Breaking News
Home / Kazmi_572 (page 57)

Kazmi_572

سعودی عرب نے غیر ملکیوں کے لیے نئی عمرہ پالیسی کا اعلان کردیا

مکہ مکرمہ: سعودی عرب نے غیر ملکیوں کے لیے نئی عمرہ پالیسی کا اعلان کردیا ۔سعودی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سعودی شہری اپنے دوستوں کو عمرے کی سعادت حاصل کرنے کے لیے وزٹ ویزا پر سعودی عرب …

Read More »

ہم مقبوضہ مغربی کنارے میں امن کا مطالبہ کر رہے ہیں کیونکہ تشدد پورے خطے کے لوگوں کے لئے مشکل ہے،جسٹن ٹروڈو

اوٹاوا : کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے اسرائیل کی پالیسیوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا اپنے اسرائیلی ہم منصب بینجمن نیتن یاہو کو ملک میں مدعو کرنے کا فی الحال کوئی منصوبہ نہیں ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صحافیوں …

Read More »

لوگوں کو معاہدوں کے تحت بیرونِ ملک بھیجوا رہے ہیں: وزیر اوورسیز پاکستانیز

وفاقی وزیر برائے سمندر پار پاکستانیز ساجد حسین طوری نے کہا ہے کہ ’لوگوں کو معاہدوں کے تحت بیرونِ ملک بھیجوا رہے ہیں ناکہ وہ خود جا رہے ہیں۔‘ بدھ کو دورہ پشاور میں او پی ایف ریجنل آفس پشاور کے افسران اور فوکل پرسنز سے الگ الگ میٹنگز میں …

Read More »

عالمی پاسپورٹ رینکنگ: پاکستان کی 100 ویں اور امارات کی 12 ویں پوزیشن

دنیا بھر کے ممالک کے پاسپورٹس کی رینکنگ جاری کرنے والے ادارے ہینلے پاسپورٹ انڈیکس کے مطابق پاکستانی پاسپورٹ کا شمار دنیا کے چار کمزور ترین پاسپورٹس میں ہوتا ہے۔ انڈیکس کے مطابق 103 ممالک میں پاکستانی پاسپورٹ 100 ویں نمبر پر ہے۔ اس کے ساتھ جن کمزور پاسپورٹ والے …

Read More »

خود کو جیل سے باہر زیادہ دیر نہیں دیکھ رہا، پیر سے قبل گرفتاری کا خدشہ ہے، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے ایک دفعہ پھر دعویٰ کیا ہے کہ ان کی گرفتاری ناگزیر لگ رہی ہے اور یہ گرفتاری اگلے پیر سے پہلے یا آنے والے ہفتے میں ہوسکتی ہے۔ امریکی ٹی وی فوکس نیوز کو انٹرویو میں سابق وزیراعظم نے …

Read More »

قرآن پاک کی بے حرمتی: اقوام متحدہ میں مذہبی منافرت کےخلاف پاکستان کی قرارداد منظور

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں پاکستان کی جانب سے سویڈن میں قرآن پاک کو جلائے جانے کے تناظر میں مذہبی منافرت کے خلاف پیش کی گئی قرارداد منظوری کرلی گئی۔ گزشتہ ماہ سویڈن کے دارالحکومت اسٹاک ہوم میں ایک شخص کی جانب سے قرآن پاک کی بے حرمتی …

Read More »

آئی ایم ایف کی نمائندہ کی عمران خان سے ملاقات

(نصرت جاوید) تحریک انصاف کے دیرینہ حامیوں کی کثیر تعداد 9 مئی کے بعد سے کافی اداس دِکھ رہی تھی۔کئی برسوں سے عمران خان کا سینہ پھلا کر دفاع کرنے کی وجہ سے چرب زبانوں کے ایک بڑے گروہ نے گزشتہ حکومت میں نمایاں اور بارعب عہدے حاصل کیے تھے۔ …

Read More »

جہاز میں کھانا پسند نہ آنے پر مسافر کا ہنگامہ، فلائٹ کا رُخ موڑنا پڑ گیا

امریکہ سے نیدرلینڈز جانے والی یونائیٹڈ ایئرلائنز کی فلائٹ کی بزنس کلاس میں ’نشے میں دھت‘ مسافر نے پسند کا کھانا نہ ملنے پر مصیبت کھڑی کر دی جس کے باعث پرواز کو شکاگو میں اتارنا پڑا۔ برطانوی اخبار دی گارڈین نے فلائٹ ٹریکنگ ویب سائٹ ’فلائٹ راڈار 24‘ کے …

Read More »

پنجاب میں 13 سے 17 جولائی کے دوران مزید مون سون بارشوں کا امکان

پاکستان کے صوبے پنجاب میں قدرتی آفات کے اثرات سے نمٹنے کے لیے کام کرنے والی صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے شہریوں کو مزید مون سون بارشوں سے متعلق خبردار کیا ہے۔ منگل کو پی ڈی ایم اے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا …

Read More »

پاکستان میں گاڑیوں کی فروخت میں گزشتہ برس کے مقابلے میں 79 فیصد کمی

پاکستان میں جون کے مہینے میں گاڑیوں کی فروخت میں گزشتہ ماہ کے مقابلے میں 10 فیصد اضافہ جبکہ مجموعی طور پر گزشتہ برس کی نسبت 79 فیصد کمی ہوئی ہے۔ پاکستان آٹو مینوفیکچرنگ ایسوسی ایشن (پی اے ایم اے) کے مطابق جون 2023 میں گاڑیوں کے مجموعی طور سات …

Read More »