Breaking News
Home / Kazmi_572 (page 46)

Kazmi_572

مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف نے فوی طور پر وطن واپس نہ آنے کا فیصلہ کر لیا

مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف نے فوی طور پر وطن واپس نہ آنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف اور شہبازشریف کی ملاقات میں ستمبر میں وطن واپسی نہ کرنے پر اتفاق کیا گیا، جس کے بعد نوازشریف کی ستمبر میں وطن واپسی کا امکان ختم …

Read More »

سپریم کورٹ کے مطابق وکیل عبدالرزاق شر قتل کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو گرفتار نہ کرنے کا حکم برقرار رہے گا

سپریم کورٹ کے مطابق وکیل عبدالرزاق شر قتل کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو گرفتار نہ کرنے کا حکم برقرار رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں آج کوئٹہ وکیل قتل کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی نامزدگی کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ …

Read More »

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے ملاقات نہیں کریں گے، خط کے ذریعے جواب دے دیا

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے ملاقات نہیں کریں گے، خط کے ذریعے جواب دے دیا۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس میں صدر مملکت کے چیف الیکشن کمشنر کو خط کا معاملہ زیر غور لایا گیا۔ ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق …

Read More »

جنوبی افریقہ میں برکس سربراہی اجلاس: روس، انڈیا اور چین کی شرکت

برکس کا 15واں سربراہی اجلاس منگل کو جوہانسبرگ میں شروع ہونے والا ہے۔ اس کے رکن ممالک میں برازیل، روس، انڈیا، چین اور جنوبی افریقہ شامل ہیں۔ عرب نیوز کے مطابق اتوار کو جنوبی افریقہ کے صدر سیرل رامافوسا نے ایک خطاب کے دوران کہا تھا کہ ’برکس کے ممالک …

Read More »

’آرڈر پسند آئے گا‘، مریم نواز کی ضمانت منسوخی کی درخواست خارج

سپریم کورٹ نے شوگر ملز کیس میں مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز کی ضمانت منسوخی کی درخواست خارج کر دی ہے۔ منگل کو چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے مریم نواز کی شوگر ملز کیس میں ضمانت منسوخی کی درخواست …

Read More »

پاکستان میں منشیات اور اسلحہ سمگل کرنے والے چھ انڈین شہری گرفتار: آئی ایس پی آر

انڈین سرحد پر تعینات پاکستانی رینجرز نے منشیات اور اسلحے کے چھ سمگلروں کو گرفتار کیا ہے جن کا تعلق انڈیا سے بتایا جا رہا ہے۔ منگل کو پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ’پاکستانی رینجرز نے 29 سے …

Read More »

پانامہ جے آئی ٹی رپورٹ چیف جسٹس نے براڈشیٹ کے وکیل لطیف کھوسہ کو پاکستانی عوام کے حق کی بات کرنے اور سیاسی دلائل دینے سے روک دیا

پانامہ جے آئی ٹی رپورٹ کا والیم 10 کھولنے سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے براڈشیٹ کے وکیل لطیف کھوسہ کو پاکستانی عوام کے حق کی بات کرنے اور سیاسی دلائل دینے سے روک دیا۔ چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ ’والیم …

Read More »

خاتون کھلاڑی کا بوسہ لینے پر تنازع: سپین کے فٹ بال فیڈریشن کے صدر کی معذرت ’ناکافی‘ قرار

سپین میں فٹ بال فیڈریشن کے صدر نے فیفا ویمنز ورلڈ کپ کی ٹرافی جیتنے والی ٹیم کی کھلاڑی کا بوسہ لینے پر معذرت کی ہے، جبکہ وزیراعظم نے کہا ہے کہ یہ معافی کافی نہیں ہے۔ فرانسیسی نیوز ایجنسی اے ایف پی کے مطابق ہسپانوی فٹ بال فیڈریشن کے …

Read More »

فنڈنگ میں کمی کے دوران اقوام متحدہ کا تنازعات سے متاثرہ کروڑوں افراد کی امداد کا فیصلہ

انسانی امداد میں کمی کے درمیان اقوام متحدہ اور اس کے شراکت داروں نے تنازعات اور دیگر بحرانوں سے متاثرہ دنیا بھر کے 25 کروڑ افراد کی مدد کرنے کا ہدف رکھا ہے۔ اخبار کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کی جانب سے اس عزم کا اظہار ’عالمی یوم انسانی …

Read More »

شاہد آفریدی نے کم عمری میں شادی کیوں کی تھی؟ وجہ بتا دی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے کم عمری (16 سال) میں شادی کر لی تھی جس کی وجہ انہوں نے کئی سالوں بعد بتا دی۔ بوم بوم کے نام سے مشہور مایہ ناز سابق آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی جو صرف 16 …

Read More »