Breaking News
Home / Kazmi_572 (page 71)

Kazmi_572

عمران خان نے اپنی رہائش گاہ زمان پارک پر عائد لگژری ہاؤس ٹیکس ادا کردیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے بالآخر اپنی 7 کنال پر محیط زمان پارک رہائش گاہ کے لیے محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کو 14 لاکھ 40 ہزار روپے کا لگژری ٹیکس ادا کر دیا۔ میڈیا رپورٹ میں ایک دستیاب دستاویز کے حوالے سے بتایا گیا …

Read More »

عمران خان کی 8 مقدمات میں عبوری ضمانتوں میں 8 جون تک توسیع کردی

اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی 8 مقدمات میں عبوری ضمانتوں میں 8 جون تک توسیع کردی جبکہ اسلام آباد کی احتساب عدالت نے القادر ٹرسٹ کیس میں اُن کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی 31 …

Read More »

ساجد سدپارہ بغیر اضافی آکسیجن 8ہزار میٹر سے بلند اناپرنا چوٹی سر کرنے والے پہلے پاکستانی بن گئے

نوجوان کوہ پیمان ساجد علی سدپارہ بغیر اضافی آکسیجن کے نیپال کی 8 ہزار 91 میٹر اونچی اناپرنا چوٹی سر کرنے والے پہلے پاکستانی بن گئے۔ نوجوان کوہ پیما ساجد علی سدپارہ نے گزشتہ روز کیمپ 4 سے چوٹی سر کرنے کا سفر شروع کیا جو کہ الپائن اسٹائل سے …

Read More »

لاہور ہائیکورٹ نے عمران ریاض کیس میں پولیس سے کل تک پیش رفت طلب کرلی

لاہور ہائی کورٹ نے اینکر پرسن عمران ریاض کی بازیابی سے متعلق کیس میں پولیس کو کل تک پیش رفت سامنے لانے کی ہدایت کردی۔ چیف جسٹس محمد امیر بھٹی نے عمران ریاض کے والد محمد ریاض کی درخواست پر سماعت کی جس میں ڈسٹرکٹ پولیس افسر (ڈی پی او) …

Read More »

پاکستان میں عدم استحکام پورے خطے کو غیر مستحکم کر سکتا ہے اور جنگ کا باعث بن سکتا ہے، زلمے خلیل زاد

سابق امریکی سفارت کار زلمے خلیل زاد نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان میں عدم استحکام پورے خطے کو غیر مستحکم کر سکتا ہے اور جنگ کا باعث بن سکتا ہے، ساتھ ہی بتایا کہ وہ ملک میں ہونے والی حالیہ پیش رفت میں کیوں دلچسپی رکھتے ہیں۔ ڈان اخبار …

Read More »

لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 72 اراکین قومی اسمبلی کے استعفوں کی منظوری کا نوٹی فکیشن کالعدم قرار دے دیا

لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 72 اراکین قومی اسمبلی کے استعفوں کی منظوری کا نوٹی فکیشن کالعدم قرار دے دیا۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے ریاض فتیانہ سمیت پی ٹی آئی کے 72 سابق اراکین قومی اسمبلی کے استعفوں کی منظوری …

Read More »

میدان کے اندر اور باہر مسلسل بحرانی صورتحال سے دوچار،تنخواہ کی عدم ادائیگی پر قومی ہاکی ٹیم کے غیر ملکی ہیڈ کوچ مستعفی ہو گئے

میدان کے اندر اور باہر مسلسل بحرانی صورتحال سے دوچار پاکستان کی قومی ہاکی ٹیم کو ایک اور شرمناک دھچکا لگا ہے اور ٹیم کے غیر ملکی ہیڈ کوچ نے طویل عرصے تک معاوضوں کی عدم ادائیگی پر اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ ڈان اخبار میں شائع رپورٹ …

Read More »

جو لوگ اِس وقت پریشر برداشت کر گئے اُنہیں نہیں بھولوں گا: عمران خان

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ’جو لوگ پارٹی چھوڑ کر جا رہے ہیں میری ہمدردیاں ان کے ساتھ ہیں کیونکہ ان پر بہت پریشر ہے۔‘ لاہور میں اپنی رہائش گاہ زمان پارک میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ’ہمارے کئی لوگ …

Read More »

پہلی پاکستانی نژاد مسلم خاتون یاسمین ڈار بلامقابلہ مانچسٹر کی لارڈ میئر منتخب

مانچسٹر: پہلی پاکستانی خاتون یاسمین ڈار مانچسٹر کی لارڈ میئر منتخب ہو گئیں، غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یاسمین ڈار کے خلاف کسی سے نےووٹ نہیں ڈالا۔اس موقع پر یاسمین ڈار کا کہنا تھا کہ وہ مانچسٹر میں دوسروں کو بااختیار بنائیں گی۔ لارڈ مئیر منتخب ہونے کے …

Read More »

روس و چین سے تعلقات بڑھانے پر امریکہ کا عرب امارات کو انتباہ

واشنگٹن:امریکی حکام نے یو اے ای کے حاکم محمد بن زین آل نھیان کو انتباہ دیا ہے کہ روس اور چین کے ساتھ انکے قریبی فوجی اور انٹیلی جنس تعلقات سے امریکہ کے ساتھ انکے تعلقات خطرے میں پڑ سکتےہیں۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق امریکی حکومت کے اعلیٰ …

Read More »