-افغانستان اور پاکستان کے درمیان طورخم سرحد کو جمعے کی صبح پیدل چلنے والوں اور گاڑیوں کے لیے دوبارہ کھول دیا گیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق ایک اعلٰی سرکاری عہدیدار نے سرحدی گزرگاہ کھولے جانے کی تصدیق کی۔دونوں ملکوں کے سرحدی محافظوں کے مابین فائرنگ …
Read More »Kazmi_572
پاکستانی نوجوان سے دوستی، تھائی لینڈ کی خاتون نے سوات آ کر شادی کر لی
پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے ملاکنڈ ڈویژن میں ایک اور غیر ملکی خاتون شادی کرنے کے لیے پہنچ گئیں۔ تھائی لینڈ کی 44 سالہ خاتون تھانیارت ینتاست نے سوات آ کر نوجوان احمد شاہ سے کورٹ میرج کر لی ہے۔تھانیارت ینتاست نوجوان احمد شاہ سے ملنے کے لیے ضلع سوات …
Read More »ایران کے تین جزیروں پر متحدہ عرب امارات کا دعوی علاقے کی سلامتی کے لئے خطرہ ہے:ڈاکٹر ولایتی
تہران: بین الاقوامی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے کہا ہے کہ ایران کے تین جزیروں پر متحدہ عرب امارات کا دعوی علاقے کی سلامتی کے لئے خطرناک ہے ۔ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے جمعرات کو الجزیرہ ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے …
Read More »سعودی عرب کی دعوت : جنگ بندی پرمذاکرات کیلئے حوثی وفد ریاض کیلئے روانہ
ریاض : سعودی عرب کی دعوت پر جنگ بندی مذاکرات کیلئے یمن کی حوثی ملیشیا کا وفد صنعا سے دارالحکومت ریاض کیلئے روانہ ہو گیا۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب نےعمان کی ثالثی میں ہونے والے مذاکرات کے فیصلوں پر عمل درآمد، عارضی جنگ بندی کو حتمی انجام تک پہنچانے …
Read More »صدر عارف علوی کا نیا پنڈورا باکس
(سید مجاہد علی) صدر عارف علوی نے چیف الیکشن کمشنر کے نام ایک خط میں قومی و صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات 6 نومبر کو کروانے کا مشورہ دیا ہے۔ صدر کا کہنا ہے کہ انہوں نے 9 اگست کو قومی اسمبلی توڑنے کا اعلان کیا تھا۔ اس تاریخ کے 90 …
Read More »اٹک جیل حکام کا چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے بات کرانے سے انکار
اٹک جیل حکام نے چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے ٹیلی فونک گفتگو کرانے سے انکار کردیا۔ خصوصی عدالت برائے آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت اسلام آباد میں اٹک جیل سپرنٹنڈنٹ نے توہینِ عدالت کی درخواست پر عدالت میں تحریری جواب جمع کرا دیا۔ اٹک جیل سپرنٹنڈنٹ کا اس حوالے …
Read More »سپریم کورٹ کے فیصلے پر وزارت قانون کی رائے کے بعد موقف دینگے، نگران وزیراعظم
نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ کوشش کررہے ہیں عوام کو ریلیف دیں، جتنا بھی وقت گزاریں گے بھرپور طریقے سے کام کریں گے۔ اسلام آباد میں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے نگران وزیراعظم نے کہا کہ بہت ساری چیزیں ہمارے ڈومیسٹک کنٹرول میں نہیں ہیں۔ جہاں …
Read More »سپریم کور ٹ نے نیب ترامیم کیس کامحفوظ فیصلہ سناتے ہوئے چیئرمین پی ٹی ا ٓئی کی نیب ترامیم کیخلاف درخواست قابل سماعت قراردے دی
سپریم کور ٹ نے نیب ترامیم کیس کامحفوظ فیصلہ سناتے ہوئے چیئرمین پی ٹی ا ٓئی کی نیب ترامیم کیخلاف درخواست قابل سماعت قراردے دی۔ تین رکنی بینچ میں سے جسٹس منصور علی شاہ نے فیصلے سے اختلاف کیا، سپریم کور ٹ نے 50 کروڑ روپے سے کم کرپشن کی …
Read More »سائفر کیس: چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی درخواستِ ضمانت مسترد
اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کی درخواستِ ضمانت مسترد کر دی۔ اسلام آباد کی خصوصی عدالت میں سائفر کیس کی سماعت ہوئی۔ خصوصی عدالت برائے سیکرٹ ایکٹ کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے محفوظ …
Read More »گولڈ مافیا کیخلاف کریک ڈاؤن کیلئے ٹاسک فورس تشکیل
گولڈ مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن کیلئے قانون نافذ کرنے والے اداروں اور انٹیلی جنس ایجنسیز پر مشتمل ٹاسک فورس بنا دی گئی۔ ذرائع کے مطابق ٹاسک فورس کا مقصد سونے کے اسمگلرز اور مافیا کو پکڑ کر قانونی کارروائی کرنا ہے۔ذرائع نے بتایا کہ ٹاسک فورس نے سونا اسمگلنگ …
Read More »