وزیراعظم شہباز شریف نے امریکا کے قومی دن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکا اچھے دوست ہیں۔ اسلام آباد میں واقع سفارتخانے میں امریکا کے247ویں قومی دن کے سلسلے میں تقریب منعقد کی گئی۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ …
Read More »Kazmi_572
عالمگیر ترین کی موت: ’جسم پر تشدد کا کوئی نشان نہیں پایا گیا‘
استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین کے بھائی عالمگیر ترین کے پوسٹ مارٹم کے بعد میت خاندان کے حوالے کردی گئی ہے۔ ترجمان لاہور پولیس کے مطابق خاندان کی رضامندی سے عالمگیر ترین کی میت کا پوسٹ مارٹم کرلیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ اس سے قبل خاندان نے …
Read More »غدیر کے 22 نکتے قرآن و حدیث کی روشنی میں
(بقلم: ڈاکٹر علی رضا معاف) ترجمہ: فرحت حسین مہدوی رسول اللہ (صلی اللہ علیہ و آلہ نے فرمایا: "اے لوگو! جو میں نے تم سے کہا، تم بھی کہہ دو، اور "علی (علیہ السلام) کو "امیرالمؤمنین” کے عنوان سے سلام کرو اور کہو! "سَمِعْنَا وَأَطَعْنَا” (سناہم نے اور مانا ہم …
Read More »قرآن پاک کی بیحرمتی، اسلامو فوبیا کے خلاف جنگ ہماری سرخ لکیر ہے، ترک صدر
انقرہ:ترک صدر رجب طیب اردوان نے اسلامو فوبیا کی کارروائیوں میں سہولت کاری کرنے پر انقرہ کی طرف سے سوئیڈن کے امریکی زیر قیادت نیٹو فوجی اتحاد میں شمولیت کی مخالفت کا اشارہ دیا ہے ۔اردوان نے سویڈن کے دارالحکومت میں گزشتہ ہفتے قرآن پاک کی بے حرمتی کو اسلام …
Read More »توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس، عمران خان جمعرات کو ذاتی حیثیت میں طلب
اسلام آباد کی سیشن کورٹ نے توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس کل سماعت کے لیے مقرر کرتے ہوئے سابق وزیراعظم عمران خان کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا ہے۔ بدھ کو اسلام آباد کی مقامی عدالت کے ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور کی جانب سے جاری ہونے والت نوٹس …
Read More »پاکستان میں ڈالر کی قیمت ایک روز کم ہونے کے بعد دوبارہ بڑھنا شروع ہوگئی
پاکستان میں ڈالر کی قیمت ایک روز کم ہونے کے بعد دوبارہ بڑھنا شروع ہوگئی، بدھ کے روز انٹربینک مارکیٹ میں ایک امریکی ڈالر کی قیمت میں تقریباً دو روپے کا اضافہ ہوا۔ سٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر ایک روپے 97 پیسے اضافے کے بعد ایک بار …
Read More »نانگا پربت پر پھنس جانے والے کوہ پیما آصف بھٹی نے واپسی کا سفر شروع کر دیا
نانگا پربت پر پھنس جانے والے پاکستانی کوہ آصف بھٹی نے کیمپ 3 کی طرف واپسی کا سفر شروع کر دیا ہے۔ منگل کو قراقرم کلب نے ایک ٹویٹ میں لکھا کہ ’تازہ اپ ڈیٹس کے مطابق آصف بھٹی اور آذربائیجان کے کوہ پیما اسرافیل نے کیمپ 3 کی طرف …
Read More »’تکنیکی خرابی‘، ٹورنٹو جانے والی پی آئی اے کی پرواز روس سے واپس، لاہور میں ہنگامی لینڈنگ
پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کی لاہور سے ٹورنٹو جانے والی پرواز تکنیکی خرابی کی وجہ سے روس سے واپس لاہور لینڈ کر گئی ہے۔ پیر کو پی آئی اے کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ لاہور سے ٹورنٹو جانے والی پرواز پی کے 797 …
Read More »تحریک انصاف کی حکومت میں فوجی عدالتوں کی سزائیں سپریم کورٹ میں چیلنج
تحریک انصاف کے دورِ حکومت میں 29 افراد کو فوجی عدالتوں سے سنائی گئی سزاؤں کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا ہے۔ منگل کو کرنل (ر) انعام الرحیم کی جانب سے آرٹیکل 184 (3) کے تحت دائر کی گئی درخواست میں وفاقِ پاکستان، سابق وزیراعظم اور سابق آرمی چیف …
Read More »بھارتی شہری کی محبت میں چار بچوں سمیت سرحد پار کرنے والی خاتون گرفتار
کچھ بھارتی فلموں میں سرحد پار کی محبت کو امر ہوتا ہوا دکھایا گیا ہے لیکن حقیقت میں یہ محبت بھارتی پولیس کو متاثر کرنے میں ناکام رہی۔پاکستانی شہری سیما غلام حیدر ایک بھارتی شخص کی محبت میں گرفتار ہونے اور اپنے چار بچوں کے ساتھ غیر قانونی طور پر …
Read More »