Breaking News
Home / Kazmi_572 (page 32)

Kazmi_572

حماس سے جنگ اربوں ڈالر مہنگی پڑ جائے گی، اسرائیلی بینک کی وارننگ

حماس کے ساتھ جنگ اسرائیل کو اربوں ڈالر مہنگی پڑ جائے گی، اسرائیل فلسطین کشیدگی پر اسرائیلی بینک نے خبردار کر دیا اسرائیل کے ہاپولیم بینک نے حماس کے ساتھ اسرائیل کے جنگی اخراجات کا ابتدائی تخمینہ 6 ارب 80 کروڑ ڈالر لگایا ہے۔ بینک کا کہنا ہے کہ موجودہ …

Read More »

برطانیہ: سڑکوں پر فلسطینی پرچم لہرانا دہشتگردی کی حمایت قرار

اسرائیل اور حماس کی جنگ کے تناظر میں برطانوی ہوم سیکریٹری کی جانب سے مختلف اقدامات کیے گئے ہیں۔ برطانوی ہوم سیکریٹری سویلا بریومین کا کہنا ہے کہ برطانیہ کی سڑکوں پر فلسطینی پرچم لہرانا دہشت گردی کی حمایت قرار دی جائے گی۔ ہوم سیکریٹری سویلا بریومین نے کہا ہے …

Read More »

سپریم کورٹ نے ’پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ 2023‘ 5 کے مقابلے میں 10 کی اکثریت سے ایکٹ برقرار ، درخواستیں مسترد کردی

سپریم کورٹ آف پاکستان نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں کو کثرت رائے سے مسترد کر دیا ہے اور قانون کو آئین اور قانون کے مطابق قرار دے دیا ہے۔ سپریم کورٹ کے فل کورٹ میں شامل 10 ججز نے قانون کے حق میں جب کہ پانچ …

Read More »

پی ٹی آئی نے عمران خان کی اٹک سے اڈیالہ جیل منتقلی کا فیصلہ چیلنج کردیا

اسلام آباد:پی ٹی آئی کے وکیل شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے سنگل بینچ کا 25 ستمبر کا حکم نامہ چیلنج کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی کی فیملی، وکلاء، ذاتی معالج سے جیل میں ملاقات کی اجازت کیلئے انٹرا کورٹ اپیل دائر کردی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ …

Read More »

اسرائیل نے مصر سے ثالثی کی درخواست کردی:صیہونی ویب سائٹ

یروشلم:مقبوضہ علاقوں میں حماس کی بے مثال کارروائی کے دوسرے دن اور جب کہ صیہونی حکومت کو بھاری جانی نقصان اٹھانا پڑا ہے، عبرانی زبان کی ایک ویب سائٹ نے رپورٹ کیا ہے کہ بنجمن نیتن یاہو کی حکومت نے مصری حکومت سے حماس کے ساتھ مذاکرات کرنے کو کہا …

Read More »

یمنی قیادت کی فلسطینیوں کو ’طوفان اقصیٰ‘ آپریشن پر مبارک باد

صنعا:یمن کی شوریٰ کونسل کے اسپیکر محمد العیدروس نے اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈز کی طرف سے صیہونی ریاست کے خلاف شروع کی گئی طوفان الاقصیٰ کارروائی پر فلسیطنی قوم اور حماس کی قیادت کو مبارکباد دی ہے۔ خیال رہے کہ ہفتے کے روز القسام …

Read More »

"طوفان الاقصی” نے صہیونی حکومت کے غبارے سے ہوا نکال دی، سربراہ ایرانی مسلح افواج

تہران:جنرل محمد باقری نے فلسطینی مقاومتی تنظیموں کی جانب سے صہیونی حکومت کے خلاف وسیع آپریشن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ فلسطینی مقاومتی تنظیموں نے کامیاب حملوں کے ذریعے ثابت کردیا کہ طاقت کے گھمنڈ میں مبتلا غاصب صہیونی حکومت اندر سے کھوکھلی ہے۔ مہر خبررساں ایجنسی …

Read More »

"طوفان الاقصی” صہیونی حکومت کے لئے سرپرائز اور اس کے ممکنہ سیاسی نتائج

اس بات سے قطع نظر کہ غاصب صہیونی حکومت کی جانب سے غزہ کے ساتھ کیسا وحشیانہ سلوک کیا جائے گا، طوفان الاقصی آپریشن کے ذریعے حماس نے بین الاقوامی سطح پر اپنے سیاسی اور دیگر اہداف حاصل کرلئے ہیں۔ اس حملے کے بعد صہیونی حکومت اندرونی طور پر گہرے …

Read More »

فلسطینیوں کے ساتھ کھڑے ہیں، پائیدار امن کے لیے عالمی برادری مداخلت کرے: پاکستان

پاکستان کے نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جلانی نے مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور معصوم جانوں کے ضیاع پر گہری تشویس کا اظہار کرتے ہوئے فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ اتوار کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر جاری بیان میں نگراں وزیر خارجہ نے کہا …

Read More »

طوفان الاقصی غزہ سے شروع ہوا اور غرب اردن پہنچے گا۔اسماعیل ہنیہ

مقبوضہ بیت المقدس:حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ نے اعلان کیا ہے کہ طوفان الاقصی غزہ سے شروع ہوا اور غرب اردن نیز ہر اس علاقے تک پہنچے گا جہاں ہماری قوم اور عوام رہتے ہیں۔ارنا نے سما خبررساں ایجنسی کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ حماس کے سیاسی دفتر …

Read More »