Breaking News
Home / Kazmi_572 (page 72)

Kazmi_572

ایران ٹرانزٹ اور تجارت کے لئے سستا ترین راستہ ہے، صدر رئیسی

تہران: ایرانی صدر نے کہا ہے کہ رشت-آستارا کی ریلوے لائن کے معاہدے پر دستخط اسلامی جمہوریہ ایران اور روس کے درمیان تعاون کی سمت میں ایک اہم اور اسٹریٹجک قدم ہے۔ یہ بات ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی جنہوں نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے منعقدہ رشت-آستارا ریلوے …

Read More »

خاتون جج دھمکی کیس: نوٹس پر نظرِ ثانی اپیل ، عمران خان کے وکیل پیش نہ ہوئے

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف خاتون جج دھمکی کیس میں جاری نوٹس پر نظرِ ثانی اپیل کی سماعت میں عمران خان کے وکیل پیش نہ ہو سکے۔ عمران خان کے وکیل نعیم پنجوتھہ علالت کے باعث ایڈیشنل سیشن جج طاہرعباس سِپرا کیعدالت …

Read More »

پاکستان کی صورتحال پر امریکا کے 60 اراکین کانگریس نے امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کو خط لکھ دیا

پاکستان کی صورتحال پر امریکا کے 60 اراکین کانگریس نے امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کو خط لکھ دیا۔ اراکین کانگریس کی جانب سے لکھے گئے خط میں پاکستان میں جمہوری اقدار اور انسانی حقوق کا احترام یقینی بنانے کیلئے دباؤ ڈالنے کا مطالبہ کیا گیا ہے اور اس سلسلے …

Read More »

مولانا ہدایت کی رہائی کا حکم، وکیل کے عمران کا نام لیے بغیر دلچسپ دلائل

سپریم کورٹ آف پاکستان نے ’گوادر حق دو تحریک‘ کے سربراہ مولانا ہدایت الرحمٰن کی ضمانت منظور کر لی۔ عدالتِ عظمیٰ کے جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے مولانا ہدایت الرحمٰن کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیتے …

Read More »

تخریبی کارروائیوں اور بلووں میں پی ٹی آئی کے کارکن ملوث نہیں تھے: تحریک انصاف

پاکستان تحریک انصاف نے منگل کو ایک بیان جاری کر کے کہا ہے کہ یہ جماعت، اسپیشل کور کمانڈرز کانفرنس کے اعلامیے کو اہمیت کا حامل سمجھتی ہے ۔ قابل ذکر ہے کہ پیر کو پاکستان میں کور کمانڈروں کی کانفرنس میں عمران خان کی گرفتاری کے بعد ہنگاموں کے …

Read More »

سعودی عرب میں امریکی دال نہ گل سکی، ریاض: واشنگٹن کے کہنے پر تہران کے ساتھ تعلقات پر نظر ثانی نہیں کریں گے

ویب ڈیسک :اساس میڈیا ویب سائٹ نے باخبر ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ امریکہ کے متعدد وفد حالیہ دنوں میں سعودی عرب پہنچے اور انہوں نے ریاض کو تہران کے ساتھ اپنے تعلقات کی بحالی پر نظر ثانی کرنے پر رضامند کرنے کی کوشش کی تاہم سعودی حکام …

Read More »

میدان جنگ کے شکست خوردہ فوجیوں کے پاس بلٹ پروف جیکٹ تک نہيں!

صیہونی اخبار نے غاصب حکومت کے فوجیوں کے لیے سیکورٹی جیکٹ اور دیگر آلات کی کمی کو اس حکومت کی فوج میں ایک نئے بحران سے تعبیر کیا ہے۔ اسرائیل ہیوم اخبار نے اپنی ایک رپورٹ میں لکھا ہے کہ صیہونی حکومت کے فوجی جو ان دنوں مغربی کنارے میں …

Read More »

دنیا میں انسانیت سوز جرائم اور ظلم و بے انصافی، اخلاق و ایمان سے دوری کا نتیجہ ہے، آیت اللہ رئیسی

تہران:ایرانی صدر نے مشرقی آشوری چرچ کے عالمی رہنما پیٹریارک ماروا سوم سے ملاقات میں کہا کہ ترقی کرنے کے باوجود بہت سے معاشرے ایمان و اخلاق سے عاری ہونے کی وجہ سے سخت مشکلات سے دوچار ہیں۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے مشرقی …

Read More »

’چھ ماہ قید یا ایک کروڑ روپے جرمانہ‘، توہینِ پارلیمان بل منظور

قومی اسمبلی نے متفقہ رائے سے توہینِ پارلیمنٹ بل منظور کر لیا ہے جس کے تحت کسی رکن، ایوان یا کمیٹی کا استحقاق مجروح کرنے والا شخص سزا کا مرتکب ہوگا۔ منگل کو سپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے …

Read More »

پی ٹی آئی کے کراچی سے رُکن قومی اسمبلی محمود مولوی کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف سندھ کے سینیئر نائب صدر اور کراچی سے رُکن قومی اسمبلی محمود مولوی نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کیا ہے۔ منگل کو کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محمود مولوی نے کہا کہ ’چھ روز پہلے پارٹی میں بات ہو رہی تھی کہ عمران خان کو کچھ …

Read More »