Breaking News
Home / Kazmi_572 (page 64)

Kazmi_572

بحیرہ عرب میں موجود سمندری طوفان ’بائپر جوائے‘ سست پڑگیا ہے اور آج رات سے قبل اس کا خشکی سے ٹکرانے کا امکان نہیں ہے،وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی شیری رحمٰن

وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ بحیرہ عرب میں موجود سمندری طوفان ’بائپر جوائے‘ سست پڑگیا ہے اور آج رات سے قبل اس کا خشکی سے ٹکرانے کا امکان نہیں ہے۔ انہوں نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ سائیکلون بائپرجوائے کی رفتار کم ہو گئی ہے …

Read More »

خُفیہ سرکاری دستاویزات گھر پر رکھنے کا الزام، ڈونلڈ ٹرمپ پر فردِ جرم عائد

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اُن پر اپنی فلوریڈا اسٹیٹ میں خفیہ دستاویزات کو غلط طریقے سے ہینڈل کرنے کے الزام میں فرد جرم عائد کی گئی ہے۔ خبر رساں ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق امریکی محکمہ انصاف نے فوری طور پر اس فردِ جرم …

Read More »

2022 میں ایٹمی ہتھیاروں پر اخراجات میں اضافہ، 82.9 ارب ڈالر خرچ

دنیا میں بڑھتے تنازعات کے درمیان ایمٹی طاقتیں خاص کر چین نے 2022 میں اپنے ایٹمی ہتھیاروں پر سرمایہ کاری میں میں مسلسل تیسرے سال اضافہ کر دیا ہے۔ پیر کو ’انٹرنیشل کیمپین ٹو ابولش نیوکلیئر ویپن‘ (آئی سی اے این) کی جانب سے جاری کردی رپورٹ کے مطابق دنیا …

Read More »

روس سے درآمد کیے گئے خام تیل کی ادائیگی چین کی کرنسی میں کی گئی ہے، مصدق ملک

پاکستان کے وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ روس سے درآمد کیے گئے خام تیل کی ادائیگی چین کی کرنسی میں کی گئی ہے۔ خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق پیر کو کراچی کی بندرگاہ پر روس کے جہاز سے تیل منتقل کیا جا رہا ہے …

Read More »

انسداد دہشتگردی عدالت، عمران خان کی عبوری ضمانت میں 27 جون تک توسیع

لاہور کی انسداد دہشتگردی کی عدالت نے سابق وزیراعظم عمران خان کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں 27 جون تک توسیع کر دی ہے۔ منگل کو عمران خان کے خلاف جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کیس سمیت تین مقدمات میں عبوری ضمانت پر سماعت ہوئی۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان …

Read More »

پیٹرن انچیف جہانگیر ترین کاپارٹی عہدیداروں کے ناموں کا اعلان ،استحکام پاکستان پارٹی کی قیادت کا اعلان، علیم خان صدر اور عامر کیانی سیکریٹری جنرل

پاکستان میں گزشتہ ہفتے تشکیل دی گئی سیاسی جماعت ’استحکام پاکستان پارٹی‘ کے پیٹرن انچیف جہانگیر ترین نے پارٹی عہدیداروں کے ناموں کا اعلان کرتے ہوئے عبدالعلیم خان کو صدر مقرر کیا ہے۔پیر کو ایک ٹویٹ میں جہانگیر ترین نے کہا کہ ’مجھے یہ بتاتے ہوئے بہت خوشی ہو رہی …

Read More »

انڈیا: واٹس ایپ پر مغل بادشاہ اورنگزیب کی ڈی پی لگانے والا شخص گرفتار

میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ پر مغل بادشاہ اورنگریب کی ڈسپلے پکچر (ڈی پی) لگانے والے شخص کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پریس ٹرسٹ آف انڈیا (پی ٹی آئی) کے مطابق ہندو تنظیم کی جانب سے معاملے کو اٹھائے جانے کے بعد ممبئی پولیس نے ایک شخص کے خلاف …

Read More »

کیا 2 سالہ فلسطینی بچے کا خون ہمیں بیدار کر پائے گا؟

(تحریر: ڈاکٹر صابر ابو مریم) گذشتہ دنوں فلسطین کے مغربی کنارے میں غاصب صیہونی فوجیوں کی درندگی اور سفاکیت نے انسانیت کے چہرے کو شرمندہ کر دیا ہے۔ غاصب صیہونی فوجیوں نے ایک دو سالہ معصوم بچے کو بے دردی سے سر میں گولی کا نشانہ لگا کر موت کی …

Read More »

اسرائیل ایران کے نئے میزائل سےخوفزدہ

صیہونی حکومت کی تمام تر ہرزہ سرائیوں کے باوجود، جو اس حکومت کے رہنماؤں کی حالیہ دھمکیوں میں ظاہر ہوئی، ایک صیہونی میڈیا کے مطابق، اسرائیل پن پوائنٹ میزائلوں سے بہت خوفزدہ ہے۔یسرائیل ہیوم اخبار کے ایک کالم نگار ایریل کہانہ نے اس حوالے سے لکھا کہ جبکہ اسرائیل خود …

Read More »

روسی نیشنل سیکورٹی چیف نے یورپی ممالک کو حملے کی دھمکی دے دی

ماسکو:روس کی نیشنل سیکورٹی کونسل کے سربراہ دیمیتری مدودف نے یورپی ممالک کو نیٹو افواج کے ساتھ کھڑا ہونے کی صورت میں حملے کی دھمکی دی ہے۔اناتولی نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق روس کی نیشنل سیکورٹی کے سربراہ دیمتری مدودف نے نیٹو کے سابق سربراہ آندرس فوگ راسموسن کے …

Read More »