(اننت پرکاش) انڈین وزیر اعظم نریندر مودی نے سنیچر کو جی 20 سربراہی اجلاس کے دوران امریکہ، سعودی عرب اور یورپی ممالک کے رہنماؤں کے ساتھ دلی میں ’انڈیا-مشرق وسطی- یورپ اکنامک کوریڈور‘ کا اعلان کیا جسے انڈیا سمیت دنیا بھر کے رہنما ایک تاریخی معاہدہ قرار دے رہے ہیں۔امریکی …
Read More »Kazmi_572
پاکستان میں سابق امریکی سفیر رچرڈ اولسن کیخلاف تحقیقات میں بڑے انکشافات
اسلام آباد:پاکستان میں تعینات رہنے والے امریکی سفیر رچرڈ اولسن کے حوالے سے ممتاز امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے انکشاف کیا ہے کہ اولسن مختلف تحائف وصول کرنے اور ایک پاکستانی خاتون صحافی سے قریبی تعلقات کی بنا پر وفاقی تحقیقات کی زد میں آگئے ہیں اور انہیں 6 ماہ …
Read More »دہلی میں G20 اور بھارت کی سناتن دھرما
(امتیاز عالم) نئی دہلی کو بھاجپا کے رنگوں اور مورتیوں سے اربوں روپے خرچ کر کے خوب سجایا تو گیا لیکن غریبوں کی جھونپڑیاں مسمار کر کے ، کہ 9اور 10 ستمبر کو G20 گروپ کااٹھارھواںچوٹی کا اجلاس منعقد ہورہاہے۔ ہر طرف وشوا گُرو یعنی عالمی گُرو بھارت کے وزیراعظم …
Read More »نیدرلینڈز کی ایک عدالت نے سابق پاکستانی کرکٹر خالد لطیف کو 12 سال کی قید کی سزا سنا دی ہے
نیدرلینڈز کی ایک عدالت نے سابق پاکستانی کرکٹر خالد لطیف کو 12 سال کی قید کی سزا سنا دی ہے۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق ایمسٹرڈیم کی ایک عدالت نے سابق پاکستانی کھلاڑی کو دائیں بازو کے ڈِچ رہنما گیرت وائلڈرز کے قتل کے لیے لوگوں کو اُکسانے پر …
Read More »مملکت انڈیا کے ساتھ مل کر ایک تجارتی راہداری کے مصوبے پر کام کر رہی ہے،ولی عہد
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ مملکت انڈیا کے ساتھ مل کر ایک تجارتی راہداری کے مصوبے پر کام کر رہی ہے۔ عرب نیوز کے مطابق ولی عہد نے یہ بات پیر کو انڈیا کے دارالحکومت نئی دہلی میں سعودی انڈین سٹریٹیجک پارٹنرشپ کونسل کے …
Read More »’آئینی ایشوز میں الجھا کر عدالت کا امتحان لیا گیا۔ فروری 2023 میں سپریم کورٹ کے سامنے کئی آئینی مقدمات آئے‘چیف جسٹس
سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ ’آئینی ایشوز میں الجھا کر عدالت کا امتحان لیا گیا۔ فروری 2023 میں سپریم کورٹ کے سامنے کئی آئینی مقدمات آئے۔‘ پیر کو اسلام آباد میں نئے عدالتی سال کی تقریب میں خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس عمر …
Read More »شمشاد اختر کی ورلڈ بینک کے کنٹری ڈائریکٹر سے ملاقات، رواں سال 2ارب ڈالر ملنے کا امکان
پاکستان کی اقتصادی امور کی وزارت نے اسلام آباد میں عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر ناجی بن حسائن کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی بینک اور پاکستان کمزور معیشت کو مستحکم کرنے کے لیے رواں مالی سال ملک کو تقریباً 2 ارب ڈالر کی امداد فراہم کرنے کا …
Read More »سیاسی،آئینی معاملات پر آصف زرداری کے بجائے کارکنوں اور پارٹی کے فیصلوں کا پابند ہوں، بلاول بھٹو زرداری
پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ گھر کے معاملات پر آصف علی زرداری کی باتوں کا پابند ہوں لیکن سیاسی اور آئینی معاملات پر کارکنوں اور پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی (سی ای سی) کے فیصلوں کا پابند ہوں۔ بدین میں میڈیا …
Read More »آزاد کشمیر میں مہنگائی، بجلی کے ٹیرف میں اضافے اور سرکاری نرخوں پر آٹے کی عدم دستیابی کے خلاف احتجاج کیا جائے گا
مظفرآباد: آزاد کشمیر میں مہنگائی، بجلی کے ٹیرف میں اضافے اور سرکاری نرخوں پر آٹے کی عدم دستیابی کے خلاف احتجاج کیا جائے گا۔ میرپور اور پونچھ ڈویژن کے سات اضلاع میں پہیہ جام و شٹر ڈاؤن ہڑتال شروع ہوگئی، اس دوران وزیراعظم آزاد کشمیر سینئر وزیر کے آبائی ضلع …
Read More »مغربی ممالک کا یو اے ای کو روس سے تجارت پر خبردار کرنے کا ارادہ
واشنگٹن:مغربی ممالک متحدہ عرب امارات کو روس سے تجارت پر خبردار کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق مغربی حکام کا روس کو سامان کی ترسیل روکنے کیلئے یو اے ای پر دباؤ ڈالنے کا ارادہ ہے۔امریکی، برطانوی، یورپی یونین حکام رواں ہفتے کے دورہ یو اے …
Read More »