Breaking News
Home / Kazmi_572 (page 62)

Kazmi_572

آئی ایم ایف فنڈ پروگرام بحال نہ ہونے کی صورت میں اسلام آباد کی اسٹرٹیجی کیا ہوگی؟

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان نے آئی ایم ایف سے معاہدے کیلئے امریکا سے پھر مدد مانگ لی ہے۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے پاکستان میں امریکا کے سفیر ڈونلڈ بلوم نے ملاقا ت میں ایک بار پھر اسٹاف لیول معاہدے کیلئے تعاون کی درخواست کی۔ تاہم امریکی سفیر نے …

Read More »

ٹائیٹینک کے ملبے کا نظارہ کرانے والی آبدوز لاپتہ، مسافروں میں دو پاکستانی بھی شامل

بحر اوقیانوس کی گہرائیوں میں ڈوبنے والے مشہور بحری جہاز ٹائیٹینک کا ملبہ دیکھنے کے لیے جانے والی آبدوز لاپتا ہو گئی ہے جس میں دو پاکستانی بھی سوار تھے۔ برطانوی اخبار دا ڈیلی میل کے مطابق سیاحوں کو لے کر جانے والی اس آبدوز میں پانچ افراد سوار تھے …

Read More »

قطر اور چین میں 27 برس تک گیس فراہمی کیلئے دوسرا معاہدہ

قطر نے چین کی نیشنل پیٹرولیم کارپوریشن کے ساتھ معاہدہ کیا ہے جس کے تحت وہ چین کو 27 برس تک قدرتی گیس فراہم کرے گا۔ قطر کے وزیر توانائی سعد الکعبی کا کہنا تھا کہ قطر اپنے نارتھ فیلڈ ایسٹ ایکسپینشن پروجیکٹ سے چین کو سالانہ 40 لاکھ ٹن …

Read More »

ایک لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض شہریار آفریدی کی ضمانت منظور

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے ایک لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض سابق وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی کی ضمانت منظور کرلی۔ شہریار آفریدی کے خلاف تھانہ آئی نائن میں مقدمہ درج ہے۔ انہوں نے ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست دائر کی تھی۔ جوڈیشل مجسٹریٹ نوید …

Read More »

کالعدم جماعت الاحرار اور تحریکِ طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے منسلک اہم دہشت گرد سر بکف مہمند ہلاک ہو گیا

کالعدم جماعت الاحرار اور تحریکِ طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے منسلک اہم دہشت گرد سر بکف مہمند ہلاک ہو گیا۔ سربکف مہمند پشاور پولیس لائنز پر حملے سمیت دہشت گردی کی متعدد کارروائیوں کا ماسٹر مائنڈ تھا۔ اطلاعات کے مطابق سر بکف مہمند کو مفتی نور ولی محسود گروپ …

Read More »

پاکستان کو اکتوبر، دسمبر میں ایل این جی سپلائی کیلئے کوئی بولی نہیں ملی

پاکستان کو اکتوبر اور دسمبر میں ایل این جی کی سپلائی کے لیے کوئی بولی نہیں ملی۔ پیٹرولیم ڈویژن کے ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان ایل این جی لمیٹڈ نے اکتوبر اور دسمبر کے لیے 6 ایل این جی کارگوز کی خریداری کے لیے بولیاں طلب کی تھیں۔ 3 …

Read More »

9 مئی کو سازش اور ملک دشمنی انتہاؤں کو چھو گئی، بڑی ہلچل مچائی گئی کہ پاکستان کو ڈی ریل کیا جائے،شہباز شریف

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے پی ٹی آئی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ 9 مئی کو سازش اور ملک دشمنی انتہاؤں کو چھو گئی، بڑی ہلچل مچائی گئی کہ پاکستان کو ڈی ریل کیا جائے، گزشتہ حکومت میں ملک کی ہر چیز زمین بوس ہو گئی تھی۔ …

Read More »

جعلی صیہونی حکومت سمیت مسلمانوں کے دشمن ایران سعودی تعاون سے ناخوش ہے: صدر رئیسی

تہران:ایرانی صدر مملکت نے کہا ہے کہ جعلی صیہونی حکومت سمیت مسلمانوں کے دشمن اسلامی جمہوریہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان دوطرفہ اور علاقائی تعاون سے ناخوش ہے۔یہ بات علامہ سید ابراہیم رئیسی نے تہران کے دورے پر آئے ہوئے سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان کے ساتھ ایک …

Read More »

انڈیا میں سکھوں کی خالصتان تحریک کی حامی شاخ سے منسلک رہنے والے عہدیدار ہردیپ سنگھ نجار کو کینیڈا میں قتل کر دیا گیا

انڈیا میں سکھوں کی خالصتان تحریک کی حامی شاخ سے منسلک رہنے والے عہدیدار ہردیپ سنگھ نجار کو کینیڈا میں قتل کر دیا گیا ہے۔ انڈین اخبار ہندوستان ٹائمز کے مطابق واقعہ اتوار کی رات کو کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا کے شہر سرے میں پیش آیا جہاں بڑی تعداد …

Read More »

کشتی حادثہ، ابھی وہ 15 سال کا تھا کہ پیسے کمانے اور غربت مٹانے کا جنون سر پر سوار ہوا

ابھی وہ 15 سال کا تھا کہ پیسے کمانے اور غربت مٹانے کا جنون سر پر سوار ہوا۔ زمین بیچ کر ایجنٹ کو پیسے دیے اور کوئٹہ، تفتان، ایران اور ترکی کے راستے یونان پہنچا۔ کئی سال وہاں سیٹل ہونے کی کوشش کی، لیکن کامیاب نہ ہوسکا اور وطن واپس …

Read More »