وزیر اعظم شہباز شریف نے ترکیہ کے صدر اور ان کی اہلیہ کو آموں کا تحفہ دے دیا، دونوں کے درمیان دلچسپ گفتگو کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ وزیر اعظم اور ترک صدر اور ان کی اہلیہ کے درمیان خوشگوار انداز میں گفتگو ہوئی جس میں پاکستانی آموں …
Read More »Kazmi_572
ناروے سے پاکستان 22 دن میں، ضیا الدین موٹر بائیک پر 22 روز کا سفر طے کر کے 4 جون کو اپنے گاؤں لنڈی کوتل پہنچے
خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع خیبر سے تعلق رکھنے والے پاکستانی نژاد نارویجین شہری ضیا الدین موٹر بائیک پر 22 روز کا سفر طے کر کے 4 جون کو اپنے گاؤں لنڈی کوتل پہنچے، جہاں اہل علاقہ سمیت ضلعی انتظامیہ کے افسران نے ان کا گرم جوشی سے استقبال کی۔ اردو …
Read More »’میں پی ٹی آئی میں ہوں، اگر سنجیدہ ہیں اور کوئی تجاویز آ جاتی ہیں تو مذاکرات پر غور کیا جا سکتا ہے۔‘ اسد قیصر
تحریک انصاف کے رہنما اور سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا کہنا ہے کہ ’میں پی ٹی آئی میں ہوں، اگر سنجیدہ ہیں اور کوئی تجاویز آ جاتی ہیں تو مذاکرات پر غور کیا جا سکتا ہے۔‘ پیر کو اسلام آباد کی ضلعی عدالت میں پیشی کے بعد اسد …
Read More »تہران رواں ہفتے سعودی عرب میں اپنا سفارتی مشن دوبارہ کھول رہا ہے، ایرانی وزارت خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ تہران رواں ہفتے سعودی عرب میں اپنا سفارتی مشن دوبارہ کھول رہا ہے۔ عرب نیوز کے مطابق تہران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنانی نے پیر کو ایک بیان میں سفارتی مشن دوبارہ کھولنے کا اعلان کیا ہے۔ وزارت خارجہ …
Read More »ایران کو جوہری بم بنانے سے روکنے کیلیے ہر حد تک جائیں گے، اسرائیل
تل ابیب: اسرائیل کے وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے اس عزم کو دہرایا ہے کہ ایران کو جوہری بم کی تیاری سے روکنے کے لیے جو بھی کرنا پڑا، ضرور کریں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نے اپنے ویڈیو بیان میں جوہری توانائی کی بین الاقوامی …
Read More »کشمیر کے معاملے پر مذاکرات کی ضرورت ہے: راہول گاندھی
واشنگٹن :بھارتی اپوزیشن رہنما راہول گاندھی نے کہا ہے کہ کشمیر کے معاملے پر وسیع پیمانے پر مذاکرات ہونے کی ضرورت ہے۔بھارت کے اپوزیشن رہنما راہول گاندھی نے واشنگٹن کے نیشنل پریس کلب میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر میں جمہوری عمل کو بہتر کرنے کی ضرورت …
Read More »امام خمینی اور مکتب استقامت و مقاومت
(تحریر: ڈاکٹر راشد عباس نقوی) امام خمینی رح کی 34 ویں برسی کے موقع پر بڑے اعتماد کے ساتھ کہا جاسکتا ہے کہ بانی انقلاب اسلامی نے اسلام کی کئی تعلیمات کو اس کے حقیقی فلسفہ کے ساتھ پیش کرکے ان کا دوبارہ احیا کیا ہے۔ آپ جہاں ایک فقیہ …
Read More »عازمین حج منفی پروپیگنڈا سے آگاہ رہیں: وزارت مذہبی امور
(ویب ڈیسک )پاکستان کی وزارت مذہبی امور کے سیکریٹری مذہبی امور ڈاکٹر آفتاب اکبر درانی نے کہا ہے کہ عازمینِ حج سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر ہیں، اپنے بہترین طرز عمل سے ملکی وقار میں اضافہ کریں۔ وزارت مذہبی امور کی جانب سے جمعے کو جاری بیان کے مطابق …
Read More »پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کو دوبارہ گرفتار کر لیا گیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کو دوبارہ گرفتار کر لیا گیا۔ پرویز الہٰی کو گوجرانوالہ میں درج مقدمے میں اینٹی کرپشن ہیڈ کوارٹر سے گرفتار کیا گیا۔ ذرائع اینٹی کرپشن کا کہنا ہے کہ پرویز الہٰی کو کل گوجرانوالہ …
Read More »نیا بجٹ معیشت کے تمام شعبوں میں معاشی خوشحالی لائے اور مختلف شعبوں میں وسائل کی منصفانہ تقسیم کو یقینی بنائے، وزیراعظم آزادکشمیرچوہدری انوارالحق
مظفرآباد(ویب ڈیسک )آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ حکومت اس بات کو یقینی بنانے کے لیے پرعزم ہے کہ نیا بجٹ معیشت کے تمام شعبوں میں معاشی خوشحالی لائے اور مختلف شعبوں میں وسائل کی منصفانہ تقسیم کو یقینی بنائے۔تعلیم ،صحت،سیاحت،زراعت ،لائیو سٹاک اور انفارمیشن …
Read More »