چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال نے اٹارنی جنرل سے کہا ہے کہ ’عدالت نے کمیشن کالعدم قرار نہیں دیا، آپ نے آڈیو لیکس کمیشن کیس میں ہمارا حکم نامہ پڑھا ہو گا، کسی چیز پر تحقیقات کرانی ہیں تو باقاعدہ طریقہ کار سے آئیں۔‘ عدالت نے پنجاب میں …
Read More »Kazmi_572
رانا ثنا اللہ نے پریس کانفرنس اس خوف سے کی ہے کہ خواتین سے کی گئی زیادتی کی اطلاعات سامنے آجائیں گی، عمران خان
سنیچر کی نصف شب وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ اچانک ٹیلی ویژن سکرینوں پر نمودار ہوئے اور انکشاف کیا کہ جاسوس اداروں نے ٹیلی فون کالز سنی ہیں جن کے مطابق پاکستان تحریک انصاف خواتین کارکنوں کے ساتھ زیادتی کا الزام لگانے کا ارادہ رکھتی ہے۔ اس سے اگلے …
Read More »شہریار آفریدی کو جیل میں ڈیتھ سیل سے اے کلاس فراہم کرنے کی درخواست
اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی کی جانب سے جیل میں ڈیتھ سیل سے اے کلاس فراہم کرنے کی استدعا کردی گئی۔ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی کی گرفتاری کے خلاف اور سہولیات کی فراہمی کی درخواست پر سماعت ہوئی، جس میں اسلام آباد ہائی …
Read More »جہانگیر ترین کا نئی سیاسی جماعت بنانے کا امکان ہے، جس کا اعلان آئندہ 72 گھنٹوں میں کیا جاسکتا ہے
پنجاب کی اہم سیاسی شخصیت جہانگیر ترین کا نئی سیاسی جماعت بنانے کا امکان ہے، جس کا اعلان آئندہ 72 گھنٹوں میں کیا جاسکتا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رہنماؤں جہانگیر ترین اور علیم خان کی ملاقات ہوئی ہے جس میں نئی پارٹی بنانے سے متعلق …
Read More »ترکیہ میں صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں ووٹنگ کا وقت ختم
ترکیہ میں صدارتی انتخابات کےدوسرے مرحلے میں ووٹنگ کا مقررہ وقت ختم ہو گیا۔ ترکیہ میں صدارت کی کرسی کیلئے صدر رجب طیب اردوان اور کمال قلیچ دار اوغلو کے درمیان مقابلہ ہے۔ پولنگ کا عمل مقامی وقت کے مطابق صبح 8 بجے شروع ہوا جو شام 5 بجے(پاکستانی وقت …
Read More »’’ہم اس کمیٹی سے مذاکرات نہیں کر رہے‘‘، سعد رفیق نے عمران خان کی تشکیل کردہ کمیٹی سے مذاکرات کرنے سے انکار کردیا
لاہور: وفاقی وزیر ریلوے سعد رفیق نے پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ مذاکرات سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ جب وقت تھا تو ہم نے بات چیت کی، سب کچھ طے ہو گیا تھا تو آپ نے مذاکرات ناکام بنا دیے۔ وفاقی وزیر سعد رفیق نے کور کمانڈر ہاؤس لاہور …
Read More »جہانگیر ترین کے PTI کے 100 رہنماؤں سے ملاقاتیں اور رابطے
لاہور(ویب ڈیسک)100 سے زائد سابق اور موجودہ پی ٹی آئی رہنماؤں نے جہانگیر ترین سے رابطے اور ملاقاتیں کی ہیں۔ذرائع نے مزید کہا کہ آئندہ دو تین روز میں پی ٹی آئی چھوڑنے والے جہانگیر ترین کے ساتھ شامل ہونے کا اعلان کرینگے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع کا …
Read More »کسی بھی صورتحال کے لیے تیار ہیں اور انہیں اندازہ ہے کہ ان کے ساتھ کچھ بھی ہو سکتا ہے،عمران خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے سنیچر کو ایک سات رکنی کمیٹی کا اعلان کیا ہے جو حکومت یا اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کرے گی۔ اگرچہ اس کمیٹی کے اعلان کے فوری بعد پاکستان مسلم لیگ (نواز) کے قائد نواز شریف نے عمران خان کے ساتھ …
Read More »ایران کے نئے بیلسٹک میزائل خیبر کی رونمائی سے امریکہ خوف میں مبتلا
واشنگٹن:تاریخ کی سخت ترین پابندیوں کے شکار ایران کی دفاعی شعبے میں مسلسل اور حیرت انگیز پیشرفت اور گزشتہ روز بیلسٹک میزائل خیبر کی رونمائی پر امریکی حکام نے سخت تشویش ظاہر کی ہے۔ امریکی وزارت خارجہ کے نو منتخب ترجمان میتھو میلر نے واشنگٹن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے …
Read More »صیہونی حکومت زوال اور تباہی کی جانب گامزن ہے:جنرل اسماعیل قاآنی
تہران:صیہونی حکومت زوال اور نابودی کے راستے پر اور تباہی کی جانب گامزن ہے۔ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے قدس فورس کے کمانڈر انچیف جنرل اسماعیل قاآنی نے ایران کے جنوبی شہر دزفول میں ایک تقریب کے موقع پر کہا کہ نہ کسی دور میں استقامتی محاذ کی ایسی کامیابیوں …
Read More »