(بین رچ | لینا عادل) ایک جانب جہاں سعودی عرب دنیا کے لیے اپنے دروازے کھول رہا ہے وہیں انسانی حقوق کے اپنے خراب ریکارڈ کے باعث وہ ایک بار پھر تنقید کی زد میں ہے۔ حالیہ تنازع جس نے سعودی عرب کو اپنی لپیٹ میں لیا ہوا ہے وہ …
Read More »Kazmi_572
غیر معروف نگراں کابینہ، ’ایجنڈا انتخابات نہیں طویل المدتی اصلاحات ہیں‘
پاکستان کی نگران وفاقی کابینہ نے جمعرات کی شام حلف اٹھا لیا ہے جس کے بعد انتخابات کے انعقاد کے لیے قائم کی جانے والی نگران حکومت کی تشکیل کا اہم مرحلہ مکمل ہو گیا ہے۔ نگران کابینہ کے اراکین میں سرفراز بگٹی، جلیل عباس جیلانی، شمشاد اختر، جنرل ریٹائرڈ …
Read More »’جڑانوالہ کا واقعہ انتہائی افسوسناک اور ناقابل برداشت ہے۔ اقلیتوں کے خلاف عدم برداشت اور انتہا پسندانہ رویے کی کوئی گنجائش نہیں، آرمی چیف
پاکستان کے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ’جڑانوالہ کا واقعہ انتہائی افسوسناک اور ناقابل برداشت ہے۔ اقلیتوں کے خلاف عدم برداشت اور انتہا پسندانہ رویے کی کوئی گنجائش نہیں۔‘آرمی چیف جنرل عاصم منیر جمعرات کو آئی ایس پی آر کے سالانہ انٹرن شپ پروگرام سے خطاب …
Read More »تحریک انصاف کے کارکن حسان خان نیازی کو ملٹری کورٹ کے حوالے کر دیا گیا،پنجاب حکومت کے وکیل کا بیان
لاہور ہائی کورٹ میں پنجاب حکومت کے وکیل نے بتایا ہے کہ تحریک انصاف کے کارکن حسان خان نیازی کو ملٹری کورٹ کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ جمعے کو لاہور ہائی کورٹ میں جسٹس تنویر سلطان نے حسان نیازی کی بازیابی کے لیے ان کے والد حفیظ اللہ نیازی …
Read More »سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کی جدہ میں ملاقات
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کی جدہ میں ملاقات ہوئی ہے۔ جمعے کو سعودی پریس ایجنسی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق یہ ملاقات ایرانی وزیر خارجہ کے دورہ سعودی عرب کے دوران ہوئی ہے، جو دراصل مارچ میں …
Read More »امریکہ ایک نئے مہلک وائرس کی تیاری کر رہا ہے، روس کا دعویٰ
ماسکو:روس کی جوہری، حیاتیاتی اور کیمیائی دفاعی افواج کے سربراہ کا کہنا ہے کہ امریکا ’وائرل میوٹیشنز‘ پر تحقیق کر کے ایک نئی وبا کی تیاری کر رہا ہے۔ روس کی جوہری، حیاتیاتی اور کیمیائی دفاعی افواج کے کمانڈر ایگور کریلوف نے آج (بدھ) کو "وائرل میوٹیشنز” پر امریکی تحقیق …
Read More »القدس:لاکھوں فلسطینیوں کوبے دخل کر کے یہودیوں کو بسانے کا منصوبہ
مقبوضہ بیت المقدس:فاشسٹ قابض صہیونی ریاست کی انتہا پسند حکومت پالیسیوں اور منصوبوں کے ذریعے مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینیوں کی موجودگی کو نشانہ بناتے ہوئے اپنی جنگ جاری رکھے ہوئے ہے جس میں مسماری، نقل مکانی، پابندیاں اور تعمیراتی پابندیاں شامل ہیں۔ یروشلم سینٹر فار سوشل اینڈ اکنامک رائٹس …
Read More »نواز شریف کی پاکستان واپسی چیف جسٹس بندیال کی ریٹائرمنٹ تک ملتوی
اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹرعرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ نواز شریف ستمبر کے تیسرے ہفتے میں وطن واپس آکرانتخابی مہم چلائیں گے۔ عرفان صدیقی کا کہنا تھا کہ نوازشریف ستمبر کے تیسرے ہفتے میں وطن واپس آئیں گے اورانتخابی مہم چلائیں گے۔انہوں نے کہا کہ نوازشریف …
Read More »متنازعہ بِل کے خلاف قومی اجتماع کا اعلان
(رپورٹ: توقیر کھرل) اسلام آباد میں ملت جعفریہ پاکستان کے قائدین، علمائے کرام اور ذاکرین کا قومی اجتماع منعقد ہوا۔ کانفرنس میں ملک بھر سے ہزاروں علمائے کرام نے شرکت کی۔ اس موقع پہ مشترکہ لائحہ پیش کرتے ہوئے قومی اجتماع کا اعلان کیا گیا، جس کی تمام علمائے کرام …
Read More »الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کے سربراہان سے گوشوارے مانگ لیے
الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کے سربراہان سے مالی سال کے گوشوارے مانگ لیے، گوشوارے 29 اگست تک جمع کرانے کی ہدایت کردی۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق الیکشن کے 90 دنوں کے اندر ہونے کے تو کوئی امکانات نظر نہیں آرہے تاہم الیکشن کمیشن کی جانب سے سیاسی …
Read More »