سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب، پی ٹی آئی رہنما چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ پاکستان واپسی پر نواز شریف کو مایوسی ہو گی، عوام استقبال کے بجائے ان سے حساب مانگیں گے۔ لاہور میں چوہدری پرویز الہٰی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عدلیہ اور فوج پر …
Read More »Kazmi_572
لاہور ہائی کورٹ نے پرویز الہٰی کی رہائی کے حکم کے خلاف قومی احتساب بیورو (نیب) اپیل ناقابل سماعت قرار دے دی
لاہور ہائی کورٹ نے پرویز الہٰی کی رہائی کے حکم کے خلاف قومی احتساب بیورو (نیب) اپیل ناقابل سماعت قرار دے دی۔ عدالت عالیہ لاہور میں جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے فیصلہ سنایا اور نیب کی اپیل ناقابل سماعت قرار دے کر نمٹا دی۔ …
Read More »ایران: رہا کیے جانے والے 5 امریکیوں کو لے کر قطری طیارہ دوحہ روانہ
قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کے تحت ایران کی جانب سے رہا کیے جانے والے پانچ امریکی شہریوں کو لے کر قطری طیارہ پیر کو تہران ایئرپورٹ سے دوحہ روانہ ہو گیا ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق معاملے سے واقفیت رکھنے والے ذرائع کا کہنا ہے کہ …
Read More »جرمن وزیر خارجہ کے تبصرے پر چین کی جرمنی سے شکایت
چین نے جرمنی سے وزیر خارجہ اینالینا بربوک کی طرف سے شی جن پنگ کو آمر کہنے پر شکایت کی ہے۔ چین کی وزارت خارجہ نے کہا کہ صدر شی جن پنگ کو آمر کہنا نہایت لغو اور کھلے عام سیاسی اشتعال انگیزی ہے۔جرمن وزیر خارجہ نے فاکس نیوز کو …
Read More »سائفر کیس ، چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست رواں ہفتے مقرر کرنیکی استدعا مسترد ، ایف آئی اے سے جواب طلب
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر ایف آئی اے کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق نے چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ چیئرمین پی …
Read More »پرویز الہیٰ کو رہا نہ کرنے پر آئی جی اسلام آباد کے ناقابل ضمانت وارنٹ ، گرفتار کرکے پیش کرنیکا حکم
لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے صدر پرویز الٰہی کو عدالتی حکم کے باوجود رہا نہ کرنے پر آئی جی اسلام آباد کے ناقابل ضمانت اور سپرنٹنڈنٹ جیل اٹک کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ لاہور ہائیکورٹ میں پرویز الٰہی کو عدالتی حکم کے باوجود رہا نہ …
Read More »آرٹیکل 184/3 جوڈیشل پاور، عدالت کو اختیارات استعمال کرنے سے روکنے کی کوشش کی گئی، سپریم کورٹ
ملکی تاریخ میں پہلی بار سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف درخواستوں پر براہ راست سماعت نشر کی گئی ، کیس کی سماعت چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں فل کورٹ نے کی۔ وفاقی حکومت نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف اٹاری جنرل کے ذریعے تحریری …
Read More »نواز کھوکھر کر پاکستان تحریک انصاف کے صدر پرویز الہی کے لیے اہم مشورہ، مشکلات کے خاتمے کا حل بتا دیا
سابق سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ چوہدری پرویز الہٰی کی 12 سے زائد مرتبہ ضمانت اور گرفتاری عدالتی احکامات کا کُھلا مذاق اور قابل مذمت ہے۔اپنے بیان میں مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا کہ حقیقت تو یہ ہے کہ اگر وہ آج صرف ایک پریس کانفرنس کریں …
Read More »چین کے وزیر دفاع دو ہفتوں سے لا پتہ
بیجنگ:چین کے وزیر دفاع لی شانگفو کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ دو ہفتوں سے لاپتہ ہیں۔ایک سینئر امریکی سفارت کار نے چین کے وزیر دفاع کے منظر عام پر نہ آنے پر سوال کیا ہے؟یہ قیاس کیا جا رہا ہے کہ انہیں بدعنوانی کے کسی مقدمے میں …
Read More »نواز شریف کی واپسی، ایک بار پھر
(محمد حنیف) تاریخ خود کو دوہرا نہیں رہی، دائرے میں گھوم رہی ہے اور ہر ٹوٹے ہوئے کلاک کی طرح دن میں دو مرتبہ صحیح وقت بتاتی ہے۔ نواز شریف آج سے 16 سال پہلے بھی فوجی حکمران مشرف کو کمزور بھانپتے ہوئے صحافیوں اور حامیوں کی بارات سے جہاز …
Read More »