پیانگ یانگ:شمالی کوریا کے سربراہ کِم جونگ اُن روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ملاقات کے لیے روس کا دورہ کریں گے۔خبر رساں اداروں نے امریکی میڈیا کے حوالے سے بتایا کہ کِم جونگ اُن رواں مہینے بکتربند ٹرین میں روس کا دورہ کریں گے، دونوں رہنما روس کو جدید ہتھاریوں …
Read More »Kazmi_572
لاہور کے دو بھائیوں نے پہلا کمپیوٹر وائرس کیسے بنایا؟
1980 کی دہائی ہے۔ پاکستان کے دوسرے بڑے شہر لاہور میں رات کے دو بج چکے ہیں۔ امجد فاروق علوی اپنے دفتر میں سو رہے ہیں۔ اچانک ان کے دفتر میں فون کی گھنٹی بجتی ہے۔ امجد فاروق کی آنکھ کھلتی ہے۔ وہ جیسے ہی فون اٹھاتے ہیں تو دوسری …
Read More »اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کی تھری ایم پی او کے تحت گرفتاری کا حکم معطل کرتے ہوئے فوری رہا کرنے کا حکم
اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کی تھری ایم پی او کے تحت گرفتاری کا حکم معطل کرتے ہوئے فوری رہا کرنے کا کہا ہے۔ منگل کو چوہدری پرویز الہی کے ایم پی او آرڈر کالعدم قرار دینے کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے …
Read More »پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کی یورپ اور برطانیہ کے لیے پروازوں کی بحالی کا کام ایک مرتبہ پھر تعطل کا شکار ہو گیا
یورپی یونین ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی کی سکیورٹی ایڈوائزری کی وجہ سے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کی یورپ اور برطانیہ کے لیے پروازوں کی بحالی کا کام ایک مرتبہ پھر تعطل کا شکار ہو گیا ہے۔ اس سلسلے میں میزبان ممالک کی جانب سے پی آئی اے کے …
Read More »نیٹو گریڈ ہتھیاروں سے لیس دہشت گردی پھیل رہی ہے
(وسعت اللہ خان) مارچ دو ہزار بائیس میں پینٹاگون اہل کاروں نے امریکی کانگریس کے روبرو شہادت دی کہ فوجی انخلا کے دوران افغانستان میں سات اعشاریہ دو ارب ڈالر مالیت کے ہتھیار اور آلات چھوڑنے پڑگئے۔ کابل پر قبضے کے بعد ایک سینئیر طالبان اہلکار نے بتایا کہ امریکی …
Read More »مودی کے ہندوستان میں بڑھتی ہندوتوا شدت پسندی ، اقلیتوں کیلئے سنگین خطرہ بن گئی
نئی دہلی : مودی کے ہندوستان میں بڑھتی ہندوتوا شدت پسندی اقلیتوں کے لئے سنگین خطرہ بن چکی ہے ، ہندوستان میں اقلیتوں کے حقوق کی کھلےعام خلاف ورزی جاری ہے۔بھارت میں مذہبی شدت پسندی اور عدم برداشت کے بڑھتے واقعات مودی کی نفرت انگیز پالیسیوں کا نتیجہ ہیں ، …
Read More »پاکستان کو قرضوں سے نجات کیلئے توانائی کے شعبے میں اصلاحات کی ضرورت ہے، امریکی عہدیدار
واشنگٹن:سینیئر امریکی عہدیدار الزبتھ ہورسٹ نے کہا ہے کہ پاکستان کو توانائی کے شعبے میں اصلاحات کرنے اور قابل تجدید توانائی کے ذرائع کا انتخاب کرنے کی ضرورت ہے، عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی جانب سے تجویز کردہ اصلاحات پاکستان کو قرض اور بیرونی فنانسنگ کے گھن چکر …
Read More »نیویارک میں اذان کی گونج
(سرور منیر راؤ) آج میرا ارادہ تھا کہ میں مہنگائی اور ڈالر کی تاریخی اڑان کا تجزیہ کروں لیکن آج صبح جب میں نے اپنا سیل فون کھولا تو واٹس ایپ پر ہمارے ایک دیرینہ دوست اور سینیئر ساتھی رضوی احمد رضوی صاحب (جو پہلے پاکستان ٹیلی ویڑن میں کنٹرولر …
Read More »وزیراعظم کا کوئٹہ کیلئے 100 گرین بسوں کا اعلان، نگراں وزیراعلیٰ بلوچستان کا خیرمقدم
نگراں وزیراعلیٰ بلوچستان مردان علی ڈومکی نے کوئٹہ کےلیے 100 گرین بسیں دینے کے وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کے اعلان کا خیرمقدم کیا ہے۔ کوئٹہ میں گفتگو کے دوران نگراں وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ کوئٹہ کےلیے 100 گرین بسیں دینے کا اعلان کرنے پر نگراں وزیراعظم کے شکر گزار …
Read More »بلال شاہ گزشتہ ہفتے لندن میں میرے ساتھ تھے، وہ کراچی پہنچے تو انہیں سادہ کپڑوں میں ملبوس افراد نے اٹھالیا، حریم شاہ
ٹک ٹاکر حریم شاہ نے دعویٰ کیا ہے کہ میرے شوہر بلال شاہ کو کراچی سے اغوا کرلیا گیا ہے۔ ویڈیو بیان میں حریم شاہ نے کہا کہ بلال شاہ گزشتہ ہفتے لندن میں میرے ساتھ تھے، وہ کراچی پہنچے تو انہیں سادہ کپڑوں میں ملبوس افراد نے اٹھالیا۔ ٹک …
Read More »