سابق وزیراعظم نواز شریف کے وکیل نے ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس میں سزا کے خلاف اپیلیں بحال کرنے کی درخواستیں اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر کر دی ہیں۔ پیر کو امجد پرویز ایڈووکیٹ نے دونوں ریفرنسز میں اپیلیں بحال کرنے کی درخواستیں دائر کیں۔ درخواست میں استدعا کی …
Read More »Kazmi_572
سپریم کورٹ کا فیصلہ: فوج کی تحویل سے 9 مئی کے ملزمان کی واپسی کیسے ہوگی؟
پاکستان کی سپریم کورٹ نے فوج کو ان افراد پر مقدمات چلانے سے روک دیا ہے جن پر الزام ہے کہ انہوں نے 9 مئی کو فوجی تنصیبات میں توڑ پھوڑ کی تھی۔ ملک کی سب سے بڑی عدالت نے اپنے حکم میں کہا ہے کہ سویلینز کا ٹرائل سول …
Read More »حوثی فورسز فلسطین میں جاری جنگ میں شرکت کا ارادہ رکھتی ہیں:عبرانی میڈیا
یروشلم:عبرانی میڈیا نے صیہونی رجیم کے خلاف جنگ میں شرکت کے لیے یمنیوں کی طرف سے اعلان عام پر تشویش کا اظہار کیا۔صہیونی میڈیا نے المیادین کے حوالے سے خبر دی ہے کہ ہم اسرائیل کے خلاف نئی دھمکیوں کا مشاہدہ کر رہے ہیں۔ یمن میں حوثی فورسز نے جہاد …
Read More »کشمیری ہرن، جسے "ہانگُل” کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، کی آبادی میں پچھلے کئی سالوں سے اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے
سرینگر:جموں و کشمیر کے ریاستی جانور، کشمیری ہرن، جسے "ہانگُل” کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، کی آبادی میں پچھلے کئی سالوں سے اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔ ہانگُل کو انٹرنیشنل یونین فار کنزرویشن آف نیچر کی ‘ریڈ ڈاٹا لسٹ’ کی ‘انتہائی خطرے سے دوچار’ کیٹیگری میں رکھا …
Read More »چالیس دن تبلیغ پر گیا تھا، پاک فوج دنیا کی عظیم فوج ہے، شیخ رشید
اسلام آباد: عوام مسلم لیگ کے سربراہ اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے حامی سیاست دان شیخ رشید احمد کئی روز کی روپوشی کے بعد منظر عام پر آگئے۔شیخ رشید احمد نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے گرفتاری کے بعد سے لاپتہ تھے جس کے بعد گزشتہ روز انہوں نے …
Read More »صرف ایک سیاسی جماعت آخر کیوں؟؟؟؟
(محمد اکرم چوہدری) پاکستان کے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف وطن واپس پہنچ رہے ہیں۔ ان کی واپسی کی خبریں اخبارات میں نمایاں ہیں۔ ٹیلیویژن چینلز پر بھی میاں نواز شریف کی واپسی چھائی ہوئی ہے۔ ایک ایسا ماحول بنا ہوا ہے کہ جیسے آنے والے چند ماہ میں پاکستان …
Read More »امریکا اور یورپ کا اسرائیل پر زمینی کارروائی نہ کرنے کیلئے دباؤ
واشنگٹن:امریکی اور یورپی حکومتیں اسرائیل پر غزہ پر ممکنہ زمینی حملہ روکنے کے لیے دباؤ ڈال رہی ہیں تاکہ حماس کے ہاتھوں اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کے لیے مزید وقت دیا جائے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق امریکا اور یورپ اسرائیل پر دباؤ ڈال رہے ہیں …
Read More »سپریم کورٹ میں فوجی ٹرائل کیس کی سماعت پیر 23 اکتوبر کو ہوگی،9مئی فوجی عدالتوں میں سماعت کیخلاف دائر درخواستوں کی سماعت کیلئے اٹارنی جنرل و دیگر کو نوٹسز جاری
اسلام آباد(ویب ڈیسک)سپریم کورٹ میں فوجی ٹرائل کیس کی سماعت پیر 23 اکتوبر کو ہوگی، 5 رکنی بنچ کے سربراہ جسٹس اعجاز الاحسن ہونگے جبکہ 90 روز میں انتخابات کیس کی سماعت چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں 3رکنی بنچ کرے گا جبکہ9مئی کی دہشت گردی میں ملوث …
Read More »پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف چار سال بعد وطن واپس پہنچ گئے
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف چار سال بعد وطن واپس پہنچ گئے۔ لاہور ایئرپورٹ پر سابق وزیراعظم شہباز شریف اور ن لیگی رہنماؤں نے نواز شریف کا استقبال کیا۔ کارکنان نے بھی اپنے قائد کا بھرپور استقبال کیا اور خوشی سے نہال ہوگئے۔ نواز شریف دبئی سے …
Read More »کیا نواز شریف کی واپسی پنجاب میں ن لیگ کی سیاسی ساکھ کو بحال کر پائے گی؟
(احمد اعجاز) سابق وزیر اعظم میاں نوازشریف کی پاکستان واپسی لگ بھگ چار برس بعد ہونے والی ہے تاہم اِن چار برسوں میں ملکی سیاست نے کئی کروٹیں لی ہیں۔ اُن کی جماعت ن لیگ، جسے جی ٹی روڈ یا شمالی پنجاب میں دہائیوں تک سب سے مقبول جماعت سمجھا …
Read More »