Breaking News
Home / Kazmi_572 (page 60)

Kazmi_572

لاپتا افراد سے متعلق قائم کمیشن کے پاس رواں برس جنوری سے جون تک جبری گمشدگی کے 533 نئے کیسز درج

لاپتا افراد سے متعلق قائم کمیشن کے پاس رواں برس جنوری سے جون تک جبری گمشدگی کے 533 نئے کیسز درج کرائے گئے ہیں۔ ملک میں لاپتا افراد کی بازیابی کے لیے کام کرنے والی کمیشن نے اعداد و شمار جاری کرتے ہوئے کہا کہ جنوری تا جون 2023 میں …

Read More »

گلگت بلتستان کی چیف کورٹ نے وزیر اعلیٰ خالد خورشید خان کو جعلی ڈگری کیس میں نااہل قرار دے دیا

گلگت بلتستان کی چیف کورٹ نے وزیر اعلیٰ خالد خورشید خان کو جعلی ڈگری کیس میں نااہل قرار دے دیا۔ جسٹس ملک عنایت الرحمٰن، جسٹس جوہر علی اور جسٹس محمد مشتاق پر مشتمل تین رکنی بینچ نے وزیر اعلیٰ کے خلاف نااہلی کی درخواست پر فیصلہ جاری کیا۔ ڈان اخبار …

Read More »

امریکا کو نریندر مودی کی ضرورت کیوں ہے؟

تحریر:جاوید نقوی 25 جون کو بھارت میں سابق وزیراعظم اندرا گاندھی کی جانب سے ایمرجنسی لگائے جانے کو 48 برس ہوگئے ہیں۔ اندرا گاندھی نے اس ایمرجنسی کے لیے اندرونی خلفشار کو محرک قرار دیا تھا۔ 77-1975ء میں اندرا گاندھی کی حکومت میں لگائے جانے والی 21 ماہ کی ایمرجنسی …

Read More »

ایران کا سویڈن میں قرآن کی بے حرمتی پر شدید ردعمل؛ سویڈن میں نیا سفیر بھیجنے سے انکارکر دیا

تہران:اسلامی جمہوریہ ایران سویڈن میں قرآن کریم کی توہین کے بعد اپنے نئے سفیر کو اس ملک میں نہیں بھیجے گا۔ایران کی وزارت خارجہ کے ایک باخبر ذریعے نے مہر نیوز کے رپورٹر کے ساتھ گفتگو میں کہا کہ انتظامی طریقہ کار کی موجودگی کے باوجود سوئیڈن میں قرآن مجید …

Read More »

جو بائیڈن دنیا کو ایٹمی تباہی کی طرف لے جا رہے ہیں، سابق امریکی سینیٹر

واشنگٹن:امریکا کی کانگریس کی سابق رکن اور صدارتی امیدوار نے خبردار کیا ہے کہ بائیڈن دنیا کو ایک اور ایٹمی تباہی کی طرف لے جا رہے ہیں۔امریکی ایوان نمائندگان کی سابق رکن نے ایک میڈیا بیان میں اعتراف کیا ہے کہ وائٹ ہاؤس کی موجودہ انتظامیہ کی پالیسیوں نے دنیا …

Read More »

امریکہ کا لبنان پر حزب اللہ کے ٹھکانے ختم کرنے کا دباؤ

بیروت: امریکہ نے لبنان کی حکومت اور فوج پر دباؤ ڈالا ہے کہ وہ اسرائیل کے سرحد پر واقع حزب اللہ کے ٹھکانوں کو ختم کردیں۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی نے اپنی رپورٹ میں امریکی اور اسرائیلی حکام کے حوالے سے بتایا کہ حزب اللہ نے کئی ہفتے قبل سرحد …

Read More »

آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے سے پاکستان کو تین ارب ڈالر ملیں گے جس میں سے ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کی پہلی قسط وسط جولائی میں ملے گی، شہباز شریف

پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے سے پاکستان کو تین ارب ڈالر ملیں گے جس میں سے ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کی پہلی قسط وسط جولائی میں ملے گی۔ پیر کو وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں …

Read More »

لاکھوں عازمین حج آج منگل 27 جون کو میدان عرفات میں حج کا رُکنِ اعظم وقوف عرفہ ادا کر رہے ہیں

لاکھوں عازمین حج آج منگل 27 جون کو میدان عرفات میں حج کا رُکنِ اعظم وقوف عرفہ ادا کر رہے ہیں۔ حجاج نے مسجد نمرہ میں حج کا خطبہ سُنا جس کا ترجمہ اردو سمیت بیس زبانوں میں نشر بھی کیا گیا۔شیخ یوسف بن سعید نے کہا کہ ’زبان، رنگ …

Read More »

نو مئی کے واقعات، ’فوج کی تحویل میں موجود ملزمان کی اہلخانہ سے بات کرائی جائے‘ فوجی عدالتوں میں ٹرائل کی کارروائی پر حکمِ امتناع کی استدعا مسترد

پاکستان کی سپریم کورٹ نے سویلین کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کی کارروائی پر حکمِ امتناع جاری کرنے کی استدعا ایک بار پھر مسترد کر دی ہے۔ استدعا اٹارنی جنرل کی یقین دہانی پر مسترد کی گئی۔ منگل کو چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں چھ رکنی لارجر …

Read More »

آئی ایم ایف کی ضد اور اسحاق ڈار؟

(نسیم شاہد) اب یہ بھی کوئی خبر ہے کہ وزیرخزانہ اسحاق ڈار آئی ایم ایف سے معاہدے کے بارے میں پوچھے گئے۔ بھائی سب کچھ تو واضح ہے کہ معاہدہ نہیں ہو رہا، آئی ایم ایف اکڑا پڑا ہے، نرم ہونے کو تیار نہیں پھر ایسے سوالات کیوں پوچھتے ہو، …

Read More »