے جارح مزاج بلے باز گلین میکسویل نے ورلڈ کپ کی تاریخ میں تیز ترین سنچری کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ میکسویل نے جنوبی افریقہ کے ایڈن مارکرم کا تیز ترین سنچری کا ریکارڈ توڑا جو انہوں نے رواں ایونٹ میں سری لنکا کے خلاف بنایا تھا۔ مارکرم نے …
Read More »ایران اور سعودی عرب کے تعلقات عالم اسلام کے مسائل حل کرنے میں مؤثر کردار ادا کریں گے، صدر رئیسی
تہران:صدر رئیسی نے سعودی عرب کے سفیر سے سفارتی اسناد وصول کرنے کی تقریب میں کہا کہ دونوں ممالک کے تعلقات میں استحکام خطے اور عالم اسلام کے مسائل کے حل میں مدد کرے گا۔ ایران کے صدر آیت اللہ رئیسی نے سعودی عرب کے نئے سفیر عبداللہ بن سعود …
Read More »