پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کو خط لکھ دیا۔ عام انتخابات 90 روز کی آئینی مدت میں کرانے کے معاملے پر شاہ محمود قریشی نے انوار الحق کاکڑ کو خط لکھا ہے۔ پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین …
Read More »Kazmi_572
بس جی دعا ہے کہ ہم بھی پاکستان جائیں، نواز شریف کا میڈیا کے سوال پر جواب
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے وطن واپسی سے متعلق سوال کا جواب دے دیا۔ لندن میں میڈیا سے مختصر گفتگو کے دوران صحافی نے نواز شریف سے سوال کیا کہ آپ کے پاکستان جانے کی خبریں گرم ہیں؟جس پر نواز شریف نے کہا …
Read More »سعودی وزیر دفاع اور امارات کے نائب صدر کے لیے پاکستان کے اعلٰی سول ایوارڈز کا اعلان
پاکستان کے صدر عارف علوی نے یومِ آزادی پر ملکی اور غیرملکی شخصیات کے لیے سول ایوارڈز کا اعلان کیا ہے جن میں سعودی عرب کے وزیر دفاع پرنس خالد بن سلمان بن عبدالعزیز السعود اور متحدہ عرب امارات کے نائب صدر شیخ منصور بن زاید النہیان کے نام شامل …
Read More »اسلام آباد ہائیکورٹ کا شہریار آفریدی اور شاندانہ گلزار کو پیش کرنے کا حکم
اسلام آباد ہائی کورٹ نے تھری ایم پی او کے تحت گرفتار پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہریار خان آفریدی اور شاندانہ گلزار کو بدھ کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ منگل کو اسلام آباد ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کے رہنما شہریار آفریدی اور شاندانہ …
Read More »ایسی اسمبلیوں کی ضرورت کیا ہے؟
(محمد سعید آرائیں) اپنی مدت پوری کرنے والی قومی اسمبلی کے 15 ممبران نے جاتے جاتے تیز ترین قانون سازی کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا ہے اور ایک گھنٹے میں 29 بل منظور کر لیے۔ یہ کارنامہ بغیر کورم جاری اجلاس میں انجام دیا گیا جس پر پی ٹی …
Read More »نگراں وزیراعظم نے ذمہ داریاں سنبھالتے ہی وزارتوں سے بریفنگ طلب کرلی
اسلام آباد: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے اپنی ذمہ داریاں سنبھالتے ہی وفاقی وزارتوں سے اہم امور پر بریفنگ طلب کرلی۔نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ ایوان صدر میں حلف اُٹھانے کے بعد وزیرِ اعظم ہاؤس پہنچے جہاں سبکدوش ہونے والے وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے نگران وزیرِ …
Read More »ریاض، ایرانی صدر کے دورہ سعودی عرب کا منتظر ہے:سفارتی ذرائع
ریاض:سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ ریاض، اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کے دورہ سعودی عرب کا منتظر ہے۔ سفارتی ذرائع نے بتایا کہ سعودی عرب اور ایران نے اپنی گفتگو میں لبنان سمیت علاقائی مسائل پر بات چیت نہیں کی اور دوطرفہ تعلقات کی ترجیح کے …
Read More »’کتے کی طرح زندگی نہیں گزارنا چاہتا،‘ کتے کا روپ دھارنے والے جاپانی شہری کا دکھ
جاپان میں کتے کا رُوپ دھارنے والے شخص نے نیا بیان دیا ہے کہ وہ کتے کی طرح زندگی نہیں گزارنا چاہتے ہیں اور انہوں نے یہ روپ جانوروں کی محبت میں آ کر دھارا ہے۔ 21 جولائی کو دارالحکومت ٹوکیو کی گلیوں میں کتے کا روپ دھار کر ایک …
Read More »’اشتہاری مجرم‘، پیمرا نے 11 صحافیوں اور سیاستدانوں کی کوریج پر پابند لگا دی
پاکستان الیکٹرونک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے ایک ہدایت نامہ جاری کیا ہے جس میں ’مفرور یا اشتہاری مجرموں‘ کی کوریج پر پابندی عائد کی گئی ہے۔ سنیچر کو پیمرا کی جانب سے جاری ہدایت نامے میں ان صحافیوں اور سیاستدانوں کے نام شامل ہیں جو پاکستان تحریک انصاف سے …
Read More »تحریک انصاف کے کارکن حسان خان نیازی کی ایبٹ آباد سے گرفتاری کی اطلاعات
تحریک انصاف کے کارکن حسان خان نیازی کے والد حفیظ اللہ نیازی نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے بیٹے کو ایبٹ آباد سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں حفیظ اللہ نیازی نے دعویٰ کیا کہ ’میرا بیٹا حسان خان ایبٹ آباد سے گرفتار کر …
Read More »