ریاض:سعودی وزیر توانائی نے کہا ہے کہ ان کا ملک چین کے ساتھ مقابلہ نہیں کرنا چاہتا بلکہ تعاون کرنا چاہتا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کی رپورٹ کے مطابق سعودی وزیر نے سلطنت کے چین کے ساتھ بڑھتے تعلقات پر مغربی شکوک و شبہات کو نظر انداز کرتے …
Read More »Kazmi_572
خلیج تعاون کونسل اور امریکا کا خطے میں استحکام کو برقرار رکھنے پر زور
ریاض: خلیج تعاون کونسل اور امریکا مشترکہ اجلاس میں خطے میں استحکام اور خوشحالی کو یقینی بنانے کے لیے تعاون پر زور دیا گیا۔جی سی سی کے رکن ممالک اور امریکا نے سعودی دارالحکومت الریاض میں اجلاس کے انعقاد کے ایک روز بعد جمعرات کو ایک مشترکہ بیان جاری کیا …
Read More »ٹائیگر شروف کی والدہ کو جعلساز نے 58 لاکھ روپے کا چونا لگا دیا
جیکی شروف کی اہلیہ اور ٹائیگر شروف کی والدہ عائشہ شروف کو جعلساز نے 58 لاکھ روپے کا چونا لگا دیا۔ عائشہ شروف سابق فلم پروڈیوسر ہیں، انہوں نے ممبئی کے ایک پولیس تھانے میں جعلسازی کا مقدمہ درج کروایا ہے، ممبئی پولیس نے واقعے کی تفتیش شروع کر دی …
Read More »عالمی مالیاتی ادارے(آئی ایم ایف) کی تمام شرائط کو من و عن تسلیم کر لیا ہے، امید کرتے ہیں آئی ایم ایف معاہدے کی منظوری دی جائے گی
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے(آئی ایم ایف) کی تمام شرائط کو من و عن تسلیم کر لیا ہے، امید کرتے ہیں آئی ایم ایف معاہدے کی منظوری دی جائے گی۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ اب ہم دوبارہ …
Read More »وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں مالی سال 24-2023 کےلیے 14 ہزار 460 ارب کا بجٹ پیش کردیا گیا
اسلام آباد (ویب ڈیسک )وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں مالی سال 24-2023 کےلیے 14 ہزار 460 ارب کا بجٹ پیش کردیا گیا۔ بجٹ میں گریڈ ایک سے 16 تک کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 35 فیصد اضافہ، گریڈ 17 اور اوپر کے سرکاری ملازمین …
Read More »امریکا: ہائی اسکول میں تقریب کے دوران مسلح شخص کی فائرنگ، 2 افراد ہلاک، 5 زخمی
امریکی ریاست ورجینیا میں ایک مسلح شخص نے گریجویشن تقریب کے موقع پر ہائی اسکول کے باہر موجود ہجوم پر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک جبکہ 5 دیگر زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق پولیس نے بتایا کہ ایک 19 سالہ …
Read More »ایران نے 7 سال بعد گزشتہ روز (6 مئی کو) سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں اپنا سفارتخانہ دوبارہ کھول دیا ہے
ایران نے 7 سال بعد گزشتہ روز (6 مئی کو) سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں اپنا سفارتخانہ دوبارہ کھول دیا ہے۔ ڈان اخبار میں شائع غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق دونوں ممالک نے مارچ 2023 میں چین کی ثالثی میں ہونے والے …
Read More »تحریک عدم اعتماد کامیاب، نذیر احمد ایڈووکیٹ بلا مقابلہ گلگت بلتستان کے اسپیکر منتخب
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) سے تعلق رکھنے والے ڈپٹی اسپیکر نذیر احمد متفقہ طور پر گلگت بلتستان اسمبلی کے اسپیکر منتخب ہو گئے۔ گلگت بلتستان اسمبلی میں بدھ کے روز ہونے والے اجلاس میں عدم اعتماد کی تحریک 21 ووٹوں کی بھاری اکثریت سے کامیاب ہونے کے بعد …
Read More »’ریاست کے خلاف بغاوت کرنے والے ماسٹر مائنڈز کے گرد قانون کا گھیرا تنگ کرنے کا وقت آگیا‘ آئی ایس پی آر
پاک فوج نے کہا ہے کہ ’وقت آگیا ہے کہ ریاست اور ریاستی اداروں کے خلاف نفرت پھیلانے والے اور سیاسی طور پر بغاوت کرنے والے منصوبہ سازوں اور ملک میں افراتفری پھیلانے کے مذموم منصوبے کے ماسٹر مائنڈز کے گرد بھی قانون کا گھیرا تنگ کیا جائے‘۔ یہ بات …
Read More »خوبصورت طریقہ ہے اور عدلیہ کے ساتھ کیا انصاف کیا ہے، پہلے ان آڈیوز پر ججز کی تضحیک کی پھر کہا اب ان آڈیوز کے سچے ہونے کی تحقیق کروا لیتے ہیں، چیف جسٹس
سپریم کورٹ میں آڈیو لیکس کی تحقیقات کے لیے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں کمیشن کی تشکیل کے خلاف مختلف درخواستوں پر سماعت کے دوران چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیے ہیں کہ کیا خوبصورت طریقہ ہے اور عدلیہ کے ساتھ کیا انصاف کیا ہے، پہلے …
Read More »