Breaking News
Home / Kazmi_572 (page 40)

Kazmi_572

ضرورت پڑنے پر ترکیہ یورپی یونین سے علیحدگی اختیار کرسکتا ہے، ترک صدر

انقرہ:ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا کہ ضرورت پڑنے پر انقرہ یورپی یونین سے علیحدگی اختیار کرسکتا ہے۔ترک صدر کا بیان یورپی یونین کی حالیہ رپورٹ کے تناظر میں ہے۔ رواں ہفتے کے آغاز میں پیش کی گئی رپورٹ میں کہا گیا کہ ترکی کے 27 رکنی بلاک …

Read More »

اسرائیل سعودیہ دوستی رائیگاں،سعودی عرب کے نئے نقشے پر اسرائیل برہم

ریاض:سعودی عرب کی جانب سے جاری کیے گئے نئے نقشے پر اسرائیل برہم ہوگیا۔ دوستی کے باوجود اسرائیل سعودی عرب کے نقشے سے غائب ہے۔یروشلم پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات معمول پر لانے کے لئے امریکا کی ثالثی میں حالیہ دنوں مذاکرات ہوئے۔ …

Read More »

جی20 کانفرنس کھوکھلی ثابت- کینیڈا نے مودی حکومت کے ساتھ تجارتی مذاکرات سے انکار کردیا

نئی دہلی:بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے 10 ستمبر کو جی 20 سربراہی اجلاس کے دوران کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کے ساتھ بات چیت میں وہاں موجود خالصتانیوں کی ’ہندوستان مخالف سرگرمیوں‘ پر تشویش کا اظہار کیا تھا، اس کے چھ دن بعد کینیڈا نے بھارت کے ساتھ آزاد …

Read More »

عہدہ سنبھالنے کے فوراً بعد چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں کی کل (پیر) ہونے والی سماعت کے لیے فل کورٹ بینچ تشکیل دے دیا

عہدہ سنبھالنے کے فوراً بعد چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں کی کل (پیر) ہونے والی سماعت کے لیے فل کورٹ بینچ تشکیل دے دیا۔ واضح رہے کہ سپریم کورٹ (پریکٹس اینڈ پروسیجر) ایکٹ 2023 کا نفاذ سبکدوش ہونے والے چیف جسٹس …

Read More »

کیا چین اور امریکہ میں راہداریوں کی جنگ شروع ہو چکی ہے؟

(تحریر: ثمانہ اکوان) جب بائیڈن حکومت نے اعلان کیا کہ وہ مغربی ایشیا میں انتہائی وسیع پیمانے پر سرمایہ کاری کرنے کا ارادہ رکھتی ہے اور اسی سلسلے میں جی 20 کی سربراہی کانفرنس میں "عالمی انفرااسٹرکچر اور سرمایہ کاری میں شراکت” یا PGII نامی پراجیکٹ پیش کیا تو دنیا …

Read More »

ہم یمن کے بحران کے لئے ایک جامع سیاسی راہ حل کے حصول کے خواہاں ہیں۔محمد عبدالسلام

صنعا:یمن کی قومی نجات حکومت کے مذاکراتی وفد کے سربراہ نے سعودی فریق کے ساتھ امن مذاکرات انجام پانے کے مقصد سے ریاض روانہ ہونے سے قبل کہا کہ ہم یمن کے بحران کے لئے ایک جامع سیاسی راہ حل کے حصول کے خواہاں ہیں۔ یمن کی قومی نجات حکومت …

Read More »

سابق امریکی سفیر رچرڈ اولسن کو اخلاقی قوانین کی خلاف ورزی پر تین برس کی پروبیشن سزا

پاکستان اور متحدہ عرب امارات میں تعینات رہنے والے سابق امریکی سفیر رچرڈ اولسن کو اخلاقی قوانین کی خلاف ورزی پر تین برس کی پروبیشن سزا سنائی گئی ہے۔ پروبیشن سزا کے تحت وہ جیل نہیں جائیں گے تاہم تین سال تک نگرانی میں رہیں گے اور اگر اس دوران …

Read More »

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کندھے کی انجری کی وجہ سے ورلڈ کپ سے باہر ہو سکتے ہیں

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کندھے کی انجری کی وجہ سے ورلڈ کپ سے باہر ہو سکتے ہیں۔ کرک انفو کے مطابق فاسٹ بولر کے طبی معائنے اور سکین سے انکشاف ہوا ہے کہ اُن کے دائیں کندھے کے زخم اُس سے زیادہ خراب ہیں جتنا کہ …

Read More »

چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے دوران خطاب خود کو ڈوبتے سورج سے تشبیہہ دی،

پاکستان کی سپریم کورٹ کے ریٹائرڈ ہونے والے چیف جسٹس بندیال نے کہا ہے کہ اُن کی حالت ڈوبتے سورج جیسی ہے۔ سنیچر کو سپریم کورٹ کے افسران اور سٹاف سے الوداعی ملاقات کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس عمر عطا بندیال دوران خطاب آبدیدہ ہو گئے۔تقریب میں …

Read More »

پنجاب کے سابق وزیراعلٰی اور تحریک انصاف کے صدر چودھری پرویز الٰہی کو ایک اور مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا ہے

پنجاب کے سابق وزیراعلٰی اور تحریک انصاف کے صدر چودھری پرویز الٰہی کو ایک اور مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ سنیچر کی دوپہر پنجاب کے سابق وزیراعلٰی کو اڈیالہ جیل سے اسلام آباد کے جوڈیشل کمپلیکس لایا گیا۔پرویز الٰہی کے وکیل سردار عبدالرازق کہا کہ اُن کے مؤکل …

Read More »