Breaking News
Home / Kazmi_572 (page 51)

Kazmi_572

اڈیالہ جیل سے رہائی پاتے ہی پاکستان تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کو نیب نےگرفتار کر لیا

اڈیالہ جیل سے رہائی پاتے ہی پاکستان تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کو نیب نے ایک ارب 25 کروڑ روپے کے کرپشن کیس میں گرفتار کر لیا۔ پیر کو لاہور نیب نے چوہدری پرویز الٰہی کو راولپنڈی سے حراست میں لیا۔ لاہور سے اردو نیوز کے نامہ نگار …

Read More »

6 ارب ڈالر اور امریکہ و ایران تعلقات

(ترتیب و تنظیم: علی واحدی) جوہری معاہدے کی بحالی کے معاملے پر امریکی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ رابرٹ مالی کے جانے کے بعد مذاکراتی عمل کئی ہفتوں تک تعطل اور جمود کا شکار رہا، تاہم ایران کی بلاک شدہ رقوم کے ایران کو واپس دینے کے اقدام نے ظاہر کر …

Read More »

آج دنیا میں عدم استحکام کی سب سے بڑی وجہ واشنگٹن ہے:چین

بیجنگ:چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے سنگاپور کے وزیر اعظم لی سن لونگ سے ملاقات میں اس بات پر زور دیا کہ بیجنگ کے خلاف امریکہ کے اقدامات سے ثابت ہوتا ہے کہ یہ ملک دنیا میں عدم استحکام کا سب سے بڑا ذریعہ ہے۔ وانگ یی نے مزید …

Read More »

مُودی کا ہندوستان عیسائیوں کیلئے جہنم بن گیا ، سب سے بڑی جمہوریت کا دعویدار بے نقاب

نئی دہلی: مُودی کا ہندوستان عیسائیوں کے لئے جہنم بن گیا ، یونائیٹڈ کرسچین فورم کی سالانہ رپورٹ نے مودی سرکار کے سب سے بڑی جمہوریت اور مذہبی رواداری کے دعوؤں کی قلعی کھول دی ۔رپورٹ کے مطابق گزشتہ6 ماہ میں ہندوستان کی 23ریاستوں میں عیسائی برادری کے خلاف پر …

Read More »

پاکستان ریفائنری کا روسی تیل پروسیس کرنے سے انکار، درآمد عارضی طور پر معطل

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان ریفائنری نے روسی تیل پروسیس کرنے سے انکار کردیا، روسی خام تیل کی درآمد عارضی طور پر معطل کردی گئی۔ ریفائنریز ذرائع کے مطابق پاکستان ریفائنری نے پورا روسی تیل پروسیس کرنے سے انکار کردیا۔ انڈسٹری ذرائع نے بتایاکہ عرب ممالک کے خام تیل کے مقابلے …

Read More »

جلد از جلد الیکشن کرائے جائیں، 30 سال سے اسٹیبلشمنٹ کی آنکھوں کا تارا ہونے پر فخر ہے، شہباز شریف

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ 30 سال سے اسٹیبلشمنٹ کی آنکھوں کا تارا ہونے پر فخر ہے، جلد از جلد الیکشن کرائے جائیں. نئی مردم شماری کی منظوری کے بعد الیکشن کمیشن کو آئین کے تحت حلقہ بندیاں کرنا ہیں، ملکی ترقی میں فوج …

Read More »

ایران پہلا ملک تھا جس نے پاکستان کو تسلیم کیا، ایرانی سفیر رضا امیری مقدم

ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے کہا ہے کہ ایران پہلا ملک تھا، جس نے پاکستان کو تسلیم کیا۔ پاکستان میں ایران کے سفیر نے اسلام آباد سے جاری بیان میں اہل پاکستان کو یوم آزادی کی مبارکباد پیش کی اور کہا کہ پاکستان کے 76ویں یوم آزادی پر …

Read More »

بھارت کی ٹیم کو ڈویلپ کرنے کی بجائے تباہ کیا جا رہا ہے،پاکستان کرکٹ ٹیم کو بھارت کے مقابلے میں مضبوط -ہے، سرفراز نواز

×× سابق فاسٹ بولر سرفراز نواز نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو بھارت کے مقابلے میں مضبوط قرار دیا ہے، اِن کا کہنا ہے کہ بھارت کی ٹیم کو ڈویلپ کرنے کی بجائے تباہ کیا جا رہا ہے۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر سرفراز نواز نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے …

Read More »

سابق وکٹ کیپر پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق وکٹ کیپر ذوالقرنین حیدر نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔ لاہور میں پیپلز پارٹی سینٹرل سیکرٹریٹ آ کر ذوالقرنین حیدر نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔ ذوالقرنین حیدر کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو کے آئندہ وزیراعظم بننے کی پیشگوئی کرتا ہوں۔ انہوں …

Read More »

پاکستان نے چین کو شکست دے کر ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پانچویں پوزیشن حاصل کرلی

پاکستان نے چین کو شکست دے کر ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پانچویں پوزیشن حاصل کرلی، پاکستان نے چین کے خلاف نصف درجن گول کر ڈالے۔ بھارت کے شہر چنئی میں کھیلے گئے پانچویں پوزیشن کے میچ میں پاکستان نے مقابلہ شروع ہوتے ہی گول کی برسات کردی۔ پہلے کوارٹر …

Read More »