Breaking News
Home / Kazmi_572 (page 52)

Kazmi_572

پاکستانی شہری جنہوں نے اپنی جان دے کر کینیڈا میں خواتین کو ڈوبنے سے بچایا

یہ عام دنوں کی طرح کا ایک دن تھا۔ کینیڈا کے شہر سیسکاٹون کی ڈوئفن بیکر جھیل پر بہت سے افراد جمع تھے۔ کچھ پکنک منا رہے تھے اور کچھ جھیل میں کشتی رانی کر رہے تھے کہ اچانک جھیل میں ایک کشتی ڈولنے لگی جس میں تین خواتین سوار …

Read More »

لاہور: جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ سمیت 7 مقدمات میں عمران خان کی عبوری ضمانت کی درخواست خارج

لاہور کی انسداد دہشت گری کی عدالت نے عدم پیشی پر جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ سمیت 7 مقدمات میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حاضری معافی کی درخواست مسترد کرتے ہوئے عبوری ضمانت کی درخواست خارج کردی۔ لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں چیئرمین پی …

Read More »

سپریم کورٹ نے نظرثانی کی درخواست کے دائرہ کار کو بڑھانے سے متعلق ’ریویو آرڈرز اینڈ ججمنٹس ایکٹ 2023‘ کو آئین سے متصادم قرار دیتے ہوئے کالعدم کردیا

سپریم کورٹ نے نظرثانی کی درخواست کے دائرہ کار کو بڑھانے سے متعلق ’ریویو آرڈرز اینڈ ججمنٹس ایکٹ 2023‘ کو آئین سے متصادم قرار دیتے ہوئے کالعدم کردیا۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منیب اختر پر مشتمل سپریم کورٹ کے تین رکنی …

Read More »

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وزیرِ اعظم اور قائدِ حزبِ اختلاف کو 12 اگست تک نگران وزیرِاعظم کا نام دینے کے لیے خط لکھ دیا

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وزیرِ اعظم اور قائدِ حزبِ اختلاف کو 12 اگست تک نگران وزیرِاعظم کا نام دینے کے لیے خط لکھ دیا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ کا صدر مملکت عارف علوی نے وزیراعظم شہباز شریف …

Read More »

اسرائیل ہم جنس پرستی کا مرکز

(تحریر: ڈاکٹر صابر ابو مریم) ہم جنس پرستی ایک ایسی لعنت ہے، جس کے بارے میں تمام ادیان میں مذمت کی گئی اور اسے نہ صرف غیر فطری بلکہ ایک سنگین جرم اور گناہ تصور کیا گیا ہے۔ مغربی سیاسی افکار میں ماڈرن سویلائزڈ ریاستوں کا جو تصور پیش کیا …

Read More »

آخر کار ’سجناں نوں قید بول گئی‘

(آمنہ مفتی) آخر کار ’سجناں نوں قید بول گئی۔‘ تین سال کی سزا جو کہ شاید ہمارے حساب سے ڈیڑھ سال بنتی ہے کیونکہ جیل کی رات بھی ایک دن شمار کی جاتی ہے۔ یہ ہے وہ منطقی انجام جو کمپنی سے معاہدہ کرنے والے ہر شخص کا ہوتا ہے۔ …

Read More »

بھارت: عدالتی حکم پر اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی کی پارلیمانی رکنیت بحال

بھارتی سپریم کورٹ کی جانب سے گزشتہ ہفتے نااہلی کے احکامات معطل کیے جانے کے بعد اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی کو بحال کردیا گیا۔ واضح رہے کہ راہول گاندھی کو وزیراعظم نریندر مودی کے خلاف ہتکِ عزت کے بیانات دینے پر نااہلی کا سامنا تھا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے …

Read More »

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق کو قومی ٹیم کا چیف سلیکٹر مقرر کر دیا گیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق کو قومی ٹیم کا چیف سلیکٹر مقرر کر دیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں کہا کہ سابق کپتان انضمام الحق کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا چیف سلیکٹر مقرر کر دیا …

Read More »

افغان شہریوں کا پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں ملوث ہونا علاقائی امن و استحکام کے لیے نقصان دہ ہے، آرمی چیف جنرل عاصم منیر

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ افغان شہریوں کا پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں ملوث ہونا علاقائی امن و استحکام کے لیے نقصان دہ ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے …

Read More »

میاں صاحب اور زرداری صاحب ایسے فیصلے کریں کہ میرے اور مریم نواز کے لیے سیاست آسان ہو: بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ’میاں صاحب اور زرداری صاحب کو ایسے فیصلے لینے چاہیے کہ آگے جا کر میرے اور مریم نواز کے لیے سیاست آسان ہو مشکل نہ ہو۔‘ قومی اسمبلی میں تقریر کرتے ہوئے بلاول بھٹو کا …

Read More »