خیبر پختونخوا کے ضلع باجوڑ کے صدر مقام خار میں جمیعت علما اسلام کے ورکرز کنونشن میں ہونے والے دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 40 ہوگئی۔ دھماکے میں جیو نیوز کے کیمرہ مین سمیع اللّٰہ بھی شدید زخمی ہوئے ہیں، دھماکے میں 80 سے زائد افراد زخمی ہوئے …
Read More »Kazmi_572
8 قسم کی احتیاط کرکے زندگی کو 20 سال طویل کیا جا سکتا ہے، تحقیق
امریکی ماہرین کی جانب سے کی جانے والی طویل مگر منفرد تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ درمیانی عمر سے ہی اگر لوگ صرف اور صرف 8 قسم کی احتیاط کریں تو بھی ان کی زندگی 20 سے 24 سال تک طویل ہو سکتی ہے۔ برطانوی اخبار ’دی گارجین‘ کے …
Read More »نگراں حکومت سے متعلق الیکشن ایکٹ کی شق 230 کثرت رائے سے منظور کی گئی،نگراں حکومت کے اختیارات کیا ہوں گے؟
پاکستان کی پارلیمنٹ نے نگراں حکومت کے اختیارات میں اضافے سے متعلق ترمیم میں ردوبدل سمیت الیکشن ایکٹ 2017 میں ترمیم کا بل منظور کر لیا ہے۔ قانون بن جانے کے بعد آنے والی نگراں حکومت پہلی بار اضافی اختیارات استعمال کرنے کی مجاز ہوگی۔ بدھ کو سپیکر قومی اسمبلی …
Read More »واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان پہنچنے والی انجو نامی انڈین خاتون کا پاکستانی نوجوان نصر اللہ کے ساتھ نکاح ہو گیا ہے
فیس بک پر دوستی کر کے 22 جولائی کو لاہور کے واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان پہنچنے والی انجو نامی انڈین خاتون کا پاکستانی نوجوان نصر اللہ کے ساتھ نکاح ہو گیا ہے اور اب ان کا نیا نام فاطمہ ہے۔ انجو اب خیبر پختونخوا کے ضلع دیر میں نصر …
Read More »قرآن پاک کی بے حرمتی کے حالیہ واقعات جدید جہالت کی کھلی مثال ہیں،ایرانی صدر
تہران:صدر ایران سید ابراہیم رئيسی نے قرآ ن پاک کی بے حرمتی کے حالیہ واقعات کو جدید جہالت کی کھلی مثال قرار دیا ہے۔ کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر ایران سید ابراہیم رئیسی کا کہنا تھا کہ قرآن پاک اور انسان کامل ہدایت کے دو ستون ہیں۔ …
Read More »’اپنی کمپنی بنانے کا خواب تھا‘، آن لائن رجسٹریشن سے نوجوان کیسے مستفید ہو رہے ہیں؟
سکیورٹی ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے نئے کاروبار کے لیے کمپنی رجسٹریشن کروانے کے عمل کو مکمل طور پر ڈیجیٹل کر دیا ہے۔ گذشتہ کئی سالوں سے جاری ڈیجیٹلائزیشن کا عمل اب مکمل طور پر خودکار ہوچکا ہے جس میں نوجوانوں نے بڑے پیمانے پر آئی ٹی سروسز سیکٹر میں …
Read More »حکومت کے اتحادیوں نے نگران حکومت کے اختیارات میں مجوزہ اضافے سے متعلق ترمیم سے لاتعلقی کا اظہار کر دیا
حکمران اتحاد میں شامل پیپلز پارٹی اور جمعیت علمائے اسلام ف نے نگران حکومت کے اختیارات میں مجوزہ اضافے سے متعلق ترمیم سے لاتعلقی کا اظہار کر دیا ہے جبکہ اپوزیشن جماعت تحریک انصاف نے اس فیصلے کی مخالفت کی ہے۔ منگل کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے دوران جمعیت …
Read More »سیدہ فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا ۔ شہید بیٹوں کی شہید ماں
(سیدہ سائرہ نقوی) بسم اللہ الرحمن الرحیم کربلا میں سیدالشہداء امام حسین علیہ السلام کی عظیم قربانی دراصل ان کے خانوادے کی طرف سے دی جانے والی قربانیوں کا تسلسل ہے۔ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اہلِ بیت علیہم السلام کی سیرتِ طیبہ ایثار و قربانی سے …
Read More »بھارت میں خواتین کو برہنہ گھمانے کا واقعہ بھیانک ہے، امریکا
واشنگٹن: امریکا نے بھارتی ریاست منی پور میں خواتین کو برہنہ گھمانے کے واقعہ پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ منی پور میں 2 خواتین کو برہنہ گھمانے کا واقعہ بھیانک اور سفاکانہ ہے۔ متاثرین سے …
Read More »سوئیڈش حکومت مسلم دنیا کیخلاف میدان جنگ میں آگئی، خامنہ ای
کراچی (نیوز ڈیسک) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے قرآن پاک کی بے حرمتی کی شدید مذمت کرتے ہوئے سویڈن سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ قرآن پاک کی بے حرمتی کرنے والوں کو اسلامی ممالک کے حوالے کریں۔ان کا کہنا ہے کہ جو لوگ قرآن …
Read More »