انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )کرکٹ ورلڈکپ کے شیڈول میں تبدیلی کا معاملہ پھر سر اٹھانے لگا، امکان ہے کہ ورلڈ کپ 2023 کے شیڈول میں ایک مرتبہ پھر تبدیلی ہو گی۔ آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کا شیڈول آئی سی سی اور بھارتی کرکٹ بورڈ کے …
Read More »Kazmi_572
برکس گروپ کیا ہے اور روسی صدر کو اس کے اجلاس میں شامل ہونے پر گرفتاری کا ڈر کیوں ہے؟
برکس اتحاد میں شامل رہنما 22 اگست کو جوہانسبرگ میں ملاقات کرنے جا رہے ہیں۔’برکس گروپ آف نیشنز‘ میں برازیل، روس، انڈیا، چین اور جنوبی افریقہ شامل ہیں، جو اب اس مسئلے پر بھی غور کریں گے کہ آیا نئے ممبران کو اس اتحاد کا حصہ بنایا جائے۔اس سمٹ کے …
Read More »آزادجموں و کشمیر حکومت نے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے
مظفرآباد(نیوز ڈیسک)آزادجموں و کشمیر کے موسٹ سینئر وزیر کرنل (ر) وقار نے کہا ہے کہ ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے ۔جموں کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں وزراء حکومت سردار میر اکبر خان ،سردار جاوید ایوب ،عبدالماجد خان ،اظہر صادق ،اکبر ابراہیم ،سردار فہیم …
Read More »آفیشل سیکرٹ ایکٹ اور آرمی ایکٹ قانون بنے یا نہیں؟ ملک میں نیا آئینی بحران ، صدر پاکستان کے انکشافات سے ملک میں ہلچل
اتوار کے روز پاکستان میں اُس وقت ایک نئے آئینی بحران نے جنم لیا ہے جب صدر مملکت عارف علوی نے ایک بیان کے ذریعے کہا کہ انہوں نے آفیشل سیکرٹ ترمیمی بل 2023 اور پاکستان آرمی ایکٹ ترمیمی بل 2023 پر دستخط نہیں کیے اور ان کے عملے نے …
Read More »برطانیہ میں گھر سے مُردہ ملنے والی بچی کا والد پاکستان فرار ہو چکا ہے: پولیس
برطانیہ میں گھر سے مردہ حالت میں ملنے والی 10 سالہ پاکستانی نژاد بچی کے باپ کے بارے میں پولیس نے کہا ہے کہ وہ پاکستان جا چکا ہے۔ عرب نیوز کی رپورٹ کے مطابق لندن سے 25 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع سرے کے علاقے سے سارہ شریف کی …
Read More »سعودی عرب میں ساڑھے تین لاکھ مطلقہ خواتین، طلاق کے اسباب کیا ہیں؟
سعودی ماہر سماجیات طلال الناشری نے کہا ہے کہ’ معاشرے میں طلاق کے بڑھتے ہوئے واقعات پر ریسرچ کی ضرورت ہے۔‘ سبق ویب سائٹ کے مطابق طلال الناشری نے بتایا کہ’ 2022 کے حوالے سے محکمہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں مطلقہ خواتین کی تعداد ساڑھے تین …
Read More »جڑانوالہ واقعہ: ’جلاؤ گھیراؤ کے دوران 19 چرچ چلائے گئے، 86 مکانات کو نقصان پہنچا‘
پنجاب پولیس نے جڑانوالہ میں تورپھوڑ اور نقصانات کی رپورٹ تیار کرلی ہے جس کے مطابق جلاؤ گھیراؤ کے واقعات میں 19 چرچ چلائے گئے جبکہ پرتشدد مظاہروں میں 86 مکانات کو بھی نقصان پہنچایا گیا۔ رپورٹ کے مطابق کرسچین کالونی جڑانوالہ میں دو چرچ اور 29 مکانات میں توڑ …
Read More »کیا نگراں وزیراعلٰی پنجاب محسن نقوی شہباز شریف کو نقل کرتے ہیں؟
پنجاب پاکستان کا آبادی کے لحاظ سے سب بڑا صوبہ ہونے کے ناطے اہم سمجھا جاتا ہے اور یہاں کا حکمراں بھی ہمیشہ خبروں کی زینت بنتا ہے۔ چاہے وہ غلام مصفطیٰ کھر ہوں، شہباز شریف، پرویز الٰہی یا پھر عثمان بزدار تمام حکمرانوں کا طرزِ حکومت ایک عوامی موضوع …
Read More »انتخابات کے انعقاد کے سلسلے میں تاخیری حربے دکھائی دے رہے ہیں جن کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا جائے گا، شاہ محمود قریشی
پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ انتخابات کے انعقاد کے سلسلے میں تاخیری حربے دکھائی دے رہے ہیں جن کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا جائے گا۔ سنیچر کو اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ 10 …
Read More »نیب ترامیم کیس:47 سماعتوں سے اب تک نہیں بتایا گیا کہ کونسا بنیادی حقوق متاثرہوا، چیف جسٹس
سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی طرف سے قومی احتساب بیورو (نیب) ترامیم کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کے دوران جسٹس منصور علی شاہ نے فل کورٹ تشکیل دینےکی تجویز دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس طرح کے معاملات فل کورٹ …
Read More »