واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کے اعلیٰ عہدیدار نے اسرائیل کو فوجی امداد فراہم کرنے پر احتجاجاً اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق امریکی وزارت خارجہ میں سیاسی و فوجی امور کے ڈائریکٹر جوش پال نے اپنے استعفیٰ میں لکھا ہے کہ ان کے لئے امریکی حکومت …
Read More »Kazmi_572
امریکی اور برطانوی ماہرین غزہ میں ہسپتال پر اسرائیلی حملے کو متنازع بنانے لگے
لاہور:امریکی اور برطانوی ماہرین نے غزہ میں ہسپتال پر اسرائیل کے فضائی حملے کو متنازع بنانے کی کوششیں شروع کر دی ہیں۔ایک روز قبل اسرائیلی فوج نے غزہ میں ہسپتال پر بمباری کر کے علاج معالجے کیلئے موجود 500 سے زائد فلسطینیوں کو شہید کر دیا تھا، شہید ہونے والوں …
Read More »اسلام آباد ہائی کورٹ نے العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا کے معاملے پر نواز شریف کو گرفتار کرنے سے روک دیا
اسلام آباد ہائی کورٹ نے العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا کے معاملے پر نواز شریف کو گرفتار کرنے سے روک دیا۔ عدالتِ عالیہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ نواز شریف کو پاکستان واپس آنے پر گرفتار نہ کیا جائے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے نواز شریف …
Read More »آرمی چیف کی غیرقانونی تارکینِ وطن کی واپسی یقینی بنانے کی ہدایت
پاکستان کے آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے تمام غیرقانونی تارکینِ وطن کی باعزت اور محفوظ وطن واپسی اور ملک بدری کے عمل کو یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔ افواج پاکستان کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق ’چیف آف دی آرمی سٹاف عاصم منیر کی …
Read More »آیت اللّٰہ خامنہ ای کا اسرائیلی بمباری فوری بند کرنے کا مطالبہ
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای نے غزہ پر گزشتہ ہفتے سے جاری اسرائیلی بمباری فوری بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ایک بیان میں ان کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے جرائم جاری رہے تو دنیا بھر کے مسلمانوں اور مزاحمتی قوتوں کو کوئی نہیں روک سکتا۔ …
Read More »برطانوی اخبار نے اسرائیلی وزیراعظم کا خاکہ بنانے والے کارٹونسٹ کو برطرف کردیا
برطانوی اخبار نے اسرائیلی وزیراعظم کا خاکہ بنانے والے کارٹونسٹ کو نوکری سے برطرف کردیا۔ برطانوی اخبار ’گارڈین‘ کے کارٹونسٹ اسٹیو بیل کو برطرف کردیا گیا، اسٹیو بیل کے کارٹون میں بنجمن نیتن یاہو کو باکسنگ کے دستانے پہنے اپنے پیٹ پر آپریشن کرنے کی تیاری کرتے ہوئے دکھایا گیا، …
Read More »فلسطینی عوام کو پاکستانی قوم کی مکمل سفارتی، اخلاقی اور سیاسی حمایت حاصل ہے،آرمی چیف
آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ فلسطینی عوام کو پاکستانی قوم کی مکمل سفارتی، اخلاقی اور سیاسی حمایت حاصل ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کی زیر صدارت 260 ویں کور کمانڈرز کانفرنس کا انعقاد ہوا۔ اس موقع پر جنرل عاصم منیر نے کہا …
Read More »پاکستان تحریک انصاف کے راہنما نے منظر عام پر آتے ہی پارٹی سے راہیں جدا کر دی، استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان
کئی دن سے لاپتہ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب استحکام پاکستان پارٹی کے دفتر میں منظرعام پر آگئے، پی ٹی آئی چھوڑنے اور استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ فرخ حبیب نے استحکام پاکستان پارٹی کے دفتر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے تحریک انصاف سے علیحدگی …
Read More »غزہ والوں کی ہمت اور باقیوں کی کمزوری
(تحریر : ایاز امیر) ہم مسلمانوں کا کیا حال ہے‘ آج کی دنیا میں ہماری مجموعی حالت محتاجوں کی سی ہے۔ جن مسلمان ممالک کے پاس تیل کے ذخائر کی وجہ سے اَن گنت دولت ہے‘ ان کی حیثیت بھی کاسہ لیسوں کی سی ہے۔ اسلحے کے ذخائر کہیں سے …
Read More »نواز شریف کی چار برس بعد واپسی، ’ڈِیل کی سیاست تاریخ کا تلخ باب‘
مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی چار سالہ خود ساختہ جلا وطنی کے بعد وطن واپسی ان دنوں پاکستان کے سیاسی مباحثوں کا بڑا موضوع بنی ہوئی ہے۔ نواز شریف نے 21 اکتوبر کو پاکستان پہنچنے کا اعلان کر رکھا ہے۔ ان کی پارٹی نے اسی روز لاہور …
Read More »