سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ ہم پر ریاستی جبر کے پہاڑ توڑ دیے گئے ہیں۔ جمعرات کو عمران خان نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ ’گزشتہ سال 25 مئی کو فسطائیت کی گہرائیوں کی جانب ہمارے سفر کا آغاز کیا۔ تحریک انصاف …
Read More »Kazmi_572
عمران خان، بشریٰ بی بی سمیت 600 سے زائد افراد کے نام نو فلائی لسٹ میں شامل، ذرائع
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان، سابق خاتون اول بشریٰ بی بی سمیت 600 سے زائد افراد کے نام نو فلائی لسٹ میں شامل کردیے گئے۔ ذرائع کے مطابق یہ نام 9 مئی کے جلاؤ گھیراؤ واقعات میں ملوث ہونے کے تناظر میں ڈالے گئے ہیں۔ جن …
Read More »میرپور پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن،چوری اور ڈکیتی کے15 ملزمان اور16مجرمان اشتہاری گرفتار
سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس ضلع میرپور کے آفس سے ایک پریس ریلیز کے ذریعے بتایاگیا ہے کہ ضلع میرپور میں گزشتہ عرصہ میں ہونے والی وارداتوں میں سے چوری کی11وارداتوں سمیت سیکٹرB-3میں بیوٹی پارلر پر ہونے والی ڈکیتی کی واردات کو ٹریس کر لیا گیا ہے۔ ان وارداتوں میں ملوث 05مختلف …
Read More »پی ٹی آئی کے سینئر نائب صدر اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے پی ٹی آئی چھوڑ کر سابق وزیراعظم عمران خان سے اپنی راہیں جدا کرنے کا اعلان کردیا
پی ٹی آئی کو ایک اور بڑا سیاسی دھچکا دیتے ہوئے پی ٹی آئی کے سینئر نائب صدر اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے پی ٹی آئی چھوڑ کر سابق وزیراعظم عمران خان سے اپنی راہیں جدا کرنے کا اعلان کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری …
Read More »جی7 کیخلاف ایران اور چین کا انتباہ
(تحریر: مجید وقاری) چین کی وزارت خارجہ نے جاپان کے شہر ہیروشیما میں جی 7 سربراہی اجلاس کے شرکاء کے بیانات کے جواب میں اعلان کیا کہ اس گروپ نے چین کے اندرونی معاملات میں مداخلت کے ساتھ ساتھ مخالفانہ اور معاندانہ رویہ اپنایا ہے۔ چین کی وزارت خارجہ نے …
Read More »پاکستان کا سیاسی بحران اور بیرونی مداخلت
(تحریر: تصور حسین شہزاد) پاکستان میں سیاسی بحران دن بہ دن شدید سے شدید تر ہوتا جا رہا ہے۔ 9 مئی کے منظم واقعات کے بعد صورتحال میں ایک نیا پھونچال آیا ہوا ہے۔ 9 مئی کو جو کچھ ہوا، یہ اچانک نہیں ہوا اور نہ ہی یہ پی ٹی …
Read More »ڈالر کا غلبہ کم کرنے کیلئے ایران، انڈونیشیا کا مقامی کرنسیوں میں تجارت پر اتفاق
جکارتہ:ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ ایران اور انڈونیشیا اپنی تجارت کی مالیت کو 20 ارب ڈالر تک بڑھانا چاہتے ہیں اور زور دیا کہ دونوں ملک قومی کرنسیوں کے ذریعے ادائیگیوں کو فروغ دینے کے لیے پرعزم ہیں۔ ایرانی خبر رساں ادارے ’پریس ٹی وی‘ کی …
Read More »فلسطینیوں کا قتل عام اسرائیلی درندگی کا کھلا ثبوت ہے:ابو مروزق
مقبوضہ بیت المقدس:اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے پولیٹیکل بیورو کے رکن موسیٰ ابو مرزوق نے زور دے کر کہا ہے کہ قابض فوج کی طرف سے نابلس شہر میں کل سوموارکی صبح ہونے والا قتل عام اسرائیلی ریاست کی درندگی اور معصوم فلسطینیوں کا خون بہانے کی فطرت کی تصدیق …
Read More »ماضی کو حکومت کے خلاف استعمال نہیں کریں گے، حکومت کی نہیں اللہ کی رضا کے لیے بیٹھے ہیں، ہم اللہ کے لیے کام کرتے ہیں اس لیے چپ بیٹھے ہیں، چیف جسٹس
پنجاب میں انتخابات پر نظرِ ثانی کی درخواستوں پر سماعت میں چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیے کہ ماضی کو حکومت کے خلاف استعمال نہیں کریں گے، حکومت کی نہیں اللہ کی رضا کے لیے بیٹھے ہیں، ہم اللہ کے لیے کام کرتے ہیں اس لیے …
Read More »کیا توہینِ پارلیمان کا مجوزہ قانون ایوان کو تحفظ فراہم کرپائے گا؟
15 مئی کو قومی اسمبلی نے توہینِ مجلس شوریٰ (پارلیمنٹ) بل 2023ء منظور کرلیا۔ تاہم قانون بننے سے قبل یہ بل ابھی سینیٹ اور صدر مملکت کی جانب سے منظور ہونا باقی ہے۔ اس عمل سے گزرنے کے بعد ہی اس قانون کو اعلیٰ عدالتوں میں چیلنج کیا جاسکتا ہے …
Read More »