Breaking News
Home / Kazmi_572 (page 38)

Kazmi_572

امریکی کانگریس میں پاکستان کی امداد پر پابندی کی کوشش ناکام

نیویارک: امریکی کانگریس میں پاکستان کی امداد پر پابندی کی کوشش ناکام ہوگئی، شیلا جیکشن لی اور باربرالی نے پاکستان کی امداد جاری رکھنے کے حق میں دلائل دیئے۔ریاست ٹینیسی کے ری پبلکن اینڈی اوگلز نے پاکستان کی امداد پر پابندی لگانے کی تجویز پیش کی تاہم ڈیموکریٹس اور ری …

Read More »

نواز شریف کا استقبال: کیا ن لیگ کی پرانی ٹیم کو نظرانداز کیا جا رہا ہے؟

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف تقریباً چار سال بعد 21 اکتوبر کو لندن سے پاکستان پہنچ رہے ہیں۔ اس بات کا اعلان پارٹی کے صدر شہباز شریف نے کیا تھا۔ اس وقت پوری کی پوری مسلم لیگ (ن) نواز شریف کے استقبال کی تیاریوں میں مصروف ہے۔ …

Read More »

بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی سے 20 روز قبل اغوا ہونے والے فٹ بال کے چھ میں سے چار کھلاڑی بازیاب ہو کر گھر پہنچ گئے

بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی سے 20 روز قبل اغوا ہونے والے فٹ بال کے چھ میں سے چار کھلاڑی بازیاب ہو کر گھر پہنچ گئے ہیں۔ عامر، فیصل، یاسر اور سہیل احمد کو ڈیرہ بگٹی کے پہاڑی علاقے شاری دربار میں اغوا کاروں نے چھوڑا۔ خاندانی ذرائع نے چاروں …

Read More »

مستونگ اور ہنگو میں خودکش حملے، کم سے کم 57 افراد ہلاک،92 زخمی

(ویب ڈیسک )پاکستان میں 12 ربیع الاول کے موقع پر مستونگ اور ہنگو میں خودکش حملوں میں 57 افراد ہلاک اور 92 زخمی ہو گئے ہیں۔ جمعے کو صوبہ بلوچستان کے ضلع مستونگ میں 12 ربیع الاول کے موقع پر جلوس کے لیے جمع ہونے والے افراد کے قریب خودکش …

Read More »

صدر بشار اسد کا دورہ چین اور مغربی ایشیا کا مستقبل

(تحریر: علی احمدی) عرب لیگ میں شام کی رکنیت بحال ہو جانے اور خلیجی ریاستوں سے تعلقات میں بہتری آ جانے کے بعد شام کے صدر بشار اسد نے دنیا کی دوسری اقتصادی طاقت یعنی چین کا دورہ کیا ہے۔ جب سے شام میں تکفیری دہشت گردی کا آغاز ہوا …

Read More »

پاک ایران گیس پائپ لائن پر امریکی اعتراضات، بریفنگ کیلئے وزارت خارجہ قائمہ کمیٹی میں طلب

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکریٹریٹ نے وزارت خارجہ اور اٹارنی جنرل کو طلب کیا ہے تاکہ وہ ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبے پر امریکا کی جانب سے مبینہ طور پر اٹھائے گئے اعتراضات پر پینل کو بریفنگ دے سکیں۔ ایران دعویٰ کرتا رہا ہے کہ اس نے …

Read More »

پاکستان کو روس سے ایک لاکھ میٹرک ٹن ایل پی جی کی پہلی کھیپ موصول

اسلام آباد میں روسی سفارت خانے نے کہا ہے کہ پاکستان کو روس سے مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی پہلی کھیپ موصول ہوگئی ہے، جو کہ توانائی کے شعبے میں اس کی روس سے دوسری بڑی خریداری ہے۔ خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کی رپورٹ کے مطابق سفارت خانے …

Read More »

آشوب چشم: پنجاب کے اسکول کل سے پیر تک بند رہیں گے

آشوبِ چشم کی وباء کی وجہ سے پنجاب بھر کے اسکول کل سے پیر تک بند رہیں گے۔ محکمۂ اسکولز ایجوکیشن پنجاب نے جمعرات اور ہفتے کو اسکول بند رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق 29 ستمبر کو عیدِ میلاد النبیﷺ کی وجہ سے …

Read More »

ہردیپ سنگھ قتل، امریکہ کا کینیڈا کو خفیہ معلومات فراہم کرنے کا انکشاف

واشنگٹن: سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کے حوالے سے امریکہ کی انٹیلیجنس ایجنسی نے کینیڈا کو خفیہ معلومات فراہم کر دیں۔ امریکی میڈیا نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا کہ سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کی تحقیقات میں امریکی انٹیلیجنس نے کینیڈا کو تحقیقات میں تعاون …

Read More »

نوازشریف کی وطن واپسی، (ن) لیگ کی حکمت عملی سامنے آگئی

نوازشریف کی وطن واپسی ،کیسز سے نمٹنے اور الیکشن کا پلان ترتیب دے دیاگیا ہے۔ ذرائع ن لیگ کے مطابق نوازشریف کی لیگل ٹیم کی سربراہی اعظم نذیر تارڑ کرینگے۔امجد پرویز ،عطااللہ تارڑاوردیگر وکلا بھی قانونی ٹیم کا حصہ ہونگے۔پلان کی حتمی شکل کے بعد شہبازشریف جمعرات کو لندن سے …

Read More »