پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ورلڈ کپ میں اچھی کارکردگی دکھانے کے لیے پُرعزم ہیں۔ ورلڈ کپ سے متعلق پریس کانفرنس میں کے دوران انہوں نے ایشیا کپ کی غلطیوں کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ ایشیا کپ کی غلطیوں سے سیکھا ہے، کوشش ہے کہ مستقبل میں …
Read More »Kazmi_572
چیئرمین پی ٹی آئی امریکی سازش کے بیانیے سے خود پیچھے ہٹے ،انوار الحق کاکڑ
اسلام آباد(ویب ڈیسک )نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی امریکا پر سازش کے بیانیے سے خود ہی پیچھے ہٹ گئے، بعض اوقات سیاستدان عوامی حمایت حاصل کرنے کے لیے ایسا مؤقف اپنا لیتے ہیں۔ ترک ٹی وی کو انٹرویو میں انوار الحق …
Read More »چاند پر بھیجے گئے بھارتی مشن چندریان 3 سے سگنل آنا بند
چاند پر بھیجے گئے بھارتی مشن چندریان 3 سے سگنل آنا بند ہوگئے۔ بھارتی خلائی ایجنسی کے مطابق چاند کے جنوبی قطب پر شدید ٹھنڈ کے باعث بیٹریوں کو نقصان پہنچا، چندریان 3 سے رابطے کی کوششیں تاحال ناکام ہیں۔بھارتی خلائی تحقیق کے ادارے اسرو (ISRO) کا کہنا ہے کہ …
Read More »پاکستان ٹیم کیلئے ویزے: بھارتی وزارت داخلہ سے تاحال این او سی جاری نہ ہوسکا
کرکٹ ورلڈکپ 2023 میں شرکت کےلیے پاکستان کرکٹ اسکواڈ کو ویزوں کے اجراء کیلئے بھارتی وزارت داخلہ کی جانب سے اب تک این او سی ہی جاری نہیں ہوا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عدم اعتراض سرٹیفکیٹ (این او سی) نہ ملنے کی وجہ سے اسکواڈ کے ویزے تاخیر کا …
Read More »یکم اکتوبر سے پیٹرول کی قیمت میں کمی آجائے گی، نگراں وزیر صنعت گوہر
نگراں وزیر صنعت گوہر اعجاز نے خوشخبری سناتے ہوئے کہا کہ یکم اکتوبر سے پیٹرول کی قیمت میں کمی آجائے گی۔ کراچی میں کاروباری برادری سے ملاقات کے بعد گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گوہر اعجاز نے بتایا کہ ڈالر کی قیمت میں اضافے …
Read More »پاک فوج کی اعلیٰ قیادت سے سعودی عرب کے چیف آف جنرل اسٹاف کی ملاقاتیں
سعودی عرب کے چیف آف جنرل اسٹاف جنرل فیاض الرویلی نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی سے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے مختلف شعبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ …
Read More »ایران کی ایک اور کامیابی
(تحریر: سید رضا میر طاہر) ایران اور امریکہ کے درمیان پیر کے روز قیدیوں کے کامیاب تبادلے کے بعد پانچ ایرانی شہریوں کو رہا کر دیا گیا۔ ان پر امریکی عدالتی نظام نے معمول کی کاروباری سرگرمیوں کی وجہ سے غیر قانونی طور پر مقدمہ چلایا تھا۔ دوسری طرف تقریباً …
Read More »’ہردیپ سنگھ کو کینیڈا میں انڈین ایجنٹس نے شہید کیا۔ انڈیا کا یہ چہرہ مغرب پر بھی آشکار ہو گیا ہے، وزیراعظم پاکستان انوار الحق کاکٹر
پاکستان کے نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ ’ہردیپ سنگھ کو کینیڈا میں انڈین ایجنٹس نے شہید کیا۔ انڈیا کا یہ چہرہ مغرب پر بھی آشکار ہو گیا ہے ہم اتنا ہی کہیں گے کہ دیر آید درست آید۔‘جمعے کو نیو یارک میں سرکاری ٹی وی چینل …
Read More »ولی عہد کا فوکس نیوز کو انٹرویو: امریکہ سے تعلقات، ایران اور اسرائیل کے ساتھ امن پر اظہارِخیال
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے فوکس نیوز کو انٹرویو میں سعودی، امریکی سٹریٹجک پارٹنرشپ اور اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کی بات کی ہے اور متنبہ کیا کہ اگر ایران نے جوہری ہتھیار حاصل کیے تو مملکت کو بھی ایسا کرنا ہو گا۔ شہزادہ …
Read More »ورلڈ کپ: بھارت میں پاکستان-نیوزی وارم اپ میچ بند دروازوں کے پیچھے کھیلا جائے گا: رپورٹس
ورلڈ کپ: بھارت میں پاکستان-نیوزی وارم اپ میچ بند دروازوں کے پیچھے کھیلا جائے گا: رپورٹسپاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ورلڈ کپ 2023 کا وارم اپ کھیل 29 ستمبر کو بغیر تماشائیوں کے بھارتی ریاست حیدرآباد میں راجیو گاندھی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ مقامی میڈیا کی رپورٹس …
Read More »