Breaking News
Home / Kazmi_572 (page 3)

Kazmi_572

پاکستان کے وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم تعینات کر دیا گیا ہے

پاکستان کے وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم تعینات کر دیا گیا ہے۔ اسحاق ڈار کی ڈپٹی وزیراعظم کے طور پر تعیناتی کا نوٹیفیکشن اتوار کو کابینہ ڈویژن نے جاری کیا ہے۔ وزیراعظم آفس کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تعیناتی کی …

Read More »

الیکشن کمیشن کی فہرست میں پی ٹی آئی کے عادل بازئی ن لیگ کا حصہ، حقیقت کیا ہے؟

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے جمعے کو قومی اسمبلی میں جماعتوں کی پوزیشن اور ان جماعتوں سے وابستہ ارکان کی فہرست جاری کی ہے۔ اس میں تصدیق کی گئی ہے کہ بلوچستان سے پاکستان تحریک انصاف کے واحد حمایت یافتہ آزاد رکن قومی اسمبلی عادل بازئی ن لیگ کا حصہ …

Read More »

60 سال کی عمر میں مس یونیورس بننے والی خاتون ،’عمر کسی قسم کی کوئی کمزوری نہیں بلکہ ایک اثاثہ ہے

60 سال کی عمر میں ’مس یونیورس بیونس آئرز‘ کا تاج سر پر سجانے والی خاتون نے کہا ہے کہ ’عمر کسی قسم کی کوئی کمزوری نہیں بلکہ ایک اثاثہ ہے۔‘ برطانوی اخبار دی انڈیپنڈنٹ کے مطابق الجانڈرا روڈریگز نے دو روز قبل ٹائٹل اپنے نام کر کے ایک نئی …

Read More »

عاصمہ جہانگییر کانفرنس کے دوران جرمن سفیر ’جنوبی ایشیا میں انسانی حقوق کا تحفظ‘ کے موضوع پر خطاب،نوجوان کا احتجاج

پاکستان میں جرمنی کے سفیر الفرڈ گراناس کو ایک تقریر کے دوران اس وقت مشکل کا سامنا کرنا پڑا جب ایک احتجاج کرنے والے نوجوان نے فلسطین کے حق میں بولنا شروع کر دیا۔ میڈیا کے مطابق سنیچر کو لاہور میں عاصمہ جہانگییر کانفرنس کے دوران جرمن سفیر ’جنوبی ایشیا …

Read More »

خیبر پختونخوا کے علاقے ٹانک سے سیشن جج اغوا، نامعلوم مقام پر منتقل

جنوبی وزیرستان میں تعینات سیشن جج کو ٹانک سے مسلح افراد نے اغوا کر لیا ہے۔ حکام خیبر پختونخوا پولیس کے مطابق سیشن جج شاکر اللہ مروت کو اغوا کرنے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس کا مزید کہنا ہے کہ ’سیشن جج ٹانک سے ڈیرہ …

Read More »

چار اداروں نے جسٹس بابر سے آڈیو لیک کیس سے الگ ہونے کی استدعا کر دی

پیمرا،پی ٹی اے،ایف آئی اے اور آئی بی نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائر کرتے ہوئے کہا کہ اس مقدمے کی سماعت وہی بینچ آگے بڑھائے جو پہلے اسی نوعیت کی دوسری درخواست پر 2021 میں فیصلہ کر چکا ہے۔درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے اس سے قبل …

Read More »

خواتین ڈاکٹرز سے علاج کرانے والے مریضوں کی شرح اموات مرد ڈاکٹرز کے مقابلے میں کم، تحقیق

حالیہ تحقیق کے مطابق مرد ڈاکٹروں کے مقابلے میں خواتین ڈاکٹرز سے علاج کرانے والے مریضوں کے زندہ رہنے کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں۔ امریکی کالج آف فزیشنز کی جانب سے شائع ہونے والے اینالز آف انٹرنل میڈیسن نامی جرنل میں جاری ایک تحقیق کے مطابق خواتین ڈاکٹرز کے مریضوں …

Read More »

رائل چیلنجرز بنگلور کے بیٹر ویرات کوہلی کو امپائر سے بحث کرنا مہنگا پڑ گیا

انڈین پریمیئر لیگ( آئی پی ایل) میں رائل چیلنجرز بنگلور کے بیٹر ویرات کوہلی کو امپائر سے بحث کرنا مہنگا پڑ گیا۔ کوہلی پر اتوار کو کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے خلاف آئی پی ایل میچ کے دوران ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ عائد …

Read More »

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے ون ڈے ، ٹی 20اور ٹیسٹ پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کر دی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے ون ڈے ، ٹی 20اور ٹیسٹ پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کر دی۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری ٹی ٹوئنٹی بیٹرز کی رینکنگ میں بھارت کے سوریا کمار یادیو کا پہلا نمبربرقرار ہے جبکہ انگلینڈ کیفل سالٹ دوسرے اور پاکستان کے محمد …

Read More »

وزیراعظم شہباز شریف کو تاجروں نے بانی تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) سے بات چیت کی تجویز دے دی

وزیراعظم شہباز شریف کو تاجروں نے بانی تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) سے بات چیت کی تجویز دے دی۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے کراچی میں کاروباری شخصیات سے خطاب کیا اور کہا کہ اس سے غرض نہیں ہونی چاہیے کہ کس صوبے میں کس کی حکومت ہے۔ انہوں …

Read More »