شمالی عراق کی نینوی کمشنری کے شہر الحمدانیہ کے شادی ہال میں آگ لگنے سے زخمی ہونے والے دلہن کے والد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔ عراقی محکمہ صحت کا کہنا ہے ’الحمدانیہ آتشزدگی کے واقعہ میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 119 تک پہنچ چکی ہے‘۔ …
Read More »Kazmi_572
پارٹی چیئرمین عمران خان صدر مملکت عارف علوی سے مایوس ہیں کیونکہ انہوں نے اپنی آئینی ذمہ داری پوری نہیں کی،عمران خان
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ پارٹی چیئرمین عمران خان صدر مملکت عارف علوی سے مایوس ہیں کیونکہ انہوں نے اپنی آئینی ذمہ داری پوری نہیں کی۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان کا کہنا تھا کہ عمران …
Read More »کیا نگران حکومت فلسطین پالسی پر یو ٹرن لے رہی ہے؟
(تحریر: ڈاکٹر صابر ابو مریم) گذشتہ دنوں اقوام متحدہ کا سالانہ اجلاس جاری تھا، اس اجلاس کی جنرل اسمبلی سے مختلف ممالک کے سربراہان مملکت نے خطاب کیا۔ پاکستان میں قائم نگران حکومت کے وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے بھی خطاب کیا۔ انہوں نے اپنے خطاب میں مسئلہ کشمیر پر …
Read More »مغرب میں خواتین اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی ایک طویل فہرست ہے، صدر رئیسی
تہران:ایرانی صدر نے خورشید میڈیا فیسٹیول کے شرکاء سے خطاب میں کہا کہ مغرب میں خواتین اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی ایک طویل فہرست ہے، جس میں فلسطینیوں کے ساتھ 70 سالوں سے جاری ظلم و ستم اور افغانستان میں 20 سال تک جو بربریت اور جرائم امریکیوں …
Read More »بھارت نے سفارتکار واپس بلانے کےلیے کینیڈا کو 10 اکتوبر کی ڈیڈ لائن دے دی
نئی دہلی:بھارت نے کینیڈا سے اپنے 41 سفارتکار واپس بلانے کا مطالبہ کردیا۔ نئی دلی نے کینیڈا کو 10 اکتوبر کی ڈیڈ لائن دے دی۔فائنینشل ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق اس وقت بھارت میں 62 کینیڈین سفارتکار موجود ہیں۔ بھارت نے دھمکی دی ہے کہ 10 اکتوبر کے بعد جو …
Read More »مارشل لاء لگے تو حلف بھلا دیا جاتا ہے،پہلے آئین پھر قانون اور پھر نظیریں آئیں گی، چیف جسٹس
چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس اور پارلیمنٹ کا اختیار آمنے سامنے ہے۔ پہلے آئین پھر قانون اور پھر نظیریں آئیں گی۔ یہ بات انہوں نے سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کےخلاف کیس کی براہِ راست سماعت کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے …
Read More »شہریوں کا اعتماد بحال نہ کر سکے تو حکومت چھوڑ دیں گےحکومت میں رہوں گا، ڈنکے کی چوٹ پر اپنے حلف کی پاسداری کروں گا وزیراعظم آزادکشمیر انوارالحق
مظفرآباد (سی این آئی )وزیرا عظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری انوار الحق نے کہا ہے کہ موجود ہ حکومت کے پاس ریاست کے عوام کی فلاح وبہبود کے علاوہ کوئی ایجنڈہ نہیں ہے۔ اسی فلسفہ کے ساتھ خطہ آزادکشمیر کو آگے بڑھاتے ہوئے خوشحال بنائیں گے۔ سیاست بھی کریں …
Read More »سعودی عرب میں قدیم توریت کا نسخہ نمائش کیلئے پیش
سعودی عرب میں قدیم توریت کا نسخہ نمائش کیلئے پیش کردیا گیا۔ ریاض میں منعقدہ بین الاقوامی کتب میلے میں سولہویں صدی کے توریت کے نسخے کو نمائش میں پیش کیا۔نسخے کو پیش کرنے والے شیشے پر ایک عبارت کندہ ہے کہ ’یہ نسخہ چمڑے کا ہے جس میں عبرانی …
Read More »نواز شریف کی واپسی 100 فیصد ڈیل کے تحت ہے، مسلم لیگ (ن) اپنا بیانیہ ضائع کر چکی ہے،مصطفیٰ نواز کھوکھر
پیپلزپارٹی کے سابق رہنما و سابق سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے رواں ماہ نئی پارٹی کے قیام کے اعلان کا عندیہ دے دیا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کے دوران مصطفیٰ نواز کھوکھر نے نئی پارٹی بنانے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا کہ ایک تجویز ہے کہ انتخابات …
Read More »اسلام آباد ہائیکورٹ: چیئرمین پی ٹی آئی کی 9 مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر دوبارہ سماعت کا حکم
اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی درخواست منظور کرتے ہوئے ٹرائل کورٹ کو 9 مئی کے واقعات سمیت دیگر 9 مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر دوبارہ سماعت کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر …
Read More »