Breaking News
Home / Kazmi_572 (page 45)

Kazmi_572

صوبہ پنجاب میں سرکاری اعداد و شمار کے مطابق 14 سو افراد ایسے ہیں جن کو فورتھ شیڈول میں رکھا گیا ہے

پاکستان کے آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑے صوبہ پنجاب میں سرکاری اعداد و شمار کے مطابق 14 سو افراد ایسے ہیں جن کو فورتھ شیڈول میں رکھا گیا ہے۔ یعنی یہ وہ افراد ہیں جن کا تعلق کسی نہ کسی ایسی جماعت سے جو یا تو کالعدم ہے …

Read More »

ورلڈ کپ وارم اپ میچز کا شیڈول، پاکستان کا نیوزی لینڈ، آسٹریلیا سے مقابلہ ہوگا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بھارت کے شہر حیدرآبادمیں ورلڈ کپ 2023 کے وارم اپ میچوں کا شیڈول جاری کردیا جہاں پاکستان 29 ستمبر کو نیوزی لینڈ اور اس کے بعد آسٹریلیا کے مدمقابل ہوگا۔ بابراعظم کی قیادت میں قومی ٹیم کا پہلا وارم اپ میچ گزشتہ ورلڈ …

Read More »

توشہ خانہ کیس: ’وکیل الیکشن کمیشن کی طبیعت خراب‘، عمران خان کی سزا کےخلاف درخواست پر سماعت ملتوی

اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں گرفتاری کے بعد اٹک جیل میں قید چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی سزا کے خلاف دائر درخواست پر سماعت پیر تک ملتوی کردی۔ سابق وزیراعظم کی درخواست پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق …

Read More »

پاسپورٹ کی عالمی رینکنگ میں پاکستان، یمن اور فلسطین سے بھی نیچے

پاسپورٹ کی عالمی رینکنگ کے مطابق پاکستانی پاسپورٹ کو 101 نمبر پر دنیا کا چوتھا بدترین پاسپورٹ قرار دیا گیا ہے۔ لندن کی معروف فرم ہینلے گلوبل نے دنیا بھر کے پاسپورٹس پر حال ہی میں ایک رپورٹ جاری کی ہے۔ اس فہرست میں ویزا فری ممالک کی تعداد کے …

Read More »

برٹش پاکستانی طالبہ نے جنرل سرٹیفیکیٹ آف سیکنڈری ایجوکیشن (جی سی ایس ای) کے امتحان میں منفرد ریکارڈ اپنے نام کرکے آئن اسٹائن کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

برطانیہ میں مقیم برٹش پاکستانی طالبہ نے جنرل سرٹیفیکیٹ آف سیکنڈری ایجوکیشن (جی سی ایس ای) کے امتحان میں منفرد ریکارڈ اپنے نام کرکے آئن اسٹائن کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔ ماہ نور چیمہ نامی 16 سالہ بچی جنہوں نے پڑھائی کے میدان میں برطانیہ سمیت پوری دنیا میں تاریخ …

Read More »

مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی واپسی کی تاریخ فائنل ہو گئی

مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی واپسی کی تاریخ فائنل ہو گئی۔ ذرائع کے مطابق شریف فیملی کے اجلاس کے دوران نوازشریف کی واپسی کیلئے 15 اکتوبر کی تاریخ پر اتفاق کر لیا گیا ہے۔ شہباز شریف نے مشورہ دیا کہ نوازشریف ستمبر کی بجائے اکتوبر کے وسط …

Read More »

آزاد کشمیر میں مہنگی بجلی کا بحران کیوں؟

— (اکرم سہیل سابق سیکریٹری برقیات)– ملک میں بجلی کے انتہائی مہنگے ریٹ پر بلات کی وجہ سے غریب لوگ خودکشیوں پر مجبور ہو رہے ہیں۔ بجلی کی مہنگائی ایک مہلک بم کی شکل اختیار کرچکی ہےاور ہر آنے والا دن اس مصیبت میں اضافہ ہی کر رہا ہے۔مہنگی بجلی …

Read More »

الخلیل میں اسرائیل کے خلاف نیا محاذ

(تحریر: عبدالباری عطوان) مقبوضہ فلسطین میں اسلامی مزاحمت کی جانب سے غاصب صیہونیوں کے خلاف جہادی کاروائیوں میں مسلسل تیزی آتی جا رہی ہے۔ اسی ہفتے مغربی کنارے کے اردگرد کئی جہادی کاروائیاں انجام پائی ہیں جن میں سے ہفتہ 19 اگست کے روز "حوارہ” کے علاقے میں انجام پانے …

Read More »

جناح ہاؤس حملہ کیس: عدالت نے عمران خان سے تفتیش، گرفتار کرنے کی اجازت دے دی

لاہور:لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) نے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) کو 9 مئی کی ہنگامہ آرائی کے دوران لاہور میں کور کمانڈر کے گھر پر حملے کے کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے تفتیش کرنے اور گرفتار کرنے کی اجازت دے …

Read More »

جرمنی کی شہریت حاصل کرنا آسان، دوہری شہریت بھی رکھنا ممکن، نیا قانون متعارف

جرمن حکومت نے شہریت حاصل کرنے عمل کو آسان کر دیا، نئے قانون کے تحت دوہری شہریت رکھنا بھی ممکن ہو جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق جرمن حکومت کی جانب سے نیا قانون متعارف کرایا گیا ہے جس کے تحت اب جرمنی کی شہریت کے خواہشمند افراد کیلئے شہریت حاصل …

Read More »