Breaking News
Home / Kazmi_572 (page 33)

Kazmi_572

خداخدا کرکے افغان بخار اترا

(تحریر : ایاز امیر) یہ بھی طالبان نے اپنی ہٹ دھرمی دکھاکرہم پر مہربانی کی اور ہماری آنکھوں سے پردہ ہٹا اور اُس سے ہمیں اصلیت دیکھنے کی صلاحیت پیدا ہوئی‘ نہیں تو ہم اُسی فضول کے بخار میں مزید مبتلا رہتے۔خودسے ہماری آنکھیں نہ کھلتیں لیکن طالبان نے ایسے …

Read More »

اسرائیلی انٹیلیجنس ایجنسیاں موساد اور شاباک حماس کے آپریشن ’طوفان الاقصیٰ‘ کو روکنے میں کیسے ناکام رہیں؟

(فرینک گارڈنر) سنیچر کی صبح فلسطین کے عسکریت پسند گروہ حماس کی جانب سے جب اسرائیل پر ’زمینی، فضائی اور بحری‘ ذرائع سے حملے کیے گئے تو چند ہی گھنٹوں میں ان حملوں کو اسرائیلی میڈیا کی جانب سے ’انٹیلیجنس کی ناکامی‘ قرار دیا جانے لگا تھا۔ حماس کی جانب …

Read More »

چیف جسٹس کو درپیش چیلنجز؟

(افضال ریحان) پاکستان اس وقت قیادت کے حوالے سے جس نوع کے سیاسی، معاشی، مذہبی، عدالتی یا سماجی بحران کا شکار ہے ، ایسے میں محترم قاضی فائز عیسیٰ جیسی باصلاحیت و دبنگ شخصیت کا قاضی القضاۃ کی ذمہ داری پر فائز ہونا تازہ ہوا کا خوشگوار جھونکا ہی قرار …

Read More »

فلسطین پر اسرائیلی قبضے کی مذمت کے بغیر امن ممکن نہیں، صدرمملکت

اسلام آباد: صدرمملکت نے کہا ہے کہ فلسطین پر اسرائیلی قبضے کی مذمت کے بغیر امن ممکن نہیں۔عارف علوی نے بیان میں کہا کہ اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں کے حقوق اور عوام پر غاصبانہ قبضے اور ظلم و ستم کی مذمت کے بغیر امن کی طرف پیش رفت ممکن …

Read More »

چین کا اسرائیل فلسطین تنازع میں فوری جنگ بندی پر زور

بیجنگ : چین کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ چین کو فلسطین اسرائیل کشیدگی میں حالیہ شدت میں اضافے پر گہری تشویش ہے ، چین تمام متعلقہ فریقوں پر زور دیتا ہے کہ وہ صبر و تحمل سے کام لیتے ہوئے فوری طور پر جنگ بندی کریں ۔چینی میڈیا …

Read More »

حساس معلومات کی نشاندہی پر سماعت کو اِن کیمرا کیا جا سکتا ہے، سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر سماعت کھلی عدالت میں ہوگی،اسلام آباد ہائی کورٹ

سائفر کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی درخواست ضمانت کی اِن کیمرا سماعت کے خلاف استدعا منظور کرتے ہوئے سماعت کھلی عدالت میں کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ چیف جسٹس عامر …

Read More »

الیکشن کمیشن سے وفاقی کابینہ کے ’جانبدار‘ اراکین کو عہدے سے ہٹانے کی استدعا

اسلام آباد:الیکشن کمیشن آزادانہ، منصفانہ اور شفاف عام انتخابات کا انعقاد یقینی بنانے کے لیے وفاقی کابینہ کے ’جانبدار‘ اراکین کو ہٹانے کی درخواست پر آئندہ ہفتے سماعت کرے گا۔ رپورٹ کے مطابق ایڈووکیٹ سید عزیز الدین کاکا خیل کی جانب سے دائر درخواست پر الیکشن کمیشن 10 اکتوبر کو …

Read More »

رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ کی شخصیت امیرالمؤمنین علیہ السلام کے زبانی

امیرالمؤمنین (علیہ السلام) وہ ہستی ہیں جو پیغمبر رحمت (صلی اللہ علیہ و آلہ) کو کما ہو حقہ پہچانتے ہیں؛ اور آنحضرت نے خود فرمایا ہے کہ "اے علی! اللہ تعالیٰ کو کسی نہیں پہچانا، میرے اور آپ کے سوا؛ اور مجھے کسی نے نہیں پہچانا، اللہ اور آپ کے …

Read More »

عراقی سرزمین سے پڑوسی ملکوں کے خلاف جارحیت کے لئے کام لینے کی اجازت ہرگز نہیں دی جائے گی:عراقی وزیراعظم

بغداد:عراق کے وزیر اعظم محمد شیاع السودانی نے ایک بار پھر زور دے کر کہا ہے کہ بغداد کسی کو بھی اپنی سرزمین پڑوسی ملکوں کے خلاف جارحیت کے لئے استعمال کرنے کی اجازت نہیں دے گا۔ عراق کے وزیر اعظم نے سابق صدر جلال طالبانی کی یاد میں منعقدہ …

Read More »

ریاست کی رٹ قائم کرنے کے لیے کسی بھی حد تک جائیں گے، آرمی چیف

اسلام آباد: آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ ایک پاکستانی شہری کی جان و مال اور فلاح و بہبود کسی بھی دوسرے ملک اور کسی بھی دنیاوی مفاد سے مقدم ہے۔قومی ایپکس کمیٹی نے پاکستان میں غیرقانونی طور پر مقیم تمام غیر ملکیوں کو ملک بدر کرنے …

Read More »