ڈیلاس پیس اینڈ جسٹس سینٹر نے کشمیری رہنما یاسین ملک کی فوری رہائی پر زور دیا ہے تاکہ خطے میں پرامن مذاکرات کو دوبارہ شروع کیا جا سکے۔ ڈیلاس پیس اینڈ جسٹس سینٹر کی جانب سے جاری کردہ بیان میں یہ کہا گیا ہے کہ ہم سمجھتے ہیں کہ جنوبی …
Read More »Kazmi_572
حیدرآباد دکن: پہلے ٹیسٹ میں بھارتی ٹیم کو انگلینڈ کے ہاتھوں عبرتناک شکست
انگلینڈ کےلیے بچھائے اسپن وکٹ کے جال میں بھارتی ٹیم خود پھنس گئی، حیدرآباد دکن میں ٹام ہارٹلے نے بھارتی ٹیم کےلیے 231 رنز کا ہدف خواب بنا دیا۔ پہلا ٹیسٹ کھیلنے والے ہارٹلے نے 7 بھارتی بلے بازوں کو پویلین پہنچایا اور انگلینڈ کو 28 رنز سے فتح دلادی۔ …
Read More »ایران میں 9 پاکستانی قتل، ’مشترکہ دشمنوں کی تعلقات خراب کرنے کی کوشش‘
بلوچستان سے متصل ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان میں نامعلوم افراد نے 9 پاکستانیوں کو فائرنگ کرکے قتل کردیا ہے۔ ایرانی بلوچستان کے غیر سرکاری خبر رساں اداروں حال وش اور رسانک کے مطابق یہ واقعہ سنیچر کی علی الصبح پاکستانی سرحد سے متصل ایران کے شہر سراوان کے …
Read More »پاکستان مسلم لیگ نواز نے آٹھ فروری کو ہونے والے انتخابات کے لیے اپنے منشور کا اعلان کر دیا ہے، بھارت سے بہتر تعلقات منشور کا حصہ
پاکستان مسلم لیگ نواز نے آٹھ فروری کو ہونے والے انتخابات کے لیے اپنے منشور کا اعلان کر دیا ہے۔ جس میں مہنگائی میں کمی، نیب کے خاتمے اور ہمسایہ ممالک کے ساتھ برابری کی بنیاد پر تعلقات استوار کرنے پر زور دیا گیا ہے۔ منشور کے چیدہ چیدہ نکات …
Read More »سائفر کیس، سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کیلئے سرکاری وکیل مقرر
آفیشل سیکرٹ ایکٹ خصوصی عدالت نے گزشتہ روز ہوئی سائفر کیس کی سماعت کا حکمنامہ جاری کردیا ہے، جس میں سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کیلئے اسٹیٹ ڈیفنس کونسل مقرر کردیے گئے ہیں۔ خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین کی جانب سے جاری حکمنامے …
Read More »ڈنڈے سے معاملہ ٹھیک نہیں ہو گا، یوٹیوب اور انٹرنیٹ بند کرنے سے مسئلہ حل نہیں ہو گا، صدر پاکستان ڈاکٹر علوی
صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ ڈنڈے سے معاملہ ٹھیک نہیں ہو گا، یوٹیوب اور انٹرنیٹ بند کرنے سے مسئلہ حل نہیں ہو گا۔ جامعہ کراچی میں کانووکیشن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدرعلوی نے کہا کہ دنیا میں علم کا حصول مسائل کے حل کا واحد …
Read More »آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز ’کرکٹر آف دی ایئر‘، عثمان خواجہ ’ٹیسٹ کرکٹر آف دی ایئر‘ قرار
آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز کو آئی سی سی کرکٹ آف دی ایئر جب کہ عثمان خواجہ کو ٹیسٹ کرکٹر آف دی ایئر قرار دیا گیا ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے سال 2023 کے بہترین ٹیسٹ کرکٹر کا اعلان کر دیا ہے۔آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز نے کرکٹر آف دی ایئر کا …
Read More »تھری ایم پی او کے تحت ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کے نظربندی کے اختیارات بحال
اسلام آباد ہائیکورٹ نے امن عامہ کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر کے ایم پی او کے تحت نظربندی کے اختیارات بحال کر دیے ہیں۔ جمعرات کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے دو رکنی بینچ نے سنگل بینچ کے فیصلے کے خلاف کیس کی سماعت کی۔ سنگل رکنی بینچ کے فیصلے کے …
Read More »اہور ہائی کورٹ نے آزاد امیدوار قرار دینے کے خلاف سلمان اکرم راجہ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا
لاہور ہائی کورٹ نے آزاد امیدوار قرار دینے کے خلاف سلمان اکرم راجہ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ سلمان اکرم راجہ کی خود کو آزاد امیدوار قرار دینے کے خلاف درخواست پر سماعت جسٹس علی باقر نجفی نے کہا کہ کیا بیلٹ پیپر چھپ چکے ہیں۔ الیکشن کمیشن …
Read More »پی ٹی آئی والے پیپلز پارٹی کو ووٹ دے کر ن لیگ کی حکومت بننے کا راستہ روکیں، ندیم افضل چن
پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کے رہنما ندیم افضل چن نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی والے پیپلز پارٹی کو ووٹ دے کر ن لیگ کی حکومت بننے کا راستہ روکیں۔ ایک بیان میں ندیم افضل چن نے کہا کہ سیاسی استحکام کے لیے عوام آزاد کے بجائے سیاسی جماعتوں …
Read More »