Breaking News
Home / Kazmi_572 (page 4)

Kazmi_572

ایرانی صدر کا دورہ پاکستان ، امریکہ کا ایران کے ساتھ تجارت بڑھانے والوں کو پابندیوں کے حوالے سے خبر دار کر دیا

امریکہ نے پاکستان اور ایران کے درمیان باہمی تجارت کو بڑھانے کے معاہدوں پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ تجارت کرنے والوں کو پابندیوں کے ممکنہ خطرے سے آگاہ رہنا چاہیے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے ان خیالات کا اظہار منگل کو …

Read More »

دبئی میں کراٹے کامبیٹ 45 کے مقابلے میں شرکت کرنے اور انڈین حریف کو شکست دینے کے بعد شاہ زیب رند وطن واپس پہنچ گئے

دبئی میں کراٹے کامبیٹ 45 کے مقابلے میں شرکت کرنے اور انڈین حریف کو شکست دینے کے بعد شاہ زیب رند وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ شاہ زیب رند منگل کو کوئٹہ پہنچے جہاں ڈائریکٹر جنرل کھیل آصف لانگو اور صوبائی محکمہ کھیل کے حکام نے ایئرپورٹ پر اُن کا …

Read More »

پناہ گزینوں کو دس سے 12 ہفتوں میں روانڈا بھیج رہے ہیں،برطانوی وزیراعظم ، برطانوی پارلیمان سے قانون منظور

برطانوی پارلیمان سے قانون کی منظوری کے بعد وزیراعظم رشی سوناک نے کہا ہے کہ وہ پناہ گزینوں کو دس سے 12 ہفتوں میں روانڈا بھیج رہے ہیں۔ خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق پیر کو وزیراعظم نے ایک نیوز کانفرنس میں کہا کہ ’کوئی اگر مگر نہیں، یہ فلائٹس …

Read More »

امریکی وزارت خارجہ کی انسانی حقوق کی صورتِ حال پرسالانہ رپورٹ، رپورٹ میں بھارت، پاکستان، اور دیگر ملکوں میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی نشاندہی

امریکی وزارت خارجہ نے ایک سالانہ رپورٹ جاری کی ہے جس میں دنیا بھر میں انسانی حقوق کی صورتِ حال پر غور کیا گیا ہے۔ اس رپورٹ میں بھارت، پاکستان، اور دیگر ملکوں میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی نشاندہی کی گئی ہے۔ اس کے علاوہ، اسرائیل-حماس تنازع، یوکرین …

Read More »

صدر ابراہیم رئیسی اور پاکستانی سینٹ کے چیرمین کی ملاقات

پاکستانی سینٹ کے سربراہ یوسف رضا گیلانی نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کی رہائش گاہ پر پہنچ کر ان سے ملاقات کی ۔ اس ملاقات میں صدرمملکت نے کہا کہ ہم باہمی مفادات کو باہمی تعلقات و تعاون کو فروغ دینے کی بنیاد سمجھتے ہيں اور …

Read More »

صدر ایران نے ہمسائیگی کی پالیسی کو آگے بڑھانے کے دائرے میں اپنے برادر اور مسلم ملک پاکستان کا دورہ کیا ہے: امیرعبداللہیان

حسین امیرعبداللہیان نے ایکس سوشل نیٹ ورک پر ایک پیغام شائع کرتے ہوئے کہا کہ صدر جناب ڈاکٹر رئیسی نے اسلامی جمہوریہ ایران کی ہمسائیگی کی پالیسی کو آگے بڑھانے کے دائرے میں اپنے برادر اور مسلم ملک پاکستان کا دورہ کیا ہے- انہوں نے مزید کہا کہ صدر آصف …

Read More »

ضمنی انتخابات: سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں ملنے کا واحد راستہ کیا ہے؟

21 اپریل کو ملک بھر میں قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی 21 نشستوں پر ضمنی انتخابات منعقد ہوئے۔ غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج کے مطابق قومی اسمبلی کی پانچ نشستوں میں سے دو نشستیں مسلم لیگ ن نے حاصل کیں جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی اور سنی اتحاد کونسل کے …

Read More »

لاپتہ افراد کے معاملے پر حکومتی اداروں کے ملوث ہونے کے الزام کو یکسر مسترد نہیں کیا جا سکتا

پاکستان کے وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ لاپتہ افراد کے معاملے پر حکومتی اداروں کے ملوث ہونے کے الزام کو یکسر مسترد نہیں کیا جا سکتا۔ منگل کو وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا …

Read More »

پاکستان ہائی کمیشن پرتگال میں ڈپٹی ہائی کمشنر پرتگال ملک عمیر خان سے ایڈیٹر انچیف سی این آئی سید عابد کاظمی کی تفصیل

(سی این آئی )پاکستان ہائی کمیشن پرتگال میں ایڈیٹر انچیف سی این آئی نیوزنیٹ ورک سید عابد کاظمی اور پرتگال و برطانیہ کےمعروف بزنسمین الماسب فوڈز کے چیف ایگزیکٹو عامر اشرف کی نوجوان سفارت کار وزارت خارجہ پاکستان اور ڈپٹی ہائی کمشنر پرتگال ملک عمیر خان کے ساتھ اہم میٹنگ …

Read More »

پاک نیوزی لینڈ دوسرا ٹی 20 میچ کل کھیلا جائے گا

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کل راولپنڈی میں کھیلا جائے گا جب کہ بارش کے 40 فیصد امکانات موجود ہیں۔ اسلام آباد اور راولپنڈی میں بارش کی وجہ سے کیوی ٹیم کا آپشنل ٹریننگ سیشن منسوخ کر دیا گیا تھا، کھلاڑی ہوٹل میں ٹیلی ویژن …

Read More »